واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کامیاب زندگی گزارنے کیلئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 11:00 AM   #1
کامیاب زندگی گزارنے کیلئے
زارا زارا آف لائن ہے 12-02-11, 11:00 AM

السلام علیکم

سنیے لیکن متانت و سنجیدگی کے ساتھ

سوچیے لیکن چذبہ تعمیر کے ساتھ

عطا کیجۓ لیکن فیاضی کے ساتھ

زندہ رہیے ۔۔۔ لیکن حوصلے کے ساتھ

سفر کیجۓ لیکن نیک ارادے کے ساتھ

مقابلہ کیجۓ لیکن احتیاط اور ہوشیاری کے ساتھ

تمنا کیجۓ لیکن استحقاق (حق) کے ساتھ

سوئیے لیکن ہوشیاری کے ساتھ

بات کیجۓ لیکن نرم لہجے اور وقار کے ساتھ

برداشت کیجۓ لیکن صبر و تحمل کے ساتھ


والسلام
زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 220
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (12-02-11), اسد لطیف (12-02-11), شبنم (16-02-11)
پرانا 12-02-11, 11:20 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-11, 05:06 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسندیدگی کا شُکــریہ ۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فیاضی, ہوشیاری, کیلئے, کامیاب, گزارنے, پسندیدگی, وقار, لہجے, لیکن, نرم, السلام, اچھی, احتیاط, ارادے, استحقاق, تحمل, تعمیر, حوصلے, رہیے, زندگی, سنیے, شئیرنگ, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger