واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کتنی چڑیاں ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-04-11, 10:50 PM   #1
کتنی چڑیاں ہیں
M A Ansari M A Ansari آف لائن ہے 20-04-11, 10:50 PM

ایک سوال آیا ہے مارکیٹ میں امید ہے آپ لوگ میری مدد کر کے ثوابِ دارین حاصل کریں گے جن صاحب کو اس کا جواب معلوم ہو اس پتہ پر ارسال کردے
دو درخت تھے آمنے سامنے دونوں درختوں پر کچھ چڑیاں بیٹھی تھیں اِدھر کے درخت والی چڑیا کہتی ہے کہ اگر اِدھر سے ایک چڑیا اڑ کر اُدھر کے درخت پر چلی جائے تو وہ ڈبل ہوجائیں گی اور اگر اُدھر سے ایک چڑیا اڑ کر اِدھر آجائے تو دونوں درختوں پر برابر ہوجائیں گی آپ نے چڑیاں گنی نہیں ہیں بس یہ بتانا ہے کہ دونوں درختوں پر کتنی کتنی چڑیاں ہیں سہی جواب دینے والے کو ایک چڑیا انعام میں دی جائے گی پہلے آیئے پہلے پایئے یہ آفر محدود مدت تک کے لئے ہے صرف تین چڑیاں باقی ہیں۔تو ہوجائے ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

M A Ansari
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-04-11, 11:22 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,847
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
چڑیوں کے اس چنبے میں
ایک درخت پر 7
اور دوسرے درخت پر 5 چڑیاں چہچہا رہی ہیں
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (21-04-11), محمد عاصم (20-04-11), حیدر (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 03:46 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
چڑیوں کے اس چنبے میں
ایک درخت پر 7
اور دوسرے درخت پر 5 چڑیاں چہچہا رہی ہیں
آپ کا جواب درست ہے ڈھن ڈھن ڈھنن
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کتنی, گی, گے, پہلے, پتہ, والی, لوگ, مدت, مدد, معلوم, آیئے, آیا, انعام, ارسال, باقی, بس, تین, جواب, جن, جائے, حاصل, دینے, سوال, سامنے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger