| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 261
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-10-10), فیصل ناصر (04-10-10), فرحان دانش (04-10-10), ھارون اعظم (05-10-10), منتظمین (04-10-10), مرزا عامر (04-10-10), شاہ جی 90 (04-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئرنگ ہے !
Last edited by فیصل ناصر; 04-10-10 at 02:33 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,480
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ملک کے ٹریفک نظام جتنی بدنظمی ہے شاید ہی دنیا میں کسی ملک میں ہوگی اسی لئے حادثات کی شرح بھی بہت زیادہ ہے اور جاں بحق و زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ لوگ نہ تو اپنا خیال کرتے ہیں اور نہ ہی دوسروں کا۔ تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین پر عمل نہ کرنا اس کی بہت بڑی وجوہات ہیں۔ بہت عرصہ پہلے جب صرف پی ٹی وی ہی پاکستان میں واحد ٹی وی چینل تھا، اس پر کچھ ٹریفک قوانین کے بارے بتایا جاتا تھا مجھے یاد ہے اوورٹیکنگ سے متعلق ویڈیو دکھائی جاتی تھی، لیکن اب جبکہ درجنوں چینل ملک میں نشریات دکھا رہے ہیں کسی چینل پر اس حوالے سے کوئی آگاہی مہم نہیں چلائی جاتی۔ ہر روز ٹاک شوز تو نشر ہوتے ہیں، جن سے عوام کا بھلا ہوتا ہے یا نہیں مجھے معلوم نہیں لیکن ایک بہت بڑا مسئلہ ٹریفک اصولوں سے آگہی نہ ہونا اس بارے کبھی کوئی پروگرام دیکھنے کو نہیں ملتا۔ بے شک گڈگورننس ہمارے ملک کا بہت بڑا مسئلہ ہے لیکن ایسے مسائل جن سے عوام براہ راست متاثر ہورہے ہیں روزانہ جاں بحق اور زخمی ہورہے ہیں اس طرف توجہ کوئی نہیں دے رہا۔ ٹریفک حادثات سے بچائو کے لئے بھی اسی طرح جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے جس طرح مہنگائی اور بدامنی کے خلاف آواز اٹھائی جاتی ہے۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی ہاں نہ صرف اوورٹیکنگ بلکہ ٹریفک کے کئی اصولوں اور ضابطوں کے بارے میں آگاہی دی جاتی تھی۔ اس پروگرام پر ففٹی ففٹی میں کئ لطیفے بھی بنے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ کا صحیح طریقہ ![]() ویسے ہمارے عوام ٹریفک کے اصولوں سے اتنے ناواقف نہیں بلکہ وہ کسی کنٹرول کے نا ہونے سے زیادہ واقف ہیں۔ بیرون ملک جا کر یہی صاحبان اتنی تمیز سے ڈرائیونگ کرتے ہیں کہ اللہ اللہ۔ والسلام طاہر |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ویڈیو میں کچھ حادثے سڑکوں کے ناقص design کی وجہ سے ہو رہے ہیں۔
ڈرائیونگ کے دوران ایک اچھا ڈرائیور نہ صرف اپنی ڈرائیونگ پر بلکہ سڑک پر دوسرے ڈرائیور وں کی ممکن غلطیوں کا بھی خیال رکھتا ہے۔ مجھے ڈرائیونگ کے دوران سپیڈنگ کرنے کی بری پر ابلم ہے لیکن میں یہ صرف شہر سے باہر بڑی سڑکوں پر کرتا ہوں اور چند ایک مرتبہ بہت ہی خطرناک ایکسڈنٹس سے بال بال بچا ہوں۔ میں کئی سال سے ڈرائیونگ کر رہا ہوں لیکن میرا ایک ہی ایکسڈنٹ ہوا ہے جو کہ بہت معمولی سا تھا۔چند ایک مرتبہ پولیس نے سپیڈنگ کیلیے بھی روکا ہے لیکن ایک ہی مرتبہ جرمانہ ہوا ہے جب میں اسلام آباد سے لاہور کی طرف ایم ٹو موٹر وے پر سفر کر رہا تھا۔
__________________
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, ہے۔, کراچی, ٹریفک, پہلے, پاکستان, ویڈیو, لوگ, چینل, مہنگائی, ملک, مسائل, معلوم, ایکسیڈنٹ, بے, توجہ, خلاف, دے, دنیا, روڈ, سٹی, عوام, عرصہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یو ایس بی سے ونڈو سیون انسٹال کیسے کروں؟ | yousafdummar | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 15-12-10 10:05 PM |
| بائیک ایکسیڈنٹ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 16 | 10-10-09 08:01 PM |
| بحری جہاز ایکسیڈنٹ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 9 | 28-06-08 06:34 PM |
| کار ایکسیڈنٹ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 3 | 25-06-08 11:49 PM |
| بس / ٹرک ایکسیڈنٹ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 1 | 25-06-08 11:45 PM |