واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کراچی کے ساحل پر مردہ وھیل ۔۔۔!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-07-10, 11:38 AM   #1
کراچی کے ساحل پر مردہ وھیل ۔۔۔!!
ARHAM ARHAM آف لائن ہے 06-07-10, 11:38 AM

السلام علیکم !

کراچی ، سمندر کی اونچی لہروں نے ایک سے ڈیڑھ ٹن کی مردہ وہیل کو کراچی کے ساحل ہاکس بے پر اچھال دیا ہے، مردہ وہیل میں پکنک کے لیے آنے والے بچے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔
مردہ وہیل کی لمبائی 8 سے10 فٹ ہے۔ جبکہ وہیل کا وزن ایک سے ڈیڑھ ٹن ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جون اور جولائی کے مہینوں میں اکثر مردہ مچھلیاں ساحل پر آجاتی ہیں۔
دوسری جانب محکمہ وائلڈ لائف مچھلی کے بارے میں ابھی تک لاعلم ہے۔ چیف کنزویٹر وائلڈ لائف فہمیدہ فردوس نے کہاہے کہ وہ مچھلی کو دیکھے بغیر موقف نہیں دی سکتی ہیں۔محکمہ نے انھیں کوئی گاڑی بھی نہیں دی ہے۔
Name:  11.jpg
Views: 67
Size:  26.9 KB

=======
اس سے قبل بھی کراچی کے ساحل پر 53 فٹ لمبی اور 12 فٹ چوڑی مردہ وھیل سمندر نے پھینکی تھی ۔۔
واقعی اللہ کی کیا کیا قدرت کے نظارے ہیں ۔۔۔ کیا کیا خزانے اللہ نے سمندر میں چھپا رکھے ہیں ۔۔
وھیل سب سے بڑی مخلوق ہے جسامت کے لحاظ سے اللہ کی۔۔۔ لیکن ایک اللہ کا حکم اسے بھی کہاں سے کہاں پہنچا دیتا ہے ۔۔ اتنی جاندار مخلوق ہونے کے باوجود بھی اس کا اپنا کچھ اختیار نہیں ۔۔
اللہ اپنی اس مخلوق کو ساحل پر لا کر انسانوں کو یہ پیغام دیتا ہے کہ انسان تو نہایت کمزور پیدا کیا گیا ہے ۔۔
پھر کیوں وہ اتنا زور آور بننے کی کوشش کرتا ہے اللہ کے سامنے ۔۔
اور اپنے آپ کو اسفل السافلین میں گرا دیتا ہے ۔۔۔

__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

 
ARHAM's Avatar
ARHAM
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 215
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), فیصل ناصر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 11:46 AM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔حوالہ خبر ۔۔۔۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), فیصل ناصر (06-07-10)
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, کہاں, کوئی, کوشش, کراچی, پیدا, لحاظ, چیف, اپنے, اللہ, السلام, ابھی, اتنی, اتنا, اسے, بے, بچے, بننے, جولائی, جاندار, خصوصی, سکتی, سمندر, سامنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈھیلے بال سیپ فیشن اور بیوٹی ٹپس 1 08-11-11 02:41 AM
~* *~ کیا شوپینگ کی ہے ~* *~ fayzi_love عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 12 12-09-10 12:43 PM
اندھے کو ایک روپیہ champion_pakistani قہقہے ہی قہقے 1 11-09-09 09:22 AM
اللہ کےنام پر ایک روپیہ دے دو اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 0 15-04-09 10:33 AM
کاغذی روپیہ چاچا کمال پطرس بخاری 0 16-06-07 01:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger