واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کرزئی اور منموہن کو بھی ہلال قائد اعظم دیا جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-09, 08:33 PM   #1
کرزئی اور منموہن کو بھی ہلال قائد اعظم دیا جائے
yousafdummar yousafdummar آف لائن ہے 07-01-09, 08:33 PM

حکومت پاکستان نے امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ووسط ایشائی ڈیسک رچرڈ باوءچر کو پاکستان میں ڈرون حملوں اور عافیہ صدیقی کو قید میں رکھنےاور دیگر خدمات میں کلیدی کردار آدا کرنے پر ہلال قائد اعظم کے اعزاز سے نوازا ہے۔ میں حکومت پاکستان سے پر زور اپیل کرتاہوں کہ صدر زرداری کے دوست اور کابل کے میئر کرزئی اور ہندوستان کے صدر منموہن” جن کے اندر بقول زرداری صاحب ایک چھوٹا پاکستانی چپھا ہواہے“کو بھی ہلال قائداعظم دیا جائے۔تاکہ قائد اعظم کے روح‌کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کیا آپ بھی اس اپیل میں میرا ساتھ دیں‌گے؟

yousafdummar
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے yousafdummar کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-01-09), طارق راحیل (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 09:01 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کرزئی اور منموہن کو بھی ہلال قائد اعظم دیا جائے

جی ہاں ساتھ ہی اسرایئل کے صدر اور سابق صدر بش کو بھی ان کی کار کردگی پر یہ ایوارڈ‌ملنا چاہیئے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
yousafdummar (08-01-09)
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, وزیر, قید, قائداعظم, دوست, زرداری, صدیقی, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger