واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کرکٹ کامیدان یامیدانِ جنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-09, 09:35 PM   #1
کرکٹ کامیدان یامیدانِ جنگ
muhammad asif virani muhammad asif virani آف لائن ہے 27-06-09, 09:35 PM

اللہ بھلاکرےکرکٹرسعیدانورکاجس نےکرکٹ کےکھلاڑیوں کوطالبان بنادیااب ھرتیسراکھلاڑی طالبان لگتاھےاورکرکٹ کامیدان جنگ کانقشہ پیش کرتاھوانظرآتاھے۔(((((((((((((((((( ((آپکاکیاخیال ھے۔)))))))))))))))

muhammad asif virani's Avatar
muhammad asif virani
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 967
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 11:26 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا داڑی رکھ لینے والا طالبان بن جاتا ہے ۔ آپ پہلے یہ بتائیں آپ اس پر کیا کہتے ہیں پھر آپکی بات کا جواب دیں گے اور امید کرتا ہوں آپ جواب دیں اس سوال کا آپکو آپکے سوال کا جواب بھی مل جائے گا۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-06-09)
پرانا 27-06-09, 11:38 PM   #3
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میری خودکی داڑھی ھےمجھےاحساس ھےداڑھی سنتِ موکدہ بقریبِ واجب ھےمیرامطلب یہ تھادن بھرکرکٹ کھیلناپھرراتوں کوتبلیغ کرناکوئی ان سےپوچھےکرکٹ کھیلناحلال ھےکیاورنہ تمام داڑھی والےکرکٹرکرکٹ کوخیرآبادکہیں اوریہ کوئی فرقہ پرستی والی بات بھی نھیں ھےپھربھی اگرآپکوبرالگاتومعذرت اورجن جنکوآئیندہ برالگےان سےپیشگی معذرت!
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-09, 12:27 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
بھائی میری خودکی داڑھی ھےمجھےاحساس ھےداڑھی سنتِ موکدہ بقریبِ واجب ھےمیرامطلب یہ تھادن بھرکرکٹ کھیلناپھرراتوں کوتبلیغ کرناکوئی ان سےپوچھےکرکٹ کھیلناحلال ھےکیاورنہ تمام داڑھی والےکرکٹرکرکٹ کوخیرآبادکہیں اوریہ کوئی فرقہ پرستی والی بات بھی نھیں ھےپھربھی اگرآپکوبرالگاتومعذرت اورجن جنکوآئیندہ برالگےان سےپیشگی معذرت!
السلام علیکم،

آپ کو کس بات پر اعتراض ہے جناب؟

داڑھی رکھ کر کرکٹ کھیلنے سے؟ اگر انسان ایک سنت پر عمل کر رہا ہے تو کیا یہ اس سے بہتر نہیں کہ بغیر داڑھی کے رہے؟

یا آپ چاہتے ہیں کہ کرکٹ کھیل لو اور داڑھی نہ رکھو؟

یا آپ چاہ رہے ہیں کہ پاکستانی ٹیم داڑھی اگر رکھے تو کرکٹ چھوڑ دے کہ ایک حلال اور حرام کا مکسچر ہو جاتا ہے؟

وضاحت درکار ہے؟ پھر اس پر بات کرتے ہیں۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 12:36 AM   #5
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سعید انور کا واقعی بھلا کرے
اس نے جو بنیاد رکھی ہے اللہ اس کو بھی قائم دائم رکھے

یا اللہ تمام مسلمانوں کو سنت رسول کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق دے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), مزمل فاروق (28-06-09), رضی (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 01:43 AM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ایک بات سمجھ نہیں آئی ۔ کرکٹ حرام کیسے ہے ۔ کس بنیاد پر کرکٹ کو حرام کہا جارہا ہے

اور بات صرف داڑھی کی نہیں ۔ میچ شروع ہونے سے پہلے تمام کھلاڑی باجماعت نماز پڑھ رہے تھے اور ایک تصویر میں سب کھلاڑی ایک ساتھ سجدے میں تھے ۔ یقین مانیے مجھے پاکستان جیتنے کی اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی ان کھلاڑیوں کو گرائنڈ میں ایک ساتھ سجدے میں دیکھ کر ہوئی۔
اور پاکستان کے جیتنے کی وجہ بھی یہی ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), رضی (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 02:01 AM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام وعلیکم
آصف صاحب آپ نے ان تمام کرکٹر کو
جن کی ڈارھی ہے صرف اس لیے
طلبان قرار دے دیا وہ لوگ آپ کے مسلک سے
تعلق نہیں رکھتے - سبحان اللہ
آج کل تو یہ دستور عام ہے کسی کو گالی دینی ہو
تو اسے طلبان کہہ کر مخاطب کرو -
اللہ ہم سب کو ہدایت دے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), فیصل ناصر (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 11:21 AM   #8
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), طاھر (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 05:51 PM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), فیصل ناصر (28-06-09), رضی (28-06-09), سحر (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 08:37 PM   #10
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حرام وحلال کافیصلہ علماءِحق پرچھوڑتاھوں بدعت کہتےھیں دین میں نئی عمل کااضافہ توھرنئی بدعت بری نھیں ھےنمازِ تراویح آپ نےباجماعت کبھی نھیں پڑھی حضرتِ عمر کی ایجادمسجدوں کےمحراب شہادتِ عمر کےبعدعثمانِ غنی ایجادقرآنِ پاک کےاعراب حجازکےدورمیں لگائےگئےقرآن کی پرینٹنگ حج وعمرہ ھوائی جہازکےذریعےپاک نیٹ کےذریعےاشاعتِ دین یہ سب بھی بدعتیں نہ ھوئی توکیاھوامگرھم کچھ نھیں کھتےمعلوم ھوابدعتیں دوطرح کی ھوتی ھیں1)بدعتِ حسنہ2)بدعتِ سیئہ جونئی بدعت دین میں ضررپیداکرےوہ بدعتِ سیئہ میں شمارھونگی مثلاًماتم،تعزیہ داری وغیرہ اوراچھی بدعتِ حسنہ جواوپرمذکورھوئیں ورنہ ھرآدمی کاجینامحال۔جھاں تک ھدایت کاتعلق ھےواقعی اللہ کےھاتھ میں ھےشیطان استاذالملائکہ ھوکرپھسلااورسیدناعمر گئےنبی کوقتل کرنےاورپلٹےایمان لیکر۔سجدوں کامسئلہ بتادوں کسی بھی قسم کاسجدہ ھوچاھےنمازکایاغیرِنمازکاس جدہِ شکرھویاسجدہِ تلاوت بغیرِ وضوع ناجائزھے۔
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-09, 09:08 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
حرام وحلال کافیصلہ علماءِحق پرچھوڑتاھوں بدعت کہتےھیں دین میں نئی عمل کااضافہ توھرنئی بدعت بری نھیں ھےنمازِ تراویح آپ نےباجماعت کبھی نھیں پڑھی حضرتِ عمر کی ایجادمسجدوں کےمحراب شہادتِ عمر کےبعدعثمانِ غنی ایجادقرآنِ پاک کےاعراب حجازکےدورمیں لگائےگئےقرآن کی پرینٹنگ حج وعمرہ ھوائی جہازکےذریعےپاک نیٹ کےذریعےاشاعتِ دین یہ سب بھی بدعتیں نہ ھوئی توکیاھوامگرھم کچھ نھیں کھتےمعلوم ھوابدعتیں دوطرح کی ھوتی ھیں1)بدعتِ حسنہ2)بدعتِ سیئہ جونئی بدعت دین میں ضررپیداکرےوہ بدعتِ سیئہ میں شمارھونگی مثلاًماتم،تعزیہ داری وغیرہ اوراچھی بدعتِ حسنہ جواوپرمذکورھوئیں ورنہ ھرآدمی کاجینامحال۔جھاں تک ھدایت کاتعلق ھےواقعی اللہ کےھاتھ میں ھےشیطان استاذالملائکہ ھوکرپھسلااورسیدناعمر گئےنبی کوقتل کرنےاورپلٹےایمان لیکر۔سجدوں کامسئلہ بتادوں کسی بھی قسم کاسجدہ ھوچاھےنمازکایاغیرِنمازکاس جدہِ شکرھویاسجدہِ تلاوت بغیرِ وضوع ناجائزھے۔

السلام علیکم،

بھائی ویرانی !

آپ کی باتون کے جواب میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ مجھے بدعات کی تعریف اچھی طرح معلوم ہے اس مراسلے کا تعلق زبردستی اگر آپ اس طرف کرنا چاہ رہے ہیں‌تو آپ کی مرضی۔

دوسری بات یہ کہ مجھے تو کسی کو دیکھ کر پتا نہیں چلتا کہ کوئی وضو میں ہے یا نہیں، آپ کو کیسے پتا چل جاتا ہے؟ یا یہ کہ آپ کے بیان کردہ مسلک میں کرکٹ کھیلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 09:57 PM   #12
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نےتومسئلہ بیان کیاھےوضوھوتاھےکہ نھیں۔واللہ اعلم ورسولہ
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 10:21 PM   #13
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس چیز کا علم نہیں اس پر رائے دینے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-09, 10:24 PM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
میں نےتومسئلہ بیان کیاھےوضوھوتاھےکہ نھیں۔واللہ اعلم ورسولہ
السلام علیکم،

جزاک اللہ - مسئلہ بتانے کا بہت بہت شکریہ ویرانی بھائی۔

ایمان والوں سے اچھا گمان رکھیں۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, گمان, پاک, پاکستان, پاکستانی, قرآن, لوگ, نماز, موبائل, آج, اللہ, انسان, اسلام, اسلامی, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, حکم, خدا, داڑھی, دستور, زندگی, صفحات, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger