واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کسوٹی (پاک نیٹ پر)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-09, 09:27 AM   #1
کسوٹی (پاک نیٹ پر)
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 11-11-09, 09:27 AM

Au
پاک نیٹ کے معزز اراکین دوستوں،بھائیوں اور بہنوں

السلامُ علیکم !

ہم آج سے پاک نیٹ پہ ایک نیا سلسلہ شروع کررہے ہیں اور وہ سلسلہ یہ ہے کہ ہم کسوٹی گیم کھلیں گے جس میں‌دو ٹیمیں ہونگی ۔ اور ایک ٹیم پہلے کسی شخصیت / جگہ یا کسی بھی چییر کے بارے میں سوچے گی اور دوسری ٹیم کو وہ شخصیت / جگہ یا چیز بتانا ہوگی اور وہ ٹیم 20 سوال پوچھ سکتی ہے۔

امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے۔

ہم دو ٹیمیں بنائیں گے ٹیم اے اور ٹیم بی
ابھی ممبرز بتائیں کو کون سا ممبر کس ٹیم میں جانا چاہتا ہے اور ساتھ آپ خود ہی یہ بھی بتادیں کہ کون کون ٹیم کا سربراہ ہوگا۔

دو دن تک ہم ٹیمیں مکمل کرلیں گے انشاءاللہ اور پھر مقابلہ شروع ہوگا۔

اور جو جوٹیم درست جواب دے گی اس ٹیم کے ہررکن کو انتظامیہ کی جانب سے 1000 پوائنٹس تحفہ کے طور پہ دئیے جائیں گے۔


نوٹ: دو دن میں یہ ٹیم مکمل کی جائے اور سٹاف کے ممبران بھی اس میں حصہ لے سکتے ہیں اور تیسرے دن سے کسوٹی شروع کر دی جائے گی جس کی نگرانی براہ راست محترم ایڈمن جناب عدنان صاحب کریں گے اور وہ ہی انعامات تقسیم کریں گے

اب تک ٹیموں کی تفصیل یہ ہے


ٹیم ” اے “ کے ممبران
1-وقاص‌علی
2-رانا امر
3-ام طلحہ (ٹیم لیڈر)
4- معظم
5- احمد بلال
6- ابرارحسین
7۔ راجہ اکرام

ٹیم ” بی “ کے ممبران
1- فرحان دانش
2-monee3s
3-مثال معصومیت
4. samina khalil
5۔ عامر شہزاد
6- neelum ٹیم لیڈر
7- شاہ جی 90

Last edited by محمدعدنان; 16-11-09 at 10:09 AM..

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4227
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-11-09), Real_Light (15-11-09), samina khalil (17-11-09), فرحان دانش (19-11-09), نیلم خان (14-11-09), محمدعدنان (11-11-09), معظم (13-11-09), Wahid Mahmood (21-11-09), wajee (11-11-09), حیدر (12-11-09), رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (11-11-09), سیلانی (12-11-09), سائرہ علی (13-11-09), سحر (11-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09), طارق راحیل (11-11-09), عامرشہزاد (13-11-09)
پرانا 11-11-09, 09:28 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا خیال ہے انجم بھائی
مجھے ٹیم بی میں شامل کرلیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 09:37 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی سے یہ ٹیم مکمل ہو ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 10:22 AM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا خیال ہے انجم بھائی
مجھے ٹیم بی میں شامل کرلیں
آپ اس ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتے کیونکہ آپ کی زیر نگرانی یہ گیم ہو گی اور میں بھی حصہ نہیں بن سکتا کیونکہ میں آپ کا اسٹنٹ ہوں
سٹاف کے دیگر ممبران حصہ لے سکتے ہیں شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), محمدعدنان (11-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09), عامرشہزاد (13-11-09)
پرانا 11-11-09, 10:23 AM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جلدی سے یہ ٹیم مکمل ہو ۔
او جناب ٹیم تو مکمل ہو ہی جائے گی مگر کیا‌ آپ حصہ نہیں بنبیں گے اس ٹیم کا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), نیلم خان (17-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 12:21 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے کیوں نہیں جناب مجھے اے ٹیم میں شامل کیا جائے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 12:34 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
آپ اس ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتے کیونکہ آپ کی زیر نگرانی یہ گیم ہو گی اور میں بھی حصہ نہیں بن سکتا کیونکہ میں آپ کا اسٹنٹ ہوں
سٹاف کے دیگر ممبران حصہ لے سکتے ہیں شکریہ
اوہ اچھا
چلیں ٹھیک ہے جناب
اور سب ممبران کہاں چلیں گئے ہیں ؟؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), نیلم خان (17-11-09)
پرانا 11-11-09, 12:36 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ارے کیوں نہیں جناب مجھے اے ٹیم میں شامل کیا جائے
شاباش مگر آپ کونسی ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہو؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), نیلم خان (17-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 12:45 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی آسٹارٹ کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 12:48 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
جلدی آسٹارٹ کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی آپ کس ٹیم میں‌جانا چاہتے ہو ؟

اور جب تک آپ لوگ حصہ نہیں‌لو گے کس طرح سے سٹارٹ ہوگی گیم؟
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), نیلم خان (17-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 12:55 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی مجھے اے ٹیم میں شامل کر دو۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 12:57 PM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب وقاص بھائی ۔

میں‌وقتا فوقتا اسی تھریڈ کے پہلے مراسلے کو ایڈٹ کرتا رہوں گا اور ٹیموں میں آنے والے ممبرز کے نام شامل کرتا رہوں گا اور میری عدم موجودگی میں سید انجم شاہ یہ کام کریں گے کیونکہ وہ میرے ساتھ بطور معاون کسوٹی کام کررہے ہے۔

Last edited by محمدعدنان; 11-11-09 at 01:00 PM.
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), نیلم خان (17-11-09), wajee (11-11-09), ایس اے نقوی (19-12-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09), عامرشہزاد (13-11-09)
پرانا 11-11-09, 01:05 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو بہت مزے کا گیم لگ رہا ہے
کیا میں اس میں حصہ لے سکتی ہوں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 01:12 PM   #14
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بی ٹیم میں شامل کر دو۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 01:20 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سارے ہی حصہ لے لیں گے تو دیکھے گا کون۔۔۔۔۔۔ تماشائی بھی تو ہونے چاہیں
مجھے سٹیڈیم کی ٹکٹ دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔ تماشائیوں میں میرا نام لکھ دیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (18-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
جواب

Tags
color, فری, کوشش, کمال, پاک, پاکستانی, لوگ, نظر, مکمل, مقابلہ, معلوم, آج, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, تعلیم, جواب, خواتین, خوش, خان, درخواست, سٹاف, عدنان, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
کسوٹی محمدعدنان گپ شپ 199 07-12-09 03:48 PM
شکایت برائے کسوٹی Wahid Mahmood تھانہ 15 19-11-09 03:14 PM
آزمائشی کسوٹی champion_pakistani تجاویز اور شکایات 37 30-09-08 12:05 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger