واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کسوٹی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-09, 10:14 AM   #1
کسوٹی
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 16-11-09, 10:14 AM

بسم اللہ الرحمن الرحیم


السلامُ علیکم عزیز ممبران پاک ڈاٹ نیٹ!
جیساکہ آپ جانتے ہی ہیں کہ کافی دنوں سے پاک ڈاٹ نیٹ‌پہ کسوٹی کسوٹی ہورہا ہے اور اس سلسلہ میں ٹیمیں منتخب کی جارہی ہیں ۔ اور بہت سارے ممبران کو اس کا شدت سے انتظار ہے تو دوستو آپ کا انتظار اب ختم ہوا چاہتا ہے ۔ اب ہم گیم شروع کررہے ہیں ۔


اس گیم کا تھوڑا سا تعارف میں آپ سے کرواتا ہوں ویسے تو کئی ممبرز جانتے ہیں ہونگے لیکن جو نہیں جانتے ان کےلئے میں بتائے دیتا ہوں۔

اس گیم میں دو ٹیمیں ہوتی ہیں جو کہ ہم منتخب کرچکے ہیں ۔ ان میں‌سے جس ٹیم کی پہلے باری ہوگی وہ کسی چیز / جگہ / شخصیت / جانور یا کچھ بھی سوچیں گے ۔ اور دوسری ٹیم کو بتائیں گے کہ بھئی ہم نے سوچ لیا ہے وہ بوجھیں۔ اب دوسری ٹیم کے پاس 20 آپشنز ہیں ان کو 20 سوال کرنے کی اجازت ہے اور ان 20 سوالوں کے اندر اندر ہی انہوں نے ان کی سوچی ہوئی چیز کے بارے میں بتانا ہے اگر انہوں نے بتادیا تو وہ جیت گئے اور اگر 20 سوالوں میں‌بھی نہ بوجھ سکے تو وہ ہار گئے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ سمجھ گئے ہونگے کسوٹی کو۔

ایک ٹپ : دونوں ٹیموں کےلئے ایک ٹپ ہے کہ تمام ٹیم ممبرز آپس میں چیٹ پہ یا ذاتی پیغام میں‌ایک دوسرے سے مشورہ کرکے سوال پوسٹ کریں ۔ اگر ممکن ہوتو ٹیم لیڈر خود سوال پوسٹ کرے یا پھر کسی دوسرے ساتھی ممبر کو پابند کرے ۔ کیونکہ اگر ہر ممبر سوال کرنے لگ گیا تو ایک تو آپ کے سوال ضائع ہونگے دوسرا کھچڑی پک جائے گی اس تھریڈ میں۔

اب اس سلسلہ میں‌کچھ قوانین ہیں جن پہ عمل کرنا نا صرف دونوں ٹیموں کے ممبرز پہ واجب ہے بلکہ ان کا اطلاق تمام فورم ممبرز پہ ہوگا۔

1۔ اس تھریڈ میں‌گپ شپ سختی سے منع ہے ، اگر کسی نے گپ شپ کرنے کی کوشش کی تو اس کے مراسلات فوری حذف کردئیے جائیں گے۔
2۔ آپس میں‌سوال و جواب صرف ٹیموں کے ممبرز ہی کرسکتے ہیں کوئی دوسرا ممبرز ان کے کام میں‌مداخلت نہیں کرے گا۔
3۔ کوئی بھی سوال صرف اس وقت کیا جائے گا جب دونوں ٹیموں کے زیادہ سے زیادہ ممبرز آن لائن ہوں یا کم از کم 3/3 ممبرز آن لائن ہوں۔
4۔ جس ٹیم کی سوال سوچنے کی باری ہوگی ، وہ جو کچھ بھی سوچیں گے اس کے بارے میں‌بذریعہ پی ایم (ذاتی پیغام) انچارج کسوٹی یعنی کہ مجھے انفارم کریں گے ہم نے یہ چیز سوچی ہے۔
5۔ جو ٹیم بھی جیتے گی اس کے ہر ممبر کو انتظامیہ کی جانب سے 1000 پوائنٹس بطور تحفہ دئیے جائیں گے۔
6۔ میں ایک بار پھر سب سے گزارش کرتا ہوں کہ اس تھریڈ میں‌گپ شپ سختی سے منع ہے ، اس سلسلہ میں بات چیت یا گپ شپ کےلئے جو تھریڈ پہلے سے موجود ہے اس کو استعمال کریں۔


ٹیموں کی تفصیل ذیل ہے :

ٹیم "اے"

1-ام طلحہ (ٹیم لیڈر)
2-وقاص‌علی
3-رانا امر
4- معظم
5- احمد بلال
6- ابرارحسین
7۔ راجہ اکرام

ٹیم "بی"

1- neelum (ٹیم لیڈر)
2- فرحان دانش
3-monee3s
4-مثال معصومیت
5. samina khalil
6۔ عامر شہزاد
7- شاہ جی 90

میری عدم موجودگی میں‌کسوٹی کی نگرانی ایس اے نقوی (سید انجم شاہ بھائی) کریں گے
__________________
----------

Last edited by محمدعدنان; 16-11-09 at 10:49 AM..

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4047
Reply With Quote
26 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
J.S (16-11-09), Kamran_Tabasum (16-11-09), monee3s (20-11-09), Real_Light (16-11-09), samina khalil (19-11-09), فرحان دانش (16-11-09), نیلم خان (19-11-09), محمدخلیل (16-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09), معظم (16-11-09), wajee (16-11-09), Zullu230 (18-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), ام حازم (18-11-09), ام طلحہ (16-11-09), احمد بلال (19-11-09), احمدنواز (16-11-09), رانا امر (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), سلمان رومی (28-11-09), سائرہ علی (16-11-09), سعود (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09), طارق راحیل (16-11-09), عامرشہزاد (16-11-09), عبید5 (26-11-10)
پرانا 16-11-09, 10:38 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دونوں ٹیموں کے ممبران سے التماس ہے کہ اس تھریڈ میں اپنی اپنی حاضری لگوائیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-11-09), samina khalil (19-11-09), نیلم خان (19-11-09), محمد کاشف حبیب (16-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), رانا امر (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), سائرہ علی (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09), طارق راحیل (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 10:43 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حاضر جناب۔ میں ٹیم سے مشورہ کر کے سوال کے ساتھ حاضر ہوتی ہوں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), محمدعدنان (16-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), رانا امر (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 10:44 AM   #4
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بی ٹیم کی طرف سے میں حاضر ہوں
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), محمدعدنان (16-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), رانا امر (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 10:46 AM   #5
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
حاضر جناب۔ میں ٹیم سے مشورہ کر کے سوال کے ساتھ حاضر ہوتی ہوں۔
لیکن ابھی تک ہمارا کوئی بھی ممبر نہیں آیا اور نہ ہی ٹیم لیڈر
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), محمدعدنان (16-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), رانا امر (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09), عامرشہزاد (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 10:52 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
حاضر جناب۔ میں ٹیم سے مشورہ کر کے سوال کے ساتھ حاضر ہوتی ہوں۔
آپ مشورہ کرلیں ۔ لیکن سوال تب کرنا ہے جب مخالف ٹیم کے کم از کم 3 ممبرز یہاں موجود ہوں ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
بی ٹیم کی طرف سے میں حاضر ہوں
خوش آمدید جی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
لیکن ابھی تک ہمارا کوئی بھی ممبر نہیں آیا اور نہ ہی ٹیم لیڈر
کوئی بات نہیں جی آجائیں گے ممبرز ابھی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-11-09), samina khalil (19-11-09), نیلم خان (19-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), ام طلحہ (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), رانا امر (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09), عامرشہزاد (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 10:58 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب
ٹیم اے کا آخری کھلاڑی حاضر ہے

پولین میں انتظار کروں گا جب بھی ضرورت پڑی تو بلا لیجئے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), ام طلحہ (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 11:02 AM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیں جناب ٹیم بی کا آخری کھلاڑی بھی حاضر بہ خدمت ہے
مثال بہنا فکر مکوا
میں ہوں نا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), ام طلحہ (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), رانا امر (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 11:02 AM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جناب
ٹیم اے کا آخری کھلاڑی حاضر ہے

پولین میں انتظار کروں گا جب بھی ضرورت پڑی تو بلا لیجئے گا
بھائی جی آپ اپنی ٹیم کے لیڈر سے رابطہ کریں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-11-09), samina khalil (19-11-09), نیلم خان (19-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), ام طلحہ (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), رانا امر (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 11:17 AM   #10
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی ہم بھی حاضر ہے،،،،
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), محمدعدنان (16-11-09), مرزا محمد فاروق (16-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 11:42 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی حاضر ہو گیا ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-11-09), رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 11:57 AM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آ گیا میدان میں ٹیم بی کا کھلاڑی
میں بھی حاضرخدمت ہوں

ہم جیتں گے "زما وعدہ دا"
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (16-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09), عامرشہزاد (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 12:56 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوجی ٹیم بی سے حاضر جناب،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-11-09), رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 03:05 PM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیں جی اس یقین کے ساتھ کہ ٹیم بی کے تین سے زاید رکن موجود ہیں، ہم سوال کے ساتھ حاضر ہیں۔
تو یہ پاکستان کا ایک شہر ہے
نوٹ: کسوٹی میں ایسے سوال پوچھے جاتے ہیں جنکا جواب ہاں یا نا میں ہو۔ لفظی جواب والا سوال نہیں ہوتا۔ یعنی ہمارے ذہن میں ایک شہر کا نام ہے۔ آپ اشارے پوچھتے جائیں اور ہم ہاں یا نا میں جواب دیتے جائیں۔ تو بسم اللہ کریں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
معظم (16-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), رانا امر (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), سعود (16-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09)
پرانا 16-11-09, 04:00 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم بھی حاضر ہیں۔۔۔۔ٹیم اے کی طرف سے ۔۔۔۔۔ میرے پی سی پہ پاک نیٹ‌آن رہتا ہے ۔۔۔ وقتا فوقتا چکر لگاتا رہوں گا۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-11-09), ام طلحہ (17-11-09), رانا امر (16-11-09)
جواب

Tags
color, فورم, کوشش, پوسٹ, پاک, پاکستان, پسند, ڈاٹ, لوگ, مقابلہ, ممکن, آج, اللہ, انتظامیہ, انعام, بھائی, تعارف, جیت, جواب, درخواست, شہر, عامر, عدنان, عزیز, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسوٹی (پاک نیٹ پر) ایس اے نقوی گپ شپ 284 21-11-09 11:02 AM
شکایت برائے کسوٹی Wahid Mahmood تھانہ 15 19-11-09 03:14 PM
آزمائشی کسوٹی champion_pakistani تجاویز اور شکایات 37 30-09-08 12:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger