واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-09, 03:14 AM   #1
کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھانا
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 02-07-09, 03:14 AM

مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ہم چھوٹے تھے اور جب ہم پہلے دفعہ گھر سے باہر جانے لگے یعنی میرپور جا رہے تھے اس وقت ہمیں‌امی جی نے نصحت کی تھی کے راستہ میں کسی سے کوئی چیز لے کر نہیں‌کھانی اور کسی سے بات بھی نہیں کرنی۔ وہ بات مجھے اور میرے بھائی کو یاد رہ گی اور جب بھائی پہلے دفعہ دبئی جانے لگا توکہنے لگا میں‌کبھی جہاز میں بیٹھا نہیں پہلی دفعہ بیٹھوں گا پتہ نہیں کیا ہوگا ۔ اس وقت میں نے مذاق میں‌کہا کچھ نہیں ہوتا بھائی بس کسی سے بات نا کرنا اور کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھانا :grin: سب ہنسنے لگے ۔ آج چھوٹے بھائی سے ایس ایم ایس پر بات ہو رہی تھی تو چھوٹے بھائی نے ایس ایم ایس میں کہا اپنا خیال رکھنا اور ہاں کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھانا اور کہنا گھر سے کھا کر آیا ہوں ۔ ہا ہا

آپ بھی جب کبھی سفر کریں‌تو کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھائیں اور کہہ دیں کے گھر سے کھا کر آئیں ہیں ہا ہا ہا

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Arabian (02-07-09), فیصل ناصر (02-07-09), منتظمین (02-07-09), محمدعدنان (02-07-09), ابو عمار (02-07-09), رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 03:18 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی آپ کھائیں یا نا کھائیں
لیکن میں آپکی شادی کا کھانا ضرور کھاؤں گا
اگر زندگی نے وفا کی تو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 03:25 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے انتظار رہے گا آپ کو آج ہی سے دعوت ہے شادی کی اگلے سال اگست میں‌شادی ہو گی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-07-09), محمدعدنان (02-07-09), ابو عمار (02-07-09), رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 03:26 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں اگست کا انتظار رہے گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-07-09), رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 03:55 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے سفر میں چیز کھانے کی عادت نہیں تھی پہلی دفعہ جب میں کراچی سے ساہیوال اکیلا واپس آیا تو ابو نے سیب لے کر بیگ میں ڈال دیئے کہ یہ کھالینا ۔یقین کریں پورے راستے میں میں نے کچھ نہیں کھایا سوائے ایک بوتل پینے کے اور غالباً خانیوال سٹیشن سے ایک عدد برگر لے کر کھایا تھا ۔میرے ساتھ والی سیٹ پر جو شخص بیٹھا تھا کہنے لگا یار جب سے تم بیٹھے ہو تم نے کچھ نہیں کھالیا آؤ کھانا کھا لو میں نے ان سے کہا نہیں شکریہ تو مذاق میں کہنے لگا کیا تم نے سی این جی فٹ کروائی ھوئی ہے۔ کسی سے کچھ لیکر نا کھانا پڑھ کر مجھے بھی اپنی امی کے یہ الفاظ یاد آگئے اور یہ واقع بھی۔ ساہیوال اسٹیشن پہچ کر بھائی نے پوچھا کچھ کھایا ہے میں نے کہا نہیں بس ایک برگر کھایا تھا ۔ پھر بھائی نے جو ڈانٹ پلائی۔کہنے لگے
پیسے نہیں تھے تمہارے پاس کیا کیوں نہیں کھایا کچھ اور پھر بھائی مجھے گھر لانے کی بجائے بازار لے گئے اور وہاں سے کھا پی کر گھر آئے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (02-07-09), خرم شہزاد خرم (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 11:41 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=Razi;183438]مجھے سفر میں چیز کھانے کی عادت نہیں تھی پہلی دفعہ جب میں کراچی سے ساہیوال اکیلا واپس آیا تو ابو نے سیب لے کر بیگ میں ڈال دیئے کہ یہ کھالینا ۔یقین کریں پورے راستے میں میں نے کچھ نہیں کھایا سوائے ایک بوتل پینے کے اور غالباً خانیوال سٹیشن سے ایک عدد برگر لے کر کھایا تھا ۔میرے ساتھ والی سیٹ پر جو شخص بیٹھا تھا کہنے لگا یار جب سے تم بیٹھے ہو تم نے کچھ نہیں کھالیا آؤ کھانا کھا لو میں نے ان سے کہا نہیں شکریہ تو مذاق میں کہنے لگا کیا تم نے سی این جی فٹ کروائی ھوئی ہے۔ کسی سے کچھ لیکر نا کھانا پڑھ کر مجھے بھی اپنی امی کے یہ الفاظ یاد آگئے اور یہ واقع بھی۔ ساہیوال اسٹیشن پہچ کر بھائی نے پوچھا کچھ کھایا ہے میں نے کہا نہیں بس ایک برگر کھایا تھا ۔ پھر بھائی نے جو ڈانٹ پلائی۔کہنے لگے
پیسے نہیں تھے تمہارے پاس کیا کیوں نہیں کھایا کچھ اور پھر بھائی مجھے گھر لانے کی بجائے بازار لے گئے اور وہاں سے کھا پی کر گھر آئے[/QUOTE

ہا ہا ہا راضی بھائی میں تو اس کھانے کی بات کر رہا ہوں جو اگثر ساتھ والی سیٹ پر بیٹھے ہوئے حضرات پوچھ ہے کھانے کو

یہ تو نہیں‌کہا تھا کہ اپنے پیسو سے بھی کچھ نا کھانا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-07-09), رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 01:28 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہی تو بتا رہا ہوں کہ میرے ساتھ کیا ھوا تھا ۔مجھے بس جب بھی یہ دن یاد آتا ہے اس بھائی صاحب کے الفاظ یاد آتے ہیں یار تم نے کیا سی این جی فٹ کروائی ھوئی ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-07-09, 02:36 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
وہی تو بتا رہا ہوں کہ میرے ساتھ کیا ھوا تھا ۔مجھے بس جب بھی یہ دن یاد آتا ہے اس بھائی صاحب کے الفاظ یاد آتے ہیں یار تم نے کیا سی این جی فٹ کروائی ھوئی ہے
ہا ہا ہا یہ بات تو ہے

خیر چھوڑو ان بھائی صاحب کو

آپ مجھے بتا









کیا سی این جی فٹ کرائی ہوئ ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 03:58 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بہت چنگے

اقتباس:
کیا سی این جی فٹ کرائی ہوئ ہے
۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کراچی, وفا, آج, ایس ایم ایس, بھائی, حضرات, خرم, دبئی, راستہ, زندگی, سفر, سال, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرنل(ر) اقبال نیازی کے سنسی خیز انکشافات۔ تاریخ سے پردہ اٹھتا ہے جاویداسد خبریں 1 23-07-10 12:17 PM
کیا گریٹ ٹیلنٹ ہے مسٹ سی پلیز محمدخلیل میرا پاکستان 6 13-10-09 12:33 PM
عمران خان کو چیئرمین پی سی بی بنایا جائے،رمیز راجا تفسیر حیدر کرکٹ 8 17-09-08 11:33 PM
آئی سی ایل، باغی سیریز بدھ سے محمدعدنان کرکٹ 0 10-04-08 03:59 AM
::: کوہاٹ :سی ڈیز کی دکان دھماکا خیز مواد سے اڑا دی گئی ::: ابو کاشان خبریں 0 18-12-07 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger