واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کس نے کہا تھا کہ پیپسی پر 5 روپے کم دو؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-10, 12:04 PM   #1
کس نے کہا تھا کہ پیپسی پر 5 روپے کم دو؟
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 04-09-10, 12:04 PM

یار اگر کسی کو پتا ہو تو مجھے لازمی بتانا
عدنان بھائی اور عبدالقدوس بھائی اپنے ہر ایک ایس ایم ایس میں
مجھ سے پوچھتے ہیں


جو مجھے نہیں پتا چلا


اگر آپ کو پتا ہوتو مجھے لازمی بتانا کہ


کس نے کہا تھا کہ پیپسی پر 5 روپے کم کر دو؟

__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

Last edited by محمدخلیل; 04-09-10 at 09:05 PM..

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 951
Reply With Quote
پرانا 04-09-10, 12:11 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی عدنان بھائی کی طرف سے یہ ایس ایم ایس ملا تھا۔
رمضان میں پیپسی پر 5 روپے آفر ہے۔ تو ٹی وی پر ایک کمرشل بنایا گیا ہے
جس میں بہت سے لوگ پیپسی کر دیکھ کر پیپسی پر ٹوٹ پڑتے ہیں، تو ایک عورت کہتی ہے کہ " کس نے کیا تھا کہ پیپسی پر 5 روپے کم کر دو "
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), محمدخلیل (04-09-10), احمد بلال (25-09-10), بلال جاوید (26-09-10)
پرانا 04-09-10, 01:45 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیپسی پر 5 روپے کم دو آجکل بہت سپر ہٹ جا رہا ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), احمد بلال (25-09-10), بلال جاوید (26-09-10), عبدالقدوس (04-09-10)
پرانا 04-09-10, 11:37 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کس نے کہا تھا
Name:  40915_462631694065_394045164065_6406137_7646683_n.jpg
Views: 97
Size:  35.6 KB
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), احمد بلال (25-09-10), بلال جاوید (26-09-10)
پرانا 05-09-10, 05:53 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,400
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,423 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ پاکستانی فوج بہت جلد مارشل لاء لگانے والی ہے
اس کی وجہ ملک میں پھیلی ہوئی انارکی ہے
ملک میں سیاستدانوں کی چور بازاری اور سب سے بڑی وجہ عوام کا ایک سوال ہے جس کا جواب ابھی تک کوئی نہیں دے پایا































































































































































































































































































































































































































































































































































کس نے کہا تھا پپسی پر 5 روپے کم کردو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-09-10), محمدخلیل (05-09-10), احمد بلال (25-09-10), شبنم (30-10-10)
پرانا 05-09-10, 06:18 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کس نے کہا تھا پپسی پر 5 روپے کم کردو ؟
طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
رحمن ملک
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (05-09-10), مرزا عامر (05-09-10), ام طلحہ (05-09-10), احمد بلال (25-09-10), راجہ اکرام (25-09-10), سحر (05-09-10), عبدالقدوس (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 06:36 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو ڈر لگنا شروع ہو گیا ہے کہ اس اعلان پر کہیں دجال ‏آگ بگولہ ہو کر باہر نہ نکل ‏آئے پیپسی پینے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (05-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 05-09-10, 08:22 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,400
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,423 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سنا ہے کہ جرمنی کے سائنس دانوں نے آبی جانوروں کے ایک گروہ کی آڈیو ریکارڈ‌کی ہے جو کہہ رہے تھے کہ





کس نے کہا تھا پپسی پر 5 روپے کم کردو

Last edited by عبدالقدوس; 05-09-10 at 08:34 AM.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 08:30 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک چوہا تیزی سے جنگل سے بھاگ رہا تھا کسی نے پوچھا تو کہا کہ سارے جانوروں کو مجھ پر شک ہو گیا ہے کہ مجھے معلوم ہے






























































































































کس نے کہا تھا کہ پیپسی پے 5 روپے کم کر دو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (25-09-10), شبنم (30-10-10), عبدالقدوس (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 08:46 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,400
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,423 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکے دستخط کافی خوبصورت ہیں جناب
اقتباس:
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
wajee (05-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 05-09-10, 09:15 AM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی بہت پسند ہے یہ دستخط، ااگر وقاص پا جی کو اعتراض نہ ہو
کیا میں اس دستخط کو لگا سکتا ہوں۔؟
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (05-09-10), wajee (05-09-10), احمد بلال (25-09-10), حیدر (27-09-10)
پرانا 05-09-10, 09:51 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے عدنان بھائی آپ بھی لگا سکتے ہو پتہ نہیں کیا ہو گیا مجھے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 10:07 AM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین پاک نیٹ نے اپنا نام بتانے کا ٹائم دے دیا ہے اس شرط پر کہ پہلے کوئی یہ بتائے کہ


































کس نے کہا تھا کہ پیپسی پے 5 روپے کم کر دو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (25-09-10), راجہ اکرام (25-09-10), عبدالقدوس (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 01:32 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الطاف حسین نے کہا ہے
اس ملک میں انقلاب آنا ناگزیر ہوجاتا ہے
جس ملک کے عوام و دانشور کو یہ نہیں پتہ کے












کس نے کہا تھا پیپسی پے 5 روپے کم کردو ؟؟؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (05-09-10), احمد بلال (25-09-10), راجہ اکرام (25-09-10), عبدالقدوس (05-09-10), عدنان دانی (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 01:47 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہہاااااہاہاہاہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, jpg, pepsi, purple, red, size, ہوتو, ہے۔, کہا, کم, کس, پیپسی, پوچھتے, پتا, قدوس, لوگ, لازمی, چور, www, اپنے, ایس ایم ایس, بھائی, روپے, عورت, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپسی اشتہارات ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 11-02-12 08:35 PM
پیپسی ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 0 07-01-11 11:29 PM
مبارک ہو پتا چل گیا کہ پیپسی پہ 5 روپے کس نے کم کیے تھے۔ا شریف قہقہے ہی قہقے 11 30-10-10 07:50 PM
اس نے کہا تھا کہ پیپسی پر 5 روپے کم دو فرحان دانش گپ شپ 2 06-09-10 11:43 AM
shafresha کو ڈپلیکیٹ مُراسلوں/تھریڈز کی رپورٹ کریں خرم شہزاد خرم تجاویز اور شکایات 23 31-10-09 09:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger