واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کمال کردیا !!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-05-11, 02:26 AM   #1
کمال کردیا !!!
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 12-05-11, 02:26 AM

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں اسامہ بن لادن کی موجودگی اور ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں اعلٰی عدالتی کمیشن تشکیل دے۔

یعنی
کتنا بڑا کارنامہ کیا ہے محترم نواز شریف نے
اسے کہتے ہیں قوم کی امنگوں کی ترجمانی
جیو شیر بہادر
اس ملک کو ایسے ہی بہادر اور جری لیڈر کی ضرورت ہے
11 دن بعد بولا
لیکن
لوگوں دل دہلا دئے
واہ
کمال کردیا !!


__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 450
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-05-11), skjatala (12-05-11), ھارون اعظم (12-05-11), یاسر عمران مرزا (12-05-11), نورالدین (12-05-11), محمدعدنان (12-05-11), ارشد کمبوہ (12-05-11), حیدر (12-05-11), طاھر (12-05-11), عبدالقدوس (12-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11), صبیحہ (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 02:28 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور سنیں !!!

انہوں نے کہا کہ اگر یہ کمیشن قائم نہ کیا گیا تو اس صورت میں مشاورت کے بعد لائحۂ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا۔

یہ ہوتا ہے دو ٹوک فیصلہ


فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-05-11), یاسر عمران مرزا (12-05-11), نورالدین (12-05-11), ارشد کمبوہ (12-05-11), حیدر (12-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 03:07 AM   #3
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اور سنیں !!!

انہوں نے کہا کہ اگر یہ کمیشن قائم نہ کیا گیا تو اس صورت میں مشاورت کے بعد لائحۂ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا۔

یہ ہوتا ہے دو ٹوک فیصلہ


Moderated Message:
صرف آپکی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں ہوئی
اور بھی پوسٹس کو ڈیلیٹ کیا گیا ہے
ہر غیر مناسب پوسٹ کو ختم کرنے کا آڈر اوپر سے آیا ہے
دو ٹوک فیصلہ
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

Last edited by فیصل ناصر; 12-05-11 at 03:25 AM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-05-11), حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 06:04 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پنجابی میں کہتے ہیں
مردا بولے تے کفن پھاڑ کے بولے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-05-11), skjatala (12-05-11), یاسر عمران مرزا (12-05-11), حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 12:10 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ
اقتباس:
انہوں نے کہا کہ اگر یہ کمیشن قائم نہ کیا گیا تو اس صورت میں مشاورت کے بعد لائحۂ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا۔
خالی خولی باتیں ہی کریں گے یا کچھ کام بھی کریں گے ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-05-11), حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 12:50 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ شخصیات پر بحث میں‌نہیں آتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-05-11), حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 12:55 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چیف جسٹس نے کچھ نہیں کیا اور نہ ہی کچھ کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوم کے ساتھ مزاق کیا ہے اس نے بھی
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-05-11), حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 01:14 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چیف جسٹس آجکل خواجہ سراوں والے کیس کے معاملے میں مصروف ہے۔ تنگ نہ کیا جائے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 02:03 PM   #9
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی سیاست میں سب لوٹے ہی لگے ہیں۔
کیا لوٹوں کو لوٹا کہنے سے بھی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی؟
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 03:58 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا مجبوری ہے میاںصاحب کو۔
خیر صرف میاں صاحب کو کیا کہیں
بڑی بڑی نامی گرامی جماعتیں مثلاً جماعت اسلامی، تحریک انصاف سبھی "ٹُک ٹُک دیدم" کی صورت حال میں ہی ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 07:55 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بننا ہو اگر ایسا تو نہیں ہے کافی
زیب تن صرف عبا اور عمامہ ہونا
یہ شہادت گہہ الفت میں قدم رکھنا ہے
لوگ آسان سمجھتے ہیں اسامہ ہونا

سب اپنا اپنا دامن بچا رہے ہیں!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (12-05-11), حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 09:29 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
چیف جسٹس نے کچھ نہیں کیا اور نہ ہی کچھ کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوم کے ساتھ مزاق کیا ہے اس نے بھی
اسے لیئے میں کسی بھی معاملے کے لیئے سڑکوں پر نکلنے کے خلاف ہوں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 09:42 PM   #13
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
چیف جسٹس نے کچھ نہیں کیا اور نہ ہی کچھ کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوم کے ساتھ مزاق کیا ہے اس نے بھی
اور آپ نے کیا کیا ہے جناب آج تک ؟؟؟؟ سوائے دروغ گوئی اور بونگیاں مارنے کہ ۔ ۔ ۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 10:01 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
اور آپ نے کیا کیا ہے جناب آج تک ؟؟؟؟ سوائے دروغ گوئی اور بونگیاں مارنے کہ ۔ ۔ ۔
تیرا منہ کالا کیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-05-11), آبی ٹوکول (12-05-11), حیدر (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 10:06 PM   #15
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
تیرا منہ کالا کیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا منہ شریف تو تیری پہنچ سے بہت دور ہے
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11)
جواب

Tags
color, کمال, کارنامہ, کردیا, پاکستان, قائد, لیگ, چیف, نواز, نواز شریف, میاں, ملک, مسلم, آپریشن, آباد, ایبٹ, امریکی, اعلٰی, بڑا, جسٹس, حکومت, دل, شریف, ضرورت, عدالتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger