واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کم عمر بچوں کو محنت مزدوری پر لگانا۔۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-10-07, 10:06 AM   #1
کم عمر بچوں کو محنت مزدوری پر لگانا۔۔۔۔!
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 08-10-07, 10:06 AM

ہمارے ملک میں کم سن بچوں سے مزدوری کروانا بہت عام ہے۔ بچے جن کی عمر ابھی کھیلنے اور تعلیم حاصل کرنے کی ہوتی ہے اُنہیں مزدوری پر لگا دیا جاتا ہے ۔۔۔ والدین کو کیسے اس بات کا شعور دلایا جائے کہ وہ اپنے بچوں کو کم سنی میں تعلیم دلوائیں نہ کہ مزدوری کروائیں؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 658
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (20-11-07), خرم شہزاد خرم (08-10-07)
پرانا 08-10-07, 12:46 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کم عمر بچوں کو محنت مزدوری پر لگانا۔۔۔۔!

آپ نے بہت اہم مسئلہ کی طرف نظر ثانی کروائی ہے اس بات پر سب اپنی اپنی رائے دے مین فارغ ہو کر جواب دیتا ہوں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (08-10-07)
پرانا 17-10-07, 03:47 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کم عمر بچوں کو محنت مزدوری پر لگانا۔۔۔۔!

خرم بھائی! اس تھریڈ میں آپکی رائے کا انتظار ہے!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 04:08 PM   #4
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کم عمر بچوں کو محنت مزدوری پر لگانا۔۔۔۔!

bacho ko kam umri main kaam pe lgana aik bohat bura fahl hai
bacho k waldain ko is se srf aur srf education k zrye he roka ja sakta hai
pahly is ke percentage bohat ziada thi with the passage of time jab mashry main education aur agahe a rhi hai yeh percentage kam ho rahi hai
INSHA ALLAH education se yeh khatam ho jae g
jab parents educated hoon gay to wo apnay bacho ko b taleem dilwae gy
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (24-10-07)
پرانا 20-11-07, 12:03 PM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کم عمر بچوں کو محنت مزدوری پر لگانا۔۔۔۔!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ashfaq Ahmed مراسلہ دیکھیں
bacho ko kam umri main kaam pe lgana aik bohat bura fahl hai
bacho k waldain ko is se srf aur srf education k zrye he roka ja sakta hai
pahly is ke percentage bohat ziada thi with the passage of time jab mashry main education aur agahe a rhi hai yeh percentage kam ho rahi hai
INSHA ALLAH education se yeh khatam ho jae g
jab parents educated hoon gay to wo apnay bacho ko b taleem dilwae gy
حصول علم ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ جو والدین اپنے بچوں کو کم عمری میں محنت مزدوری پر لگا دیتے ہیں اُن کو یہ احساس ضرور کرنا چاہئیے کہ اس طرح بچے احساس کمتری کا شکار ہوجاتے ہیں اور یہ ایک ایسی قباحت ہے جس چھٹکارا پانا بہت مشکل ہوتا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-07, 11:26 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کم عمر بچوں کو محنت مزدوری پر لگانا۔۔۔۔!

السلام علیکم بہت دن کے بعد یہ تھریڈ نظرسے گزرا اس کےلیے معافی چاہتا ہوں کے دیر سے جواب دے رہا ہوں ہمارے ہاں سب سے اہم مسئلہ بے روزگاری اور غریبی ہے جس کی وجہ سے کم عمر بچوں کو روزی کمانے پر مجبور کیا جاتا ہے کچھ بچے خود مزدوری کرتے ہیں اور کچھ بچوں کو گھر والے مزدوری کرواتے ہیں بات ایک ہی ہے میں یہ کہنا چاہوں گا دوسرے ممالک کیطرح پاکستان میں بھی حکومت کو چاہے کے وہ کم عمر بچوں کو تعلیم فری مہیا کرے اور ان کے اخراجات کا بھی کچھ نا کچھ خیال رکھے بے روزگاری اور غریبی کی وجہ سے بچوں کو کام پر لگانے والے والدیں بھی مجبور ہے کچھ بچے تو اس وجہ سے مزدوری کرتے ہیں کہ ان کے والد فوت ہو چکے ہوتے ہیں اور وہ اپنی والدہ کو کام کرتا ہوا دیکھ نہیں سکتے
جاری ہے ابھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (21-11-07)
پرانا 21-11-07, 11:35 AM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کم عمر بچوں کو محنت مزدوری پر لگانا۔۔۔۔!

بہت خوب خرم بھائی۔۔۔ مزید کوشش کریں !
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, education, gay, فری, فرض, پاکستان, نظر, بھائی, بچوں, تعلیم, جواب, خرم, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger