واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کوبرا سانپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-08, 11:17 AM   #1
کوبرا سانپ
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 10-09-08, 11:17 AM

دنیا و ما فیہا سے بے خبر، بس یونہی کچھ سوچتے سوچتے چلے جا رہے ہیں یک لخت آپکی زبان سے کچھ اس طرح کے لفظ نکلتے ہیں "ہائے میں مر گیا" یا "ہائے میں مر گئی"۔ آپ کے سامنے کوبرا سانپ پھن پھیلائے انتظار میں ہے آپ سے پیار کرنے کے لئے نہیں بلکہ آپ کو ڈنگ مارنے کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!

آپ کے سامنے کوبرا سانپ ہے آگے تو آپ جا نہیں سکتے۔ دائیں بائیں بھی کوئی راستہ نہیں اور پیچھے بھاگنا بھی خطر سے خالی نہیں۔ اوپر کی طرف اڑ کر جانے کی آپ میں صلاحیت نہیں۔ آپ کو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔مارے خوف کے تھر تھر کانپ رہے ہیں۔ کچھ سمجھ میں‌نہیں آتا کہ کیا کیا جائے۔

لیکن انسان اشرف المخلوقات ہے اور ذی عقل ہے ۔ آپ کیا کریں گے اپنی پیاری سی جان کو بچانے کے لئے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 10-09-08 at 11:21 AM..

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 481
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (11-09-08), پیاسا (10-09-08), سیپ (12-09-08)
پرانا 10-09-08, 02:22 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کوبرا سانپ

ویسے میں سانپ کو پکڑ لیتا ہوں مجھے کوئی ڈر نہیں ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-08, 03:03 PM   #3
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوبرا سانپ

دائیں ...بائیں...پیچھے والےخطرے بھی بتائیں...اگر وہ سانپ سے کم خطر ناک ہوئے تو پھر دائیں ..بائیں...یا پیچھے کو ہی کھسک لیں گے.....
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-08, 04:15 AM   #4
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوبرا سانپ

اللہ کو یاد کریں گے اور کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 09:03 AM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوبرا سانپ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : champion_pakistani مراسلہ دیکھیں
اللہ کو یاد کریں گے اور کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
تو اس کا یہ مطلب ہے کہ آپ یہ یقین کر لیں گے کہ اب موت میرا مقدر بن چکی ہے؟

کیا آپ اپنی جان بچانے کے لئے ہاتھ پائوں نہیں ماریں گے؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 12:33 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوبرا سانپ

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میں کیا کروں گی؟ہمت سے مقا بلہ کرونگی۔مرنا تو ہے ہی ایک دن مگر بزدلوں کی طرح نہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 09:51 AM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوبرا سانپ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میں کیا کروں گی؟ہمت سے مقا بلہ کرونگی۔مرنا تو ہے ہی ایک دن مگر بزدلوں کی طرح نہیں
آپ اپنا پرس سانپ کے اوپر پھینک کر بھاگ جائیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
pakistani, موت, اللہ, انسان, جواب, راستہ, عقل, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger