واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کون کہتا ہے کہ عورتیں بیوقوف ہوتی ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-07, 01:40 PM   #1
کون کہتا ہے کہ عورتیں بیوقوف ہوتی ہیں؟
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 25-08-07, 01:40 PM

السلام و علیکم دوستو میں آپ کےلئے ایک مزے کی تحریر لایا ہوں اور اس کو پڑھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ آپ لوگ عورتوں کو جتنا بےوقوف سمجھتے ہو وہ اتنی بےوقوف نہیں ہیں بلکہ تھوڑی کم ہیں۔

زرا ملاحظہ فرمائیں

Attached Images
 

__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 8375
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rabab (15-04-10), کائنات (05-02-11), پاکستانی (07-02-11), یاسر عمران مرزا (06-02-11), مرزا عامر (05-02-11), Zullu230 (04-02-11), جانی (17-02-11), شمشاد احمد (06-02-11), شبنم (07-02-11), عبدالقدوس (05-02-11), عبداللہ آدم (04-02-11), عروج (06-02-11)
پرانا 25-08-07, 08:37 PM   #2
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تحریر ہے اور واقعی عورتیں بیوقوف نہیں‌ہوتیں
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
کشورناہید کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-02-11)
پرانا 25-08-07, 11:43 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"میں چاہتی ہوں کہ ہلکا سا دل کا دورہ پڑے"

عورتوں کو بیوقوف سمجھنے والے اس بات سے اندازہ لگا لیں کہ عورت کتنی عقلمند ہوتی ہے مردوں سے بھی زیادہ!

بحر حال! بر سبیل تذکرہ بات چھڑ گئی ہے تو ایک بات میں اور کرنا چاہوں گا کہ عورت کی نفسیات کا مطالعہ کرنا بہت مشکل ہے۔ مرد ابھی عورت کو پڑھنے کےلئے سوچ ہی رہا ہوتا کہ عورت اُسے پہلے پڑھ لیتی ہے اور صرف یہی نہیں ایک بیوی چوبیس گھنٹے اپنے شوہر کی ہر زاویہ سے ریڈنگ کر رہی ہوتی ہے۔ جبکہ شوہروں کا اس طرف کبھی دھیان ہی نہیں جاتا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 25-08-07 at 11:47 PM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (04-02-11), عبدالله (06-09-07)
پرانا 26-08-07, 01:45 AM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئرنگ ہے ہر عورت بیوقوف نہیں‌ہوتی ویسے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالله (06-09-07)
پرانا 26-08-07, 02:39 AM   #5
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عورت اگر بیوقوف ہوتی تو مرد کبھی اسکے لیئے پاگل نہ ہوتے اور نہ ہی قتل ہوتے، نہ کوئی مجنوں بنتا اور نہ کوئی فرہاد جنم لیتا اور تاریخ کے اوراق پنوں، رومیو، اور بہت سے ایسے لفظوں سے مانوس نہ ہوتے، یہ میرا ذاتی خیال ہے آپ لوگ کیا کہتے ہیں؟
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالله (06-09-07)
پرانا 26-08-07, 11:35 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان اس چیز کے پیچھے بھاگتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہوتی "بےوقوفی"
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (05-02-11)
پرانا 26-08-07, 12:57 PM   #7
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
"میں چاہتی ہوں کہ ہلکا سا دل کا دورہ پڑے"

عورتوں کو بیوقوف سمجھنے والے اس بات سے اندازہ لگا لیں کہ عورت کتنی عقلمند ہوتی ہے مردوں سے بھی زیادہ!

بحر حال! بر سبیل تذکرہ بات چھڑ گئی ہے تو ایک بات میں اور کرنا چاہوں گا کہ عورت کی نفسیات کا مطالعہ کرنا بہت مشکل ہے۔ مرد ابھی عورت کو پڑھنے کےلئے سوچ ہی رہا ہوتا کہ عورت اُسے پہلے پڑھ لیتی ہے اور صرف یہی نہیں ایک بیوی چوبیس گھنٹے اپنے شوہر کی ہر زاویہ سے ریڈنگ کر رہی ہوتی ہے۔ جبکہ شوہروں کا اس طرف کبھی دھیان ہی نہیں جاتا۔

لگتا ہے کہ آپکو اس چیز کا کافی سارا تجربہ ہے کیونکہ یہ مشاہدہ تو نہیں لگتا
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-07, 09:12 PM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کشور جی! آپنے یہ کیسے اندازہ لگا لیا کہ یہ ہمارا تجربہ ہے مشاہدہ نہیں! ویسے اگر آپ بُرا نہ منائیں تو میں یہ کہوں گا کہ کل کو آپ بھی ایسا ہی کریں گی۔ کیونکہ یہ عورت کی نیچر ہے۔ لیکن میں اپنی بہن سے ایک گزارش ضرور کروں گا کہ ہاتھ ذرا ہلکا رکھنا۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-07, 09:15 PM   #9
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
کشور جی! آپنے یہ کیسے اندازہ لگا لیا کہ یہ ہمارا تجربہ ہے مشاہدہ نہیں! ویسے اگر آپ بُرا نہ منائیں تو میں یہ کہوں گا کہ کل کو آپ بھی ایسا ہی کریں گی۔ کیونکہ یہ عورت کی نیچر ہے۔ لیکن میں اپنی بہن سے ایک گزارش ضرور کروں گا کہ ہاتھ ذرا ہلکا رکھنا۔۔۔۔۔۔۔!
نصیحت کرنے کا بہت بہت شکریہ
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-07, 04:45 PM   #10
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا۔۔۔
زبردست عدنان۔
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 09:00 PM   #11
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون کہتا ہے کہ عورتیں بیوقوف ہوتی ہیں؟

واقعی ہی عورتیں بےوقوف نہیں ھوتی آپ بھی عدنان بھائی زرا بچ کے رھنا جی
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-11, 03:41 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صحیح سمجھاھے۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-11, 11:29 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سے آگے بھی ہے...................

اس نے کہا کہ تمہارے شوہر کو تم سے 10 گنا زیاد ہلکا دورہ پڑے گا!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-02-11), آبی ٹوکول (06-02-11), عبدالقدوس (05-02-11)
پرانا 05-02-11, 12:17 PM   #14
Member
اجنبی
 
کائنات's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 57
کمائي: 453
شکریہ: 42
30 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم دوستو میں آپ کےلئے ایک مزے کی تحریر لایا ہوں اور اس کو پڑھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ آپ لوگ عورتوں کو جتنا بےوقوف سمجھتے ہو وہ اتنی بےوقوف نہیں ہیں بلکہ تھوڑی کم ہیں۔

زرا ملاحظہ فرمائیں
واقعی عورتیں بیوقوف نہیں ہوتیں
کائنات آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-11, 02:13 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی عورتیں بے و قوف نہیں ہوتی بلکہ وہ تو بہت زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, ہلکا, کہا, گنا, پڑے, پاگل, واقعی, لوگ, لے, آگے, انسان, بھائی, بے, تحریر, حال, دورہ, دل, شوہر, عورت, عورتیں, عورتوں, عدنان, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بس یونہی محبت ہوتی ہے سیپ شاعری اور مصوری 3 12-01-11 10:45 PM
عدالتیں نہ ہوتی تو پولیس عوام کو تباہ کرکے رکھ دیتی ALI-OAD خبریں 3 04-12-10 08:18 PM
جنت اور اس کی نعمتیں کس پر حرام ہیں؟ Aurangzeb Yousaf آخرت 2 24-11-10 10:24 PM
بیٹیاں اتنی ارزاں کیوں ہوتی ہیں؟ ایکسٹو اپکے کالم 1 03-10-10 04:20 PM
آفتیں کب نازل ہوتی ہیں(ایک حدیث) پیاسا اسلام اور عصر حاضر 11 02-03-09 09:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger