واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کون کیا کرے ؟ میں کیا کروں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-11, 10:32 PM   #1
کون کیا کرے ؟ میں کیا کروں؟
پیارا پیارا آف لائن ہے 24-07-11, 10:32 PM

میں لکھنا چاہتا ہوں۔
میں کھیلنا چاہتا ہوں
میں دوستوں کے ساتھ زندگی کو انجوائے کرنا چاہتا ہوں
گھر والوں کے ساتھ ہنسی خوشی باٹنا چاہتا ہوں۔
میرے آس پاس اتنی حسین فطرت ہے جس کو میں‌دیکھنا چاہتا ہوں
میں ستاروں سے بھی آگے جانا چاہتا ہون
میں بہت کچھ سوچتا ہوں اور جو میں‌سوچتا ہوں اس کو عمل میں‌لانا چاہتا ہوں
میرے پاس ایسے بہت سے خیالات ہیں جن کو بروئے کار لانا چاہتا ہوں۔
میں چاہتا ہوں جو کچھ میرے زہن میں وہ کر ڈالوں۔

مگر سب کچھ نہیں ہو سکتا
مجھے ڈر ہے کہ کہیں سے موت کا بلاوا آجانا ہے
مرے سارے کام ادھورے رہ جانے ہیں۔
جب میں یہ سوچتا ہوں تو سب خیالات اپنی لطف اندوزی کھو بیٹھتے ہیں۔
ایک دن میں نے مر کیوں جانا ہے؟

پیارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 679
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
ونودراتھور (25-07-11), ننھا بچہ (25-07-11), مرزا عامر (25-07-11), احمد نذیر (25-07-11), احمد بلال (25-07-11), ارشد کمبوہ (25-07-11), حیدر (25-07-11), سامیہ بٹ (26-07-11), عبدالقدوس (24-07-11)
پرانا 24-07-11, 11:15 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
میں لکھنا چاہتا ہوں۔

مجھے ڈر ہے کہ کہیں سے موت کا بلاوا آجانا ہے
مرے سارے کام ادھورے رہ جانے ہیں۔
جب میں یہ سوچتا ہوں تو سب خیالات اپنی لطف اندوزی کھو بیٹھتے ہیں۔
ایک دن میں نے مر کیوں جانا ہے؟
جناب زیادہ نا سوچا کریں ۔ زیادہ سوچنے سے دماغ کمزور ہو جاتا ہے ۔ اگر سوچنا ہے تو یہ سوچیں کہ بیتے ایام میں اللہ کی رضا والے کام کتنے کیے ہیں ااور ناراضگی والے کتنے ۔ باقی اللہ ہی اللہ خیر صلا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-07-11), احمد نذیر (25-07-11), احمد بلال (25-07-11), ارشد کمبوہ (25-07-11), حیدر (25-07-11)
پرانا 24-07-11, 11:27 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تسی آرام کرو بھائی جی فل الحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تے دماغ نوں وی ارام کرواؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (25-07-11), ارشد کمبوہ (25-07-11), حیدر (25-07-11)
پرانا 24-07-11, 11:28 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
میں لکھنا چاہتا ہوں۔
میں کھیلنا چاہتا ہوں
میں دوستوں کے ساتھ زندگی کو انجوائے کرنا چاہتا ہوں
گھر والوں کے ساتھ ہنسی خوشی باٹنا چاہتا ہوں۔
میرے آس پاس اتنی حسین فطرت ہے جس کو میں‌دیکھنا چاہتا ہوں
میں ستاروں سے بھی آگے جانا چاہتا ہون
میں بہت کچھ سوچتا ہوں اور جو میں‌سوچتا ہوں اس کو عمل میں‌لانا چاہتا ہوں
میرے پاس ایسے بہت سے خیالات ہیں جن کو بروئے کار لانا چاہتا ہوں۔
میں چاہتا ہوں جو کچھ میرے زہن میں وہ کر ڈالوں۔

مگر سب کچھ نہیں ہو سکتا
مجھے ڈر ہے کہ کہیں سے موت کا بلاوا آجانا ہے
مرے سارے کام ادھورے رہ جانے ہیں۔
جب میں یہ سوچتا ہوں تو سب خیالات اپنی لطف اندوزی کھو بیٹھتے ہیں۔
ایک دن میں نے مر کیوں جانا ہے؟
اس سوال سے‌پہلے ايك سوال اور بھي ہے جس كا جواب اگر معلوم ہو تو اس دوسرے سوال كا جواب بالكل بھي مشكل نہيں لگتا۔۔۔۔‌ليكن مسئلہ يہ ہے كہ عموما لوگ اس پہلے سوال سے صرف نظر كرتے ہوئے ہميشہ دوسرے سوالوں كي طرف چل پڑتے ہيں جس كي وجہ سے‌كنفيوژن يا سوالات بدستور باقي رہتے ہيں۔۔۔۔۔۔
زيادہ اہم سوال يہ نہيں كہ۔۔۔‌ان دن ميں نے مر كيوں جانا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلكہ ۔۔۔۔‌زيادہ اہم سوال يہ ہے كہ۔۔۔۔ آخر ميں‌پيدا ہي كيوں ہوا ہوں۔۔۔۔‌ميري پيدائش كا مقصد كيا ہے؟؟؟؟
جب اس سوال كا جواب مل جائے‌گا تو يقينا دوسرے سوال كي يا تو ضرورت ہي باقي نہيں رہے‌گي۔۔۔۔۔ يا ۔۔۔ اس كا جواب مل جائے‌گا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-07-11), احمد نذیر (25-07-11), احمد بلال (25-07-11), ارشد کمبوہ (25-07-11), حیدر (25-07-11), راجہ اکرام (25-07-11), سحر (25-07-11), طاھر (25-07-11)
پرانا 24-07-11, 11:36 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
جناب زیادہ نا سوچا کریں ۔ زیادہ سوچنے سے دماغ کمزور ہو جاتا ہے ۔ اگر سوچنا ہے تو یہ سوچیں کہ بیتے ایام میں اللہ کی رضا والے کام کتنے کیے ہیں ااور ناراضگی والے کتنے ۔ باقی اللہ ہی اللہ خیر صلا
جتنا سوچو گے اتنا ہی مضبوط ہوگے۔
اور بھائی جان یہ بات زہن میں رکھ لیں کہ اللہ وہ واحد ہے جو کسی کو نہین بھولتا ہر وقت بندے کے زہن میں اور دل میں اللہ ہوتا ہے اس لیے کسی کو کہنا کہ اللہ کو یاد کیا کرو عجیب سا لگتا ہے
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-07-11), احمد نذیر (25-07-11), ارشد کمبوہ (25-07-11), حیدر (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 02:32 AM   #6
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایک دن میں نے مر کیوں جانا ہے؟
یہ تو اچھی بات ہے کے مجھے پتہ ہے ایکدن مجھے مر ہی جانا ہے چنانچہ مجھے اپنے وقت کی کم مائیگی کا احساس ہے لہذا میں وقت کی قدر کرتے ہوئے اسے ضائع کرنے کے بجائے مثبت سرگرمیوں‌میں لگاؤں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-07-11), احمد نذیر (25-07-11), ارشد کمبوہ (25-07-11), حیدر (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 02:32 AM   #7
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایک دن میں نے مر کیوں جانا ہے؟
یہ تو اچھی بات ہے کے مجھے پتہ ہے ایکدن مجھے مر ہی جانا ہے چنانچہ مجھے اپنے وقت کی کم مائیگی کا احساس ہے لہذا میں وقت کی قدر کرتے ہوئے اسے ضائع کرنے کے بجائے مثبت سرگرمیوں‌میں لگاؤں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 05:49 AM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مقام: sialkot
عمر: 23
مراسلات: 55
کمائي: 1,422
شکریہ: 67
44 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
میں لکھنا چاہتا ہوں۔
میں کھیلنا چاہتا ہوں
میں دوستوں کے ساتھ زندگی کو انجوائے کرنا چاہتا ہوں
گھر والوں کے ساتھ ہنسی خوشی باٹنا چاہتا ہوں۔
میرے آس پاس اتنی حسین فطرت ہے جس کو میں‌دیکھنا چاہتا ہوں
میں ستاروں سے بھی آگے جانا چاہتا ہون
میں بہت کچھ سوچتا ہوں اور جو میں‌سوچتا ہوں اس کو عمل میں‌لانا چاہتا ہوں
میرے پاس ایسے بہت سے خیالات ہیں جن کو بروئے کار لانا چاہتا ہوں۔
میں چاہتا ہوں جو کچھ میرے زہن میں وہ کر ڈالوں۔

مگر سب کچھ نہیں ہو سکتا
مجھے ڈر ہے کہ کہیں سے موت کا بلاوا آجانا ہے
مرے سارے کام ادھورے رہ جانے ہیں۔
جب میں یہ سوچتا ہوں تو سب خیالات اپنی لطف اندوزی کھو بیٹھتے ہیں۔
ایک دن میں نے مر کیوں جانا ہے؟
بھائی آپ موت سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
حقیقت میں موت انسان کو ڈرانے کے لیے نہیںبلکہ انسان کو اس کی حقیقت سے آشنا کرنے کا احساس دلاتی ہے۔
موت کا ایک دن معین ہے اور اس نے آنا ہے موت میں اتنی سکت کہاں کہ وہ انسان جیسی حقیقت کو مٹا سکے ۔عربی کا مقولہ ہے:
"موتوا قبل ان تموتوا‘‘
اور کوئی ایک انوکھا اور اچھا کام جو آپ کی تخلیق کا مقصد ہےاس کو پورا کریں آپ کبھی نہیں مریں گے۔
سائل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سائل کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (25-07-11), ارشد کمبوہ (25-07-11), حیدر (25-07-11), شمشاد احمد (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 11:07 AM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
میں نے مر کیوں جانا ہے
کیوں کی یہ عارضی زندگی ہے اصل زندگی میں جانے لکے لئیے مرنا ضروری ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-07-11), آبی ٹوکول (25-07-11), حیدر (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 02:56 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
میں لکھنا چاہتا ہوں۔
میں کھیلنا چاہتا ہوں
میں دوستوں کے ساتھ زندگی کو انجوائے کرنا چاہتا ہوں
گھر والوں کے ساتھ ہنسی خوشی باٹنا چاہتا ہوں۔
میرے آس پاس اتنی حسین فطرت ہے جس کو میں‌دیکھنا چاہتا ہوں
میں ستاروں سے بھی آگے جانا چاہتا ہون
میں بہت کچھ سوچتا ہوں اور جو میں‌سوچتا ہوں اس کو عمل میں‌لانا چاہتا ہوں
میرے پاس ایسے بہت سے خیالات ہیں جن کو بروئے کار لانا چاہتا ہوں۔
میں چاہتا ہوں جو کچھ میرے زہن میں وہ کر ڈالوں۔

مگر سب کچھ نہیں ہو سکتا
مجھے ڈر ہے کہ کہیں سے موت کا بلاوا آجانا ہے
مرے سارے کام ادھورے رہ جانے ہیں۔
جب میں یہ سوچتا ہوں تو سب خیالات اپنی لطف اندوزی کھو بیٹھتے ہیں۔
ایک دن میں نے مر کیوں جانا ہے؟
یہ میرا مراسلہ تو ہرگز نہیں ہے۔ پھر ایسا کیوں ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-11, 04:20 PM   #11
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار چار دن کی زندگی ہے کیا ٹینشن میں گزاری
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 04:26 PM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آخر ميں‌پيدا ہي كيوں ہوا ہوں
بھائی صاحب‌ - اصل سوال یہ ہے اس پر ذرا غور فرمائیں
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 04:42 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کو یہ سوال ذہین میں‌ آتے ہیں‌ جنکے جواب نہیں‌ ہے مرنا ہے سب اپنا وقت پورا کرنا ہے بس
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 05:24 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ سب نے عجیب جواب دیے ہیں
ٹو دا پوائنٹ کسی نے بات نہیں کی۔
کسی نے بھی میری فلاسفی نہیں سمجھی۔
کہ میں‌کہنا کیا چاہ رہا ہوں۔
انسان کتنا بے بس ہے۔

لیکن مجھے آپ کسی اور راہ پر لگا رہے ہیں بھائیوں مجھے بھی اس راہ کا پتا ہے
پرمسئلہ کچھ اور ہے۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-07-11), حیدر (26-07-11)
پرانا 25-07-11, 05:37 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کی مسئلہ اے جی؟؟ ذرا سانوں وی دسو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-07-11)
جواب

Tags
فطرت, کھو, کار, کرے, پاس, والوں, ڈر, لطف, چاہتا, موت, آگے, اپنی, اندوزی, اتنی, بروئے, جن, جانے, حسین, خیالات, خوشی, دوستوں, زندگی, سوچتا, ساتھ, ستاروں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا میں چور ہوں؟ گلاب خان میرا پاکستان 7 05-04-11 03:48 PM
میں کیا کرُوں؟ حیدر گپ شپ 53 10-05-10 06:05 PM
اردو لکھنے میں مسئلہ ہے کیا کروں؟ ابوسعدقاسمی Ask Experts ماہرین کی رائے 13 08-11-09 11:28 AM
کیامیں صحیح ہوں؟ مشال خان سیاست 3 25-02-09 08:22 PM
میں انسان ہوں؟ خرم شہزاد خرم گپ شپ 8 02-11-08 07:49 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger