واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-08, 09:55 AM   #1
کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 20-12-08, 09:55 AM

کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

جی ہاں میں جانتا ہوں آپ یہی سوچ رہیں ہونگے کے کتنا بے وقوف ہے یہ کیسا سوال کر رہا ہے خیر کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں کہ نہیں آپ نے جواب دینا ہے میں تو بارش میں بھگتا ہوں مجھے بہت اچھا لگتا ہے لیکن آج آفس آنے کے لیے مجھے مجبوراََ چھتری ساتھ لانی پڑی ۔ اس دوران میں راستے میں سوچتا رہا کہ آخری دفعہ میں نے کب بارش میں چھتری لے کر نکلا تھا تو مجھے کچھ یاد نا آیا کیوں کہ سکول اور کالج دور میں تو کبھی چھتری لے کر نہیں گیا اور اس کے بعد ایک پاکستانی ڈرامے میں ایک دادی اما کا کردار تھا وہ بچے کو سمجھا رہی تھی بات پتہ نہیں کیا ہو رہی تھی لیکن مجھے یہ جملہ یاد ہے دادی نے کہا تھا“ ہم لوگو کو تو یہ بھی نہیں پتہ کہ برساتی بارش ،اور چھتری دھوپ کے لیے ہوتی ہے” اس کے بعد میں نے کبھی بارش میں چھتی نہیں لی تھی لیکن آج چھتری لے کر آتے ہوئے سوچا چلو دوستوں سے اس پر بات کریں گے تو کیا کہتے ہیں آپ
خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by خرم شہزاد خرم; 20-12-08 at 09:59 AM..

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 483
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
monee3s (05-09-09), پاکستانی لڑکی (03-09-09), رضی (26-08-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عروج (10-02-11)
پرانا 20-12-08, 10:00 AM   #2
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

جی ہاں میں جانتا ہوں آپ یہی سوچ رہیں ہونگے کے کتنا بے وقف ہے یہ کیسا سوال کر رہا ہے خیر کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں کہ نہیں آپ نے جواب دینا ہے میں تو بارش میں بھگتا ہوں مجھے بہت اچھا لگتا ہے
خرم شہزاد خرم
ہماری چھتری ٹوٹ گئی
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-12-08), خرم شہزاد خرم (20-12-08), شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 20-12-08, 10:15 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

ہا ہا ہا ٹوٹی چھتری والے ہا ہا ہا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (20-12-08), شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 20-12-08, 10:42 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

مجھے تو بارش میں بھیگنے میں مزا آتا ہے بھئی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-12-08), شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 21-12-08, 01:31 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

کراچی میں میں بارش ہی کبھی کبھی ہوتی ہے
اس میں چھتری لینا کفران نعمت ہی کہلائے گا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (26-08-09), چیتا چالباز (21-12-08), ملک بھائی (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبدالقدوس (21-12-08)
پرانا 26-08-09, 01:09 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کل کہاں بارش ہو رہی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 26-08-09, 06:14 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو دھوپ میں چھتری لیتا ہوں ہین جی
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-08-09, 06:22 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج تو اسلا م آباد میں بہت بارش ہوئی ہے
لیکن میں چھتری نہیں‌لیتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 26-08-09, 09:20 PM   #9
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں سری لنکا میں توتقریباًساراسال ہی بارش ہوتی ہےمگرہم ٹھرےکراچی والےتوتین دفعہ چھتری خریدی بھی مگرساتھ نہ رکھنےکی عادت کی وجہ سےکہیں بھول گیااسی لیئےچھتری ساتھ رکھناہی چھوڑدیایہاں تقریباً ساراسال ہی بارش ہوتی ہےعجیب وغریب موسم ہےسخت دھوپ ہوتی ہےاوراچانک کہیں سےبادل آجاتےہیں بس پھرشروع چھتری ساتھ رکھنےوالون کی تعداد50فیصد ہوگی اوربارشوں کےدوران تویہ 80 فیصد تک پہونچ جاتی ہے
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (28-08-09), شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 28-08-09, 02:19 AM   #10
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں جہاں ہوں وہاں بارش کی اپنی مرضی ہے جب چاہا چلی آئی ۔ اور پھر جانے کا نام نہیں لیتی میری بہت بری عادت گاڑی میں چھتری رکھی ہوئی ہے لیکن اس کو لینا ایک عزاب لگتا ہے اور بارش اچھی لگے تو تب یہ عذاب اور زیادہ بڑہ جاتا ہے جب یہاں سردی ہو ۔ سردی کے موسم میں جب بارش ہو رہی ہو تو زرا آسمان کی طرف چہرہ اٹھا کر دیکھا کرو کتنا اچھا لگتا ہے ٹھنڈے ٹھنڈے قطرے جب چہرے پر گرتے ہیں ۔یا پھر گاڑی کے شیشے کھول دیا کرو اور بارش پڑتی ہے ۔ پھر مجھے بتانا کیسا لگا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عروج (10-02-11)
پرانا 28-08-09, 03:05 AM   #11
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاد ہی نہیں رہتا۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 31-08-09, 12:00 PM   #12
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ھے۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 31-08-09, 12:05 PM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موڈ پر منحصر ہے اور موسم کی بات ہے۔۔۔
اب سردیوں میں اگر بارش ہو تو لازما چھتری لینی چا ہئے۔۔
۔۔ گرمیوں میں بارش انجوائے کی جا سکتی ہے۔
۔۔۔۔
ویسے مجھے تو دوکاندار نے کہا تھا کہ
اگر آپ چھتری کو بارش اور دھوپ سے بچا کر رکھیں تو اسکی لائف ٹائم گارنٹی ہے۔۔۔
واقعی ۔۔۔
سچ کہا تھا دوکاندار نے۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 04:42 PM   #14
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم مجھے بارس میں چھتری کے بنا جانا اتنا اچھا لگتا ہے پر ٹھنڈ یتنی ہے کہ پھر بخار آجاتا ہے!
ویسے میں جب بھی باہر جاتی ہوں میرے ھاتھوں میں اتنا سب ہوتا ہے کہ چھتری گھر ہی چھور جاتی ہوں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 03-09-09, 05:54 PM   #15
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس تو چھتری کے پیسے ہی نہیں۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
جواب

Tags
کالج, کراچی, پاکستانی, آج, جواب, خرم, سری لنکا, شہزاد, عادت, عذاب, عزاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا ہم اب بھی تمہیں یاد ہیں؟؟ ھارون اعظم عمومی بحث 28 02-02-11 12:53 AM
نماز میں آپ اپنا دھیان کیسے لگا سکتے ہیں؟؟ ziamurtaza عمومی بحث 4 21-10-10 01:06 AM
کیا حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں؟؟ ام طلحہ خبریں 4 26-10-09 09:47 AM
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم کا کپتان بننا چاہتاہوں ،ڈینےئل ویٹوری عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:28 AM
کیا ہم ایک ہیں؟؟ پاکستانی عمومی بحث 9 24-08-07 05:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger