واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کیا آپ خوش ہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-08, 05:29 PM   #1
کیا آپ خوش ہیں ؟
شاھین شاھین آف لائن ہے 30-07-08, 05:29 PM

اسلام و علیکم ،
دوستوں‌میرے اس تھریڈ‌کا مقصد صرف اتنا ہے کہ کیا آپ اپنی موجودہ حالت سے خوش ہیں‌اگر ہاں‌ہیں‌تو بتایں‌آپ وہ کون سے کام کرتے ہیں‌جن سے آپ کو خوشی ملتی ہے ۔۔میں تو کافی کچھ کر چکا ہوں لیکن ہر چیز کا اختتام دکھ کے ساتھ ہوتا ہے۔آپ بھی اپنے بارے میں بتائیں‌۔۔۔۔۔
مجھے دیجیے اجازت ۔ خوش رہپے۔ اللہ حافظ

 
شاھین's Avatar
شاھین
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 76
شکریہ: 31
46 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2096
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاھین کا شکریہ ادا کیا
بھائی (30-11-08), سیپ (30-07-08)
پرانا 30-07-08, 06:40 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

جی ہم تو خوش ہی خوش ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 07:02 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

شاھین بھائی پنگے کریں گے تو دکھ تو ہوگا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-07-08, 07:09 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

میں بھی ایسا ہی لکھنے والا تھا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 08:55 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

محترم شاہین
خوشی کیا ہوتی ہے؟ شاید آپ کو نہیں پتہ ۔ ۔ ۔ ۔
بلاشبہ آپ بہت کچھ کر چکے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ بلکہ کچھ ذیادہ ہی کر چکے ہیں
Well
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-07-08, 09:16 PM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

اسی تے خوش ای خوش
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (30-07-08)
پرانا 30-07-08, 09:18 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
اسی تے خوش ای خوش
مگر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اگر کوئی آپ کو پہلے کسی فورم کا کو ایڈمن بنائے اور پھر ہٹا دے تو کیا آپ تب بھی خوش رہیں گے؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 09:22 PM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 09:25 PM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
؟؟؟؟؟؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 09:48 PM   #10
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

تب بھی خوش ہی رہنا ہے۔ناخوش ہو کے کیا کرنا ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 09:56 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
تب بھی خوش ہی رہنا ہے۔ناخوش ہو کے کیا کرنا ہے۔
آپ اپنی انسلٹ محسوس نہیں کرو گے؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 10:07 PM   #12
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

ہو سکتا ہے اور نہیں بھی ہو سکتا۔
حالات پر منحسر ہے کہ کن وجوہات کی بنا پر ایسا ہوا۔

Last edited by تفسیر حیدر; 30-07-08 at 10:25 PM.
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 10:17 PM   #13
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
ہو سکتا ہے اور نہیں بھی ہو سکتا۔
حالات پر منحسر ہے کہ کن وجوہات کی وجہ سے ایسا ہوا۔
وجہ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔ چھوڑو
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 10:26 PM   #14
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

میں پھر بھی خوش رہوں گا۔
کیا ایک بات کو لے کے بیٹھ جانا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 10:36 PM   #15
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ خوش ہیں ؟

آپ کا دل شاید بہت بڑا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, exam, green, pakistani, فورم, پاک, قائداعظم, موجودہ, اللہ, انگلش, انسان, اسلام, بھائی, بچوں, جواب, خوش, خرم, دل, سیاست, سوری, شخص, عبدالقدوس, عزت, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger