| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 664
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-09-10), فیصل ناصر (28-09-10), پاکستانی (28-09-10), نیلم خان (06-10-10), نورالدین (04-10-10), موجو (28-09-10), محمدمبشرعلی (28-09-10), مرزا عامر (29-09-10), Zullu230 (28-09-10), احمد بلال (14-10-10), طارق راحیل (29-09-10), عبداللہ آدم (01-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلی بات تو یہ ہے کہ انگریزی ہماری مادری زبان نہیں اور دوسری بات یہ کہ اہل زبان جو کچھ بھی کہتے ہیں وہ درست ہوتا ہے کہ کیونکہ زبان اُنکی اپنی مادری زبان ہے۔ ہم میں سے کسی کی مادری زبان پنجابی ہے تو کسی کی سندھی بلوچی پشتو کے علاوہ کافی تعداد میں اردو کے اہل زبان بھی ہیں۔ گو کہ اردو ہماری قومی زبان ہے۔۔۔۔ ہم اردو یا اپنی مادری زبان میں بہت سے الفاظ کو از راہِ مذاق یا کوئی خاص قسم کی چاشنی پیدا کرنے کےلئے تروڑ مروڑ کر اور اُنکا حلیہ بگاڑنے کے ساتھ ساتھ بوقت ادائیگی زبان اور چہرے کے تاثرات کو بھی لفاظی رنگ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ مادری زبان کے علاوہ کسی دوسری زبان میں ہم ایسا کرنے سے اجتناب کرتے ہیں اور صرف تحت ضابطہ اور لغوی معنوں پر ہی انحصار کرتے ہیں۔ تروڑے مروڑے الفاظ نہ تو لغت میں ہوتے ہیں اور نہ ہی غیر اہل زبان اُس کا مفہوم سمجھ پاتے ہیں۔ اپنے طور پر سمجھنے کی کوشش کرنا چاہئے کہ اسی طرح علم میں اضافہ ہوتا ہے لیکن مفہوم کی توثیق اہل زبان لوگوں سے بھی ضروری ہے تاکہ یہ اطمینان حاصل کر لیا جائے کہ جو مفہوم بھی اخذ کیا گیا ہے وہ درست ہے یا نہیں۔
شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Drop your kecks Becks اسمیں kecks ایک ایسی قسم کا لفظ ہے جو Slang کہلاتا ہے۔ kecks کا مطلب آپ خود ڈھونڈنے کی کوشش کریں اور اگر کسی بھی ساتھی کو کامیابی نہ ہوئی تو میں پھر بتاوں گا۔ Becks انگلیڈ کے ایک مشہور کھلاڑی کا nickname ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
kecks کا مطلب غالبا پائجامہ یا انڈروئیر ہوتا ہے۔
اگرچہ اس جملے میں kecks کو بطور استعارہ لیا گیا ہے۔ میری ناقص دانست میںاس کا مطلب ہوگا کہ بیکم خود ہر لگے ہوئے الزام کو دھو ڈالو یا پھر بیکم خود پر کیئے جانے والے شک کو رفع کرو؟؟؟
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسا نہیں ہے شاہد بھائی مجھے اس کا مطلب معلوم ہے ۔ لیکن آپ لوگ اس کے ترجمہ کی کوشش کریں ۔ اس خبر کو آپ ڈیوڈ بیکم پر ایک طرح کا الزام بھی کہ سکتے ہیں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے سادہ انگریجی نہیں آتی یہ سلینگڑیوں والی انگلش کہاں سے سمجھ آئے گی
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس دھاگے کا بڑا مقصد آپکو یہ دکھانا تھا کہ برٹن کے عام لوگ جو انگلش بولتے ہیں وہ سمجھنا اتنی آسان نہیں۔ پاکستان کے سکولوں اور کالجوں میں جو انگلش سکھائی جاتی ہے وہ زیادہ تر Standard انگلش ہوتی ہے۔ عام برٹش لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت میں اسے استعمال نہیں کرتے۔
اب میں اس شہ سرخی کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں ایک عورت نے David Beckham پر بُرا الزام لگایا ہے لیکن وہ کہہ رہا ہے کہ وہ معصوم ہے اور یہ الزام صرف پیسے کی خاطر لگایا جا رہا ہے۔ اس کے جواب میں اس عورت نے کہا ہے کہ وہ اسکے جسم کے پرایئویٹ حصوں پر کچھ نشانات جانتی ہے اسلیے وہ معصومیت کا ثبوت اپنی Trousers اتار کر پیش کرے۔ David Beckham کے وکیل نے اس عورت کو جھوٹا کہا ہے اب اس کے خلاف ہتک عزت کیلیے 16 ملین پونڈز کا دعوّی کر دیا ہے۔ ![]() slang میں kecks کا مطلب ہے Trousers ! Drop your kecks Becks کا مطلب ہے کہ بیکم اپنی Trousers اتارو! shafresha بھائی آپ نے اچھی کوشش کی اور اسکیلیے میں کہوں گا کہ َ!You were close, but not close enough |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چلو کوئی بات نہیں میں اب ایک مزاحیہ ویڈیو لگانے جا رہا ہوں، آپ اس میں استعمال کی گئی انگریزی سمجھنے میں ہماری مدد کر نے کو کوشش ضرور کریں۔ کیا آپ Only Fools and Horses کے فین ہیں؟ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پہلی مرتبہ میںتو میں نے بھی بیکم اپنا پائجامہ اُتارو کہنا چاہا تھا، لیکن یہ گمان ہوا کہ شاید یہاںپر kecks بطور استعارہ لیا گیا ہے!!!!
![]() اب اسی طرحکی کوئی اور مثال پیش کریں!! |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مشہور کامیڈی Only Fools and Horses کا یہ کلیپ دیکھیں
اگر آپکو اسکی انگلش سمجھنے میں دقت پیش آ رہی ہے تو بتائیں، میں سمجھانے کی کوشش کروں گا میرے خیال میں یہ مشق نہ صرف انگلش سیکھنے بلکہ بولنے کیلیے بھی بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Only fools and horses اور اس کے علاوہ some mothers do have them میں کافی slang استعمال ہوئی ہے۔ لیکن اونلی فولز اینڈ ہارسس کی زبان کافی مشکل ہے ۔ لہجے اور الفاظ کی وجہ سے ۔ تاہم میری پسندیدہ سیریل میں سے ایک تھی ۔ یارررررررر Nasiwise کیا یاد دلا دیا ۔ I really love it
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسکی زبان میرے لیے بلکل مشکل نہیں، اس کلیپ میں چند ایک الفظ کی بجائے باقی سب کی مجھے اچھی طرح سمجھ ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکلیے کچھ الفاظ اور فقروں کی چھوٹی سے لسٹ تیار کی ہے۔ اسکی مدد سے ویڈیو میں ان کی پہچان کریں اور انکا مطلب یا وضاحت بتانے کی کوشش کریں۔
dipstick
You're kidding! (کس نام کاnicknameہے ?)Del end up with the sack! flog to all your mates. bring a few bob in. I've got to find a way of putting Rodney off this bird! Fancy a coffee I'm going out. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری کوئیک ڈکشنری نے اسکا مطلب تو بتا دیا تھا اور شافی بھائی نے جو بیان کیا اُس نے کنفرم بھی کیا تھا۔۔۔۔لیکن میں نے مزا توڑنا پسند نہیں کیا ٹاپک کا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست ٹاپک چل رہا ہے چلو میں بھی انگلش صحیح کر لوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہفتہ, ہے۔, کوشش, ویب, وار, نظر, ملے, مت, متعلق, مدد, معلومات, world, your, آتی, آج, انگریزی, انگریزی زبان, انٹر, انداز, اخبار, بڑا, ترجمہ, خبر, سمجھتے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | ناصحی | عمومی سائنس | 112 | 13-05-12 06:57 PM |
| ایک سہیلی نے اپنی دوسری سہیلی کے گلے میں قیمتی لاکٹ دیکھتے ہوئے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 5 | 23-12-10 04:49 PM |
| تیری خوشبو کا پتہ کرتی ہے | میاں شاہد | پروین شاکر | 8 | 05-01-09 11:35 AM |
| انگریزی زبان کا امریکی لہجہ بھارتی نوجوانوں میں مقبول | Real_Light | دلچسپ اور عجیب | 7 | 19-11-08 12:56 PM |
| اسٹیج اداکاراؤں کی ڈھلتی عمریں اور چڑھتے معاوضے | instafotos | ڈرامہ | 0 | 27-01-08 05:19 AM |