| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 251
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے احمد 85 کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (29-10-11), محمد یاسرعلی (29-10-11), احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11), سحر (29-10-11), عروج (29-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جي ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر والدين كے كچھ فليٹ يا پلاٹ وغيرہ ہوں تو ٹكٹ پھر جلد ہي مل جاتے ہيں۔۔۔۔ ايسے واقعات ہمارے معاشرے ميں ہيں مگر آٹے ميں نمك سے بھي كم۔۔۔۔۔ ليكن اس كو آٹا بنا كر پيش كيا جا رہا ہے۔۔۔
ان واقعات ميں والدين كا برابر كا قصور ہے۔۔۔۔۔ تفصيل پھر كبھي ابھي جانا ہے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (29-10-11), نبیل خان (29-09-11), احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11), رضی (29-10-11), عروج (29-09-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں ہوتا بھی ہے۔ اور شاید ہمیشہ سے ہی ہوتا آیا ہے۔
ابھی کل ہی ہمارے محلے میں ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک لڑکا اپنے والدین کو ننگی ننگی گالیاں دے رہا تھا ۔۔۔اور وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاموش |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
والدین تو اولاد کے لیے میرے اللہ کا احسان ہیں
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (29-09-11), احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11), رضی (29-10-11), شمشاد احمد (30-09-11), عروج (29-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھوتا تو ھے مگر اس سب میں قصور والدین کی تربیت کا ھے دینی علوم سے دوری دنیا داری کی تعلیم پوری،پھر کیا گِلہ وہ چلے گئے دنیا کمانے۔ ویسے سنا ھے جس نے بھی اپنے والدین کو ستایا ھو گا باقی غلطیوں اور گناھوں کا حساب آخرت میں مگر اس نافرمانی کی سزا دنیا میں پالے گا۔ اب کون جانے ان سب نے اپنے والدین کے ساتھ کیا رویہ جوانی میں روا رکھا ھو کہ یوں لاوارثوں جیسا بڑھاپا اور آخری سفر رھا۔ یا جووالدین گالیاں سن رھے تھے یہ انہیں کی زبان کے بیج کا پھل ھو۔ بہرحال اللہ اولاد دے تو نیک دے اور والدین کی خدمت کا موقع کبھی ھاتھ سے نہ جانے پائے۔آمین۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11), رضی (29-10-11), سحر (29-10-11), شمشاد احمد (30-09-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید قرآن میں ہی ہے کہ یا شاید کہیں اور کہ ریفرنس ٹھیک طور سے یاد نہیں آ رہا کہ اللہ تعالیٰ کئی گناہوں کی سزا آخرت میں دیں گے لیکن والدین کی نافرمانی کی سزا اسی دنیا میں ہی مل جائے گی ۔
شاید اولاد کا نافرمان ہو جانا ہی وہی سزا ہو۔ لیکن کیا یہ ضروری ہے کہ جس نے اپنے دور میں اپنے والدین کو ستایا ہو وہ ہی اپنی اولاد کے ہاتھوں ستایا جائے؟ ہو سکتا ہے کہ کوئی اور وجہ ہو۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ایسے واقعات معاشرے کے تیزی سے بدلتے ہوئے رویئے کی وجہ سے ہیں زمانہ ہر لمحہ بدل رہا ہے لوگوں کی سوچ بدل رہی ہے ۔ ۔
پہلے زمانہ اہستگی سے بڑھ رہا تھا اس لیے ایسے واقعات کم ہوتے تھے اب زمانہ تیزی بلکہ بہت تیزی سے اگے بڑھ رہا ہے اس لیے ایسے واقعات زیادہ ہورہے ہیں اور اگے چل کر اور تیزی سے بڑھتے ہوئے زمانہ میں تیزی سے واقعات میں اضافہ ہوگا ۔ ۔ ۔ کسی بھی معاشرے میں بہت تیزی سے بدلتے ہوئے ایسے واقعات کا ہونا ۔۔۔اتنا مذہب سے تعلق نہی جتنا احساس سے ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 31
کمائي: 782
شکریہ: 6
28 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل میں ہمارے رویے روز بروز زمانے کی موجودہ ہوا کی وجہ سے بدل رہے ہیں اور ہم اپنے کلچر کو بھول کر یورپ کے کلچر کو اپنانے کی کوشش کرتے ہیں جس کے نتیجے میں ہم منہ کی بھی کھاتے ہیں بڑی مشہور کہاوت ہے کہ کوا ہنس کی چال چلا اپنی بھی بھول بیٹھا۔تو ہم اپنے کلچر کو چھوڑ کے یورپ کا کلچر اپناننے کی کوشش کرتے ہیں مگر وہ اپنانہیں پاتے اور اپنے کلچر سے بھی محروم ہوجاتے ہیں جس کے نتیجے میں ساری زندگی محرمی کے احساس تلے دبے رہتے ہیں۔
خدا تعالیٰ ہمیں اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک کا موجب بنائے۔آمین۔ رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا |
|
|
|
| احمد 85 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (29-10-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کون کہتا ہے ہمارے ملک میں نہیں ھوتا۔ کچھ گھر تو خود دیکھے ھوئے ہیں۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اولاد ہی بے وفائی کر جاتی ہے ،،،،،،،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (29-10-11), سحر (29-10-11) |
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, ہوتا, فلم, کیونکہ, کرتے, پچھلے, وفات, واپس, والدین, قربانیاں, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, چھوڑ, مگر, موقع, ملک, ملا, اکیلے, ایسا, امریکہ, بڑھاپے, بچوں, بچے, دیکھنے, دنوں, شادی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کس بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں؟ | ھارون اعظم | سیاسی رائے شماری | 29 | 10-05-12 12:45 PM |
| ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟ | Zullu230 | عمومی بحث | 32 | 05-03-11 07:16 AM |
| ملک کو کھوکھلا ہونے سے بچانے کےلئے عوام کی نظریں چیف جسٹس پر مرکوز ہوگئیں؟ | جاویداسد | خبریں | 0 | 22-09-10 06:50 PM |
| پونم کی شیتل کرنوں میں | The Great | شعر و شاعری | 2 | 20-09-09 10:33 PM |
| ایک ویب ہوسٹ میں کیا خوبیاں ھونی چاہئیں؟ | عبدالقدوس | کیرئر کی راہنمائی | 3 | 02-05-09 03:21 PM |