واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کیا جانوروں میں بھی احساسات ہوتے ہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-10, 04:59 AM   #1
کیا جانوروں میں بھی احساسات ہوتے ہیں ؟
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 20-03-10, 04:59 AM

ذیل میں دی گئی کچھ تصویریں شاید اس سوال کا جواب دے سکیں



یہ ایک ذخمی چڑیا ہے جو ایک کار کی ٹکر سے زخمی ہو کر اڑنے کے قابل نہیں رہی



اس کا ساتھی اس کی حالت کو دیکھتے ہوئے اس کے لئے کھانے کا بندوبست کرتا ہے



اسی تگ و دو میں وہ ایک بار واپس آکر دیکھتا ہے تو پہلی چڑیا زندگی کی بازی ہار کر بےحس و حرکت پڑی ہے
ساتھی اس مردہ جسم کو ہلا جلا کر اٹھانے کی کوشش کررہا ہے



اپنے ساتھی کی موت کا احساس ہونے پر اس پرندے کا چیخنا قابل دید ہے



ایسا لگتا ہے اپنے ساتھی کو موت پر یہ اسکے برابر کھڑا رو رہا ہے



رو پیٹ کر جب دل کا غبار کچھ ہلکا ہوا تو اپنے ساتھی کی موت پر اس کی اداسی اور خاموشی دیدنی ہے



کیا جانوروں اور پرندوں کے بھی احساسات و جذبات ہوا کرتے ہیں ؟
ہیں جی !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 317
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-10), کنعان (20-03-10), ھارون اعظم (20-03-10), منتظمین (21-03-10), ابرارحسین (27-03-10), رانا امر (20-03-10), رضی (21-03-10)
پرانا 20-03-10, 11:50 AM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جانوروں ( پرندوں )کے احساسات کا ایک واقعہ میرا بھی آنکھوں دیکھا ہے ۔
جب ننھا ساایک چڑیا کا بچہ پھدکتا ہو ہمارے گھر میں آگیا ۔۔
اسے اڑنا نہیں آتا تھا تو اس کی واپسی بھی مشکل ہونے لگی ۔۔ اس کی ماں تھوڑی تھوڑی دیر بعد آتی اسے دانہ کھلاتی اور
اڑنا سکھاتی ۔۔۔
چڑیا اور اس کا بچہ سارے گھر کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے تھے ۔۔
کچھ دنوں بعد جب وہ ذرا اڑنے کے قابل ہوا ۔۔۔ ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا بچے کی والدہ ایک دن صبح پنکھے میں آکر مر گئی ۔۔
اور وہ بچہ اکیلا رہ گیا ۔۔۔۔تھوڑی دیر بعد 6 ،7 چڑیوں کا ایک گروپ وہاں آیا اور اس بچے کے گرد گھیرا بنا کر اسے آہستہ آہستہ اڑا کر اپنے ساتھ لے گیا۔
مٰن سوچ رہی تھی کہ واقعی ۔۔ فطرت کے عین مطابق جانور اپنی زندگی گزارتے ہیں اور فطرت نے ان کے اندر بھی ہمدردی اور غمگساری کا مادہ رکھا ہے ۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-10), فیصل ناصر (20-03-10), ھارون اعظم (20-03-10), رانا امر (20-03-10)
پرانا 20-03-10, 03:11 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ٹھیک کہا آپ نے ۔
اقتباس:
فطرت نے ان کے اندر بھی ہمدردی اور غمگساری کا مادہ رکھا ہے ۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-10), رانا امر (20-03-10)
پرانا 20-03-10, 06:42 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اآج پہلی بار ایسا واقع دیکھا ہے ۔ رونگھٹے کھڑے کردیتا ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-10), رانا امر (20-03-10)
پرانا 20-03-10, 10:02 PM   #5
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذرا اک نظرادھربھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Images
  
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-10), فیصل ناصر (20-03-10)
پرانا 20-03-10, 10:51 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے رانا صاحب

ارے یہ بتائیں آپکی طبعیت کیسی ہے اب ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-10), رانا امر (21-03-10), رضی (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 09:42 PM   #7
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے رانا صاحب

ارے یہ بتائیں آپکی طبعیت کیسی ہے اب ؟
اللہ کے کرم اور آپ دوستوں کی دُعا کیساتھ کچھ بہتر ہے۔
آپ سنائے
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-10, 01:24 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (27-03-10)
پرانا 27-03-10, 12:13 PM   #9
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہتر کون۔۔۔۔۔؃؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Attached Images
     
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-03-10)
پرانا 27-03-10, 01:08 PM   #10
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پینا تودودھ ہی ہے نا چاہے جیسے بھی ہو؛؟؟
Attached Images
 
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-03-10)
پرانا 27-03-10, 01:15 PM   #11
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بورڈ کس نے لگایا//////////؟؟؟؟؟
Attached Images
 
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-03-10)
پرانا 27-03-10, 01:24 PM   #12
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستی کے نئے رنگ تیرے میرے سنگ
Attached Thumbnails
a5.jpg  
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-03-10)
جواب

Tags
color, images, ہوتے, کھانے, کوشش, کار, کرتے, گئی, پہلی, پیٹ, پڑی, لگتا, موت, اپنے, بار, بازی, تصویریں, جواب, جلا, دی, دے, دل, زندگی, سوال, غبار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آشنا ہوتے ہوئے بھی آشنا کوئی نہیں ابوسعد اقبال عظیم 5 04-03-11 07:13 PM
بوٹوں ہی کی نہیں حکمرانوں کو جوتے پڑنے کی بھی آوازیں آرہی ہیں جاویداسد خبریں 0 26-09-10 07:56 PM
خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ھارون اعظم اشفاق احمد 14 21-08-10 01:29 AM
ساتھ چلنے والے بھی ہمسفرنہیں ہوتے عدنان دانی شعر و شاعری 0 04-12-09 02:05 PM
لوگ بے وفا بھی ہوتے ہیں سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 1 31-05-09 01:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger