واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کیا دنیا صرف لڑکیوں کے لئے ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 28-11-10, 10:14 AM   #1
کیا دنیا صرف لڑکیوں کے لئے ہے
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 28-11-10, 10:14 AM
درجہ بندی: (1 votes - 4.00 average)

[IMG] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 385
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (28-11-10), پاکستان دوست (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), یاسر عمران مرزا (28-11-10), محمدخلیل (28-11-10), محمدعدنان (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), حسنین ایوب (28-11-10), شبنم (28-11-10), عامرشہزاد (28-11-10), عبداللہ آدم (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 10:19 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل درست کہا بھائی آپ نے .................ساری پابندیاں تو بے چارے لڑکوں کے لئے ہی ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-10, 11:02 AM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مظلوم ہیں ہم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 11:08 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
مظلوم ہیں ہم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-10, 11:22 AM   #5
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پابندیاں تو لڑکیوں پر بھی لگتی ہے
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-10, 11:24 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او بھائی کوئی احتجاج شحتجاج کرو
اپنے حق لئے کوئی جلسہ جلوس کوئی بھوک ہڑتال کوئی دھرنا شرنا
آخر لڑکے بھی انسان ہیں ہیں جی !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-11-10), محمدعدنان (28-11-10), عبداللہ آدم (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 11:35 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
او بھائی کوئی احتجاج شحتجاج کرو
اپنے حق لئے کوئی جلسہ جلوس کوئی بھوک ہڑتال کوئی دھرنا شرنا
آخر لڑکے بھی انسان ہیں ہیں جی !
قدم بڑھائو فیصل بھائی
ہم تمہارے ساتھ ہیں ...................
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), عبداللہ آدم (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 12:18 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے بھائی ۔۔۔۔۔۔
میں نےتو کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایسا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 05:16 PM   #9
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
او بھائی کوئی احتجاج شحتجاج کرو
اپنے حق لئے کوئی جلسہ جلوس کوئی بھوک ہڑتال کوئی دھرنا شرنا
آخر لڑکے بھی انسان ہیں ہیں جی !
اچھااااااااااااااااا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



لڑکے انسان ہے

مجھے توپتہ ہی نہیں تھا
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 05:43 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑے میاں‌آپ کب تلک خود کو لڑکا سمجھیں گے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), عبداللہ آدم (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 06:00 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یہ تو میں نےفرحان بھائی کے لئے لکھا تھا

ویسے کیا آپ کو میرے "لڑاکا " ہونے پر کچھ شک ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 06:27 PM   #12
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ارے یہ تو میں نےفرحان بھائی کے لئے لکھا تھا

ویسے کیا آپ کو میرے "لڑاکا " ہونے پر کچھ شک ہے
لڑاکاہونےپرتونہیں لیکن لڑکاہونےپرشک ہے
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 06:36 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شبنم مراسلہ دیکھیں
لڑاکاہونےپرتونہیں لیکن لڑکاہونےپرشک ہے
یہی تو اس تھریڈ کا موضوع ہے
لڑکیوں کو سب کہنے کی آزادی ہے
اور بے چارے (میرے جیسے)لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔

مجبور ہیں اف اللہ
کچھ کہہ بھی نہیں سکتے

خیر سے یہ شک آپکا اکیلے کا نہیں ہے میں آجکل اسی شک کے مراحل سے گذر رہا ہوں
کسی اور تھریڈ کا مراسلہ پیش خدمت ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا مجھے دوبارہ اپنا میڈیکل کرانا پڑے گا
یار اس عمر میں جنس کی تبدیلی

ارے بھیا بچے کیا سوچیں گے ؟
اور آپکی بھابھی ۔۔۔۔۔۔۔ (خیر اُس پر تو مجھے کبھی کبھی گمان ہوتا ہے مرد بننے میں تھوڑی سی ہی کسر رہ گئی ہے) وہ تو اپنا میک اپ بکس چھونے بھی نہیں دے گی

اور میرے دوست ! انکی تو نکل پڑے گی

مجھے تو اس تصور سے ہی لرزہ طاری ہورہا ہے
کلک بھائی کچھ رحم کرو یار

Last edited by فیصل ناصر; 28-11-10 at 06:40 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 07:32 PM   #14
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہو رہا ہے منڈیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-10, 08:10 PM   #15
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
خیر سے یہ شک آپکا اکیلے کا نہیں ہے میں آجکل اسی شک کے مراحل سے گذر رہا ہوں
کسی اور تھریڈ کا مراسلہ پیش خدمت ہے
اسکا لنک بھی بتادو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
jpg, quote, url, ہمدردیاں, فرحان, کہا, پابندیاں, لگتی, لوگ, لڑکیوں, لڑکوں, چارے, مظلوم, with, انسان, احتجاج, بھائی, بے, بالکل, دنیا, دانش, درست, ساتھ, ساری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger