| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1022
|
||||
|
|
#2 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
برائے کرم اس لنک پر بھی غور فرمائیں یہ بھی آپ کے پیار بھرے لفظوں کے منتظر ہیں
حنا اور عبداللہ اور فاروق سرور خان کی سالگرہ |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (26-04-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم نے ایسے ہی سنا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔ اور پورا پورا یقین ہے کہ ایسے ہی ہوتا ہے۔ لیکن جب جوڑے بن جاتے ہیں تو اُس جوڑے کے درمیانشیطان بھی اپنی جگہ بنا لیتا ہے۔ اور ہولے ہولے اپنے کرشمے دکھاتا رہتا ہے۔ اور اُس دن وہ اپنی کامیابی پر بہت بلکہ بہت ہی خوش ہوتا ہے جس دن میاں اور بیوی کے درمیان جھگڑا کروا دیتا ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() پہلے میرے تھریڈ پہ غور فرمائیں اور اس کا جواب دیں یہ بھی آپ کے جواب کا منتظر ھے
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بار سنا ھے کہ جوڑے آسمانوں بنتے ھیں اگر رشتے آسمانوں پہ بنتے ھیں تو یہ رشتے ٹوٹتے کیوں ھیں ؟؟؟
اللہ نے ھر انسان کا جوڑا بنایا ھے ایسے میں تو ھر شادی شدہ جوڑے کو آئیڈیل ھونا چاھیے رشتوں میں توڑ پھوڑ کیوں ھوتی ھے ؟؟ جواب: بے شک اللہ کی ذات نے ہر جوڑے کو آسمان پر ہی بنا دیا اور انسان کو اشرف المخلوقات کیوں کہا اس لئے کہ اس میں عقل ہے وہ اپنی عقل سے فیصلہ کر سکتا ہے کہ کیا یہ اقدام درست ہے یا غلط مگر انسان شیطان کے بہکاوے میں آ جاتاہے اور اپنی عقل سے نہیں سوچتا اللہ نے انسان کے لئے ہر قدم پر اچھائی ہی رکھی ہے اس کےلئے ہر کام میں درستگی کی ہے مگر انسان خطاوار ہے اور خطا تب سرزرد ہوتی ہے جب وہ اپنی عقل سے فیصلہ نہیں کرتا ہر جوڑا بہترین ہے مگر دنیا میں اس کو نبھانا ہمارے اختیار میں ہوتا ہے ( شکریہ) کہیں طلاق کہیں قتل کہیں مار ڈھار ۔۔۔ دنیا کے خوبصورت رشتے دنیا کے بد صورت ترین رشتے بن جاتے ھیں جواب: طلاق اللہ اور اللہ کے حبیب حضرت محمد (ص) کو سخت ناپسند ہے ہم لوگ چونکہ دنیا کے بعض ایسے معاملات میں الجھ جاتے ہیں کہ مجبور ہو کر طلاق جیسا غلط فعل کر گزرتے ہیں کہیں ہم لوگ خاندانی مسائل کا بہانہ ،کہیں بیوی اور شوہر کا آپیس رشتہ،کہیں بچوں کا رشتہ جیسے مختلف نوعیت کے بہانے بنا کر ہم طلق جیسا عمل کر گزرتے ہیں اس سے قبل ہم لوگ یہ نہیں دیکھتے کہ کسی طرح ہماری صلح کی گنجائش پیدا ہو سکے ہم بحالت غصہ یہ فعل کر گزرتے ہیں اکثر ہمارے ہاتھ کچھ نہیں آتا آپ اریب قریب نظر دوڑائیں تو آپ کو کئی ایسے لوگ ملے گے جو طلا ق کے بعد آزردہ ہوتے ہیں ان کو پچھتاوا ہو تا ہے مگر حاصل کچھ نہیں ( شکریہ) میں ناقصالعلم والا گناہ گار و عاجز بندہ ہوں دینی حوالے سے بات نہیں کررہا اپنی ناقصعقل کے حوالے سے جو ذہن میں آیا لکھ دیا امید ہے کہ ناگوار نہ گزریں گی میری باتٰیں طالب دعا سید انجم شاہ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
اچھا سوال ہے |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وہ تو ڈاکیا اگر غصے میں ھو میل منہ پر آ لگتی ہیں ڈز ڈز کر کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن ای میل منہ پر آ لگتی ہیں ڈز ڈز کر کے کـــیـــــــســے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, php, فری, کارڈ, پاک, لوگ, محبت, انسان, بھائی, بچوں, جواب, حنا, خوش, خان, خبر, خدا, دعا, رشتے, زندگی, سال, سالگرہ, طلاق, عقل, صحافت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مقالہ کیسے لکھیں؟ | محبوب عالم | اردو زبان http://urduzuban.org | 5 | 21-03-10 08:19 PM |
| مسجد کے سامنے سے گزرتے ہوئے کیا پڑھیں؟ | sahj | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 0 | 29-07-09 03:53 PM |
| آن لائن ارننگ کیسے کر سکتے ھیں؟ | saraawan | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 23-02-09 11:26 AM |
| ھم کون ھیں؟ | راجہ صاحب | سیاست | 2 | 10-04-08 11:24 AM |
| کیا ھم مسلمان ھیں؟ | رحیم | اخلاق و آداب | 2 | 24-12-07 04:30 PM |