واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتے ہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-05-09, 04:11 PM   #1
کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتے ہیں ؟
سحر سحر آن لائن ہے 12-05-09, 04:11 PM

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شوہروں کو اپنی بیویوں کو مارنے کی اجازت دی ۔ اور ساتھ میں فرمایا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے۔
تم میں سے اخلاق میں بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھا ہے۔
سب یہ سوال کرتے ہیں واقعی اسلام نے شوہر کو مارنے کا اختیار دیا ہے ۔ آج تک کسی نے یہ سوال نہیں کیا کہ آیا والدین کو اپنی اولاد کو مارنے کا اختیار ہے اگر ہے تو وہ کتنا مار سکتے ہیں حالانکہ ہر والدین اپنے بچوں کو مارتے ہیں ۔ لیکن سب کو معلوم ہے اس دنیا میں بچوں سے سب سے ذیادہ محبت بھی ان کے والدین ہی کرتے ہیں ۔

اسی طرح اسلام میں میاں بیوی کے رشتے کی بنیاد محبت پر رکھی ہے ۔ جہاں محبت ہوتی ہے وہاں ظلم ، تشدد اور بے عزتی نہیں ہوتی ہے ۔

ہاں اس شوہر کو اپنی بیوی کو مارنے کا اختیار حاصل ہے جس کو واقعی اپنی بیوی سے محبت ہو اور اپنی بیوی کی تکلیف پر اس کی آنکھوں میں آنسو آجائیں۔

اور ان شوہروں کو جو اپنی بیویوں کو بیوی نہ سمجھتے ہوں اور ان سے محبت نہ کرتے ہوں مار کے نام پر ظلم ، تشدد اور بے عزتی کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1246
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), rana ammar mazhar (07-03-12), فاروق سرورخان (13-05-09), یاسر عمران مرزا (11-11-10), نوائے ادب (15-05-09), مرزا عامر (05-10-10), yashaka (12-05-09), Zullu230 (13-05-09), ام طلحہ (13-05-09), رانا امر (13-05-09), راجہ اکرام (12-05-09), رضی (10-06-09), طارق راحیل (12-05-09), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 12-05-09, 04:17 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتے ہیں ؟
کچھ خاص موقعوں پر اصلاح کے لئے آخری حد کے طور پر ممکن ہے
باقی تفصیل علماء بتا سکتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), رضی (10-06-09)
پرانا 12-05-09, 04:24 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو اپنی بیوی سے بہت پیار کروں گا یار۔ کوئی جو مرضی کہے کہ نیچے لگا ہے، زن مرید ہے یہ ہے وہ ہے۔ میں نہیں کسی کی سننی۔
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-05-09), یاسر عمران مرزا (11-11-10), محمدخلیل (12-05-09), مرزا عامر (05-10-10), راجہ اکرام (12-05-09), رضی (10-06-09), سحر (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 04:25 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے نہیں مارنا چاہیے جب تک وہ کوئی غیر شرعی کام نا کرے۔ ویسے آج کل مار کھاتا کون ہے۔ اور پاکستانی لوگ تو ویسے بھی غصے کے بہت تیز ہوتے ہیں۔
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), مرزا عامر (05-10-10), رضی (10-06-09), سحر (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 04:51 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شہزاد وحید مراسلہ دیکھیں
ویسے آج کل مار کھاتا کون ہے۔

میں نے تو شوہروں کو مار کھاتے زیادہ دیکھا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), منتظمین (13-05-09), مرزا عامر (05-10-10), راجہ اکرام (12-05-09), رضی (10-06-09), سحر (12-05-09), طارق راحیل (12-05-09), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 12-05-09, 04:58 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں

میں نے تو شوہروں کو مار کھاتے زیادہ دیکھا ہے
آپ کا مشاہدہ ہے یا ذاتی تجربہ۔۔۔۔۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-05-09), چیتا چالباز (12-05-09), مرزا عامر (05-10-10), Zullu230 (13-05-09), ابن آدم (12-05-09), راجہ اکرام (12-05-09), رضی (10-06-09), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 12-05-09, 06:35 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شوہروں کو اپنی بیویوں کو مارنے کی اجازت دی ۔ اور ساتھ میں فرمایا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے۔
تم میں سے اخلاق میں بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھا ہے۔
سب یہ سوال کرتے ہیں واقعی اسلام نے شوہر کو مارنے کا اختیار دیا ہے ۔ آج تک کسی نے یہ سوال نہیں کیا کہ آیا والدین کو اپنی اولاد کو مارنے کا اختیار ہے اگر ہے تو وہ کتنا مار سکتے ہیں حالانکہ ہر والدین اپنے بچوں کو مارتے ہیں ۔ لیکن سب کو معلوم ہے اس دنیا میں بچوں سے سب سے ذیادہ محبت بھی ان کے والدین ہی کرتے ہیں ۔

اسی طرح اسلام میں میاں بیوی کے رشتے کی بنیاد محبت پر رکھی ہے ۔ جہاں محبت ہوتی ہے وہاں ظلم ، تشدد اور بے عزتی نہیں ہوتی ہے ۔

ہاں اس شوہر کو اپنی بیوی کو مارنے کا اختیار حاصل ہے جس کو واقعی اپنی بیوی سے محبت ہو اور اپنی بیوی کی تکلیف پر اس کی آنکھوں میں آنسو آجائیں۔

اور ان شوہروں کو جو اپنی بیویوں کو بیوی نہ سمجھتے ہوں اور ان سے محبت نہ کرتے ہوں مار کے نام پر ظلم ، تشدد اور بے عزتی کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔

باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن عدم محبت کی صورت میں مارنے کا اختیار کس بنا پر واپس لیا جا رہا ہے، اگر واقعی شریعت نے یہ حق دیا ہے تو اس حق کو سلب کرنے کے لئے بھی یقینا کسی شرعی دلیل کی ضرورت پیش آئے گی۔
اس سلسلے میں آپ کیا عرض فرمانا عرض کریں گی؟؟؟


ِ۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), طارق راحیل (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 06:54 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن عدم محبت کی صورت میں مارنے کا اختیار کس بنا پر واپس لیا جا رہا ہے، اگر واقعی شریعت نے یہ حق دیا ہے تو اس حق کو سلب کرنے کے لئے بھی یقینا کسی شرعی دلیل کی ضرورت پیش آئے گی۔
اس سلسلے میں آپ کیا عرض فرمانا عرض کریں گی؟؟؟


ِ۔۔
آپ نے اگر غور سے پڑھا ہو تو میرا جملہ ہے مار کے نام پر ظلم ، تشدد کا اختیار نہیں
ظلم کی اجازت اسلام نے کسی صورت نہیں دی

اور جہاں تک مار کی اجازت ہے وہ تربیت کے لیے ہے اپنی مردانہ انا کی تسکین کے لیے نہیں ہے۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), Zullu230 (13-05-09), رضی (10-06-09)
پرانا 12-05-09, 06:58 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
آپ نے اگر غور سے پڑھا ہو تو میرا جملہ ہے مار کے نام پر ظلم ، تشدد کا اختیار نہیں
ظلم کی اجازت اسلام نے کسی صورت نہیں دی

اور جہاں تک مار کی اجازت ہے وہ تربیت کے لیے ہے اپنی مردانہ انا کی تسکین کے لیے نہیں ہے۔
لیکن اس کا فیصلہ کون کرے گا کہ یہ مردانہ انا کی تسکین ہے یا شرعی اجازت کا استعمال۔
اس لئے میرے خیال میں اگر مارنے کی اجازت اس کے پاس رہنے دی جائے تو یہ احتیاط کے زیادہ قریب ہے ۔
باقی جیسے آپ کی مرضی۔۔۔


۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), رضی (10-06-09)
پرانا 12-05-09, 07:19 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
لیکن اس کا فیصلہ کون کرے گا کہ یہ مردانہ انا کی تسکین ہے یا شرعی اجازت کا استعمال۔
اس لئے میرے خیال میں اگر مارنے کی اجازت اس کے پاس رہنے دی جائے تو یہ احتیاط کے زیادہ قریب ہے ۔
باقی جیسے آپ کی مرضی۔۔۔


۔۔
فیصلہ تو یقینن اللہ ہی کرے گا۔

میں یہاں ایک واقعہ بیان کرنا چاہوں گی ۔
ایک مرتبہ ایک صحابی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور فرمایا کہ میرا غلام میری نافرمانی کرتا ہے تو میں اس کو مارتا ہوں کیا قیامت کے روز اس کا حساب بھی ہوگا
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ
قیامت کے روز تمھاری مار اور اس کی نافرمانی تولی جائے گی اگر دونوں برابر ہوئے تو تم کو کچھ نہیں کہا جائے گا اور اگر تمھاری مار ذیادہ اور اس کی نافرمانی کم ہوئی تو تم کو سزا ملے گی۔

بس اتنا ہی کہوں گی کہ مردوں کے پاس اختیارات بے شک ذیادہ ہیں لیکن قیامت میں ایک ایک اختیار کا حساب بھی ہوگا۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), shafresha (12-05-09), فیصل ناصر (12-05-09), یاسر عمران مرزا (11-11-10), مرزا عامر (05-10-10), Zullu230 (13-05-09), راجہ اکرام (13-05-09), رضی (10-06-09), طارق راحیل (12-05-09), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 12-05-09, 08:43 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہ حدیث‌ٹھیک نہیں ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (12-05-09), فاروق سرورخان (13-05-09), مرزا عامر (05-10-10)
پرانا 12-05-09, 09:11 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں موضوع حدیث نہیں یہ آیت ملاحظہ کیجئے

الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّهُ بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ وَبِمَا أَنْفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ ۚ فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ اللَّهُ ۚ وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ ۖ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا النساء ( 34 )

مرد عورتوں پر مسلط وحاکم ہیں اس لئے کہ خدا نے بعض کو بعض سے افضل بنایا ہے اور اس لئے بھی کہ مرد اپنا مال خرچ کرتے ہیں تو جو نیک بیبیاں ہیں وہ مردوں کے حکم پر چلتی ہیں اور ان کے پیٹھ پیچھے خدا کی حفاظت میں (مال وآبرو کی) خبرداری کرتی ہیں اور جن عورتوں کی نسبت تمہیں معلوم ہو کہ سرکشی (اور بدخوئی) کرنے لگی ہیں تو (پہلے) ان کو (زبانی) سمجھاؤ (اگر نہ سمجھیں تو) پھر ان کے ساتھ سونا ترک کردو اگر اس پر بھی باز نہ آئیں تو زدوکوب کرو اور اگر فرمانبردار ہوجائیں تو پھر ان کو ایذا دینے کا کوئی بہانہ مت ڈھونڈو بےشک خدا سب سے اعلیٰ (اور) جلیل القدر ہے

Last edited by فیصل ناصر; 12-05-09 at 10:22 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-05-09), چیتا چالباز (12-05-09), مرزا عامر (05-10-10), Zullu230 (13-05-09), راجہ اکرام (13-05-09), رضی (10-06-09), عبداللہ آدم (11-11-10), عروج (11-11-10)
پرانا 12-05-09, 10:02 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے یہ حدیث‌ٹھیک نہیں ہے
آپ کو یہ خیال کیسے آیا کہ یہ حدیث ٹھیک نہیں ہے؟

اگر آپ کے خیال میں اس کے الفاظ صحیح نہیں تو صحیح حدیث بتا دیں۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-05-09), مرزا عامر (05-10-10), راجہ اکرام (13-05-09), رضی (10-06-09), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 12-05-09, 10:43 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے بہترین ترجمہ یہ ہے قربان جاوں میں طاہر القادری صاحب کے۔۔

34. الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللّهُ بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُواْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِّلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ اللّهُ وَاللاَّتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلاَ تَبْغُواْ عَلَيْهِنَّ سَبِيلاً إِنَّ اللّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًاO
34. مرد عورتوں پر محافظ و منتظِم ہیں اس لئے کہ اللہ نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے اور اس وجہ سے (بھی) کہ مرد (ان پر) اپنے مال خرچ کرتے ہیں، پس نیک بیویاں اطاعت شعار ہوتی ہیں شوہروں کی عدم موجودگی میں اللہ کی حفاظت کے ساتھ (اپنی عزت کی) حفاظت کرنے والی ہوتی ہیں، اور تمہیں جن عورتوں کی نافرمانی و سرکشی کا اندیشہ ہو تو انہیں نصیحت کرو اور (اگر نہ سمجھیں تو) انہیں خواب گاہوں میں (خود سے) علیحدہ کر دو اور (اگر پھر بھی اصلاح پذیر نہ ہوں تو) انہیں (تادیباً ہلکا سا) مارو، پھر اگر وہ تمہاری فرمانبردار ہو جائیں تو ان پر (ظلم کا) کوئی راستہ تلاش نہ کرو، بیشک اللہ سب سے بلند سب سے بڑا ہے
Men are guardians and managers over women, because Allah has made one superior to the other and (also) because men spend their wealth (on them). So the pious wives are obedient. They guard (their chastity) in the absence of their husbands with the protection of Allah. But those women whom you fear would disobey and defy, admonish them; and (if they do not amend,) separate them (from yourselves) in beds; and (if they still do not improve,) beat them (softly to bring reform). Then if they become obedient to you, do not seek any way (to oppress) them. Surely, Allah is Most High, Most Great.
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (05-10-10)
پرانا 12-05-09, 10:52 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اور اسکے رسول پر قربان جائیں تو زیادہ بہتر ہوتا آپ کے لئے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (12-05-09), محمدخلیل (12-05-09), مرزا عامر (05-10-10), مسٹر شیف (11-11-10), ام طلحہ (13-05-09), راجہ اکرام (13-05-09), رضی (10-06-09), سام (19-05-09), عبداللہ آدم (11-11-10)
جواب

Tags
color, ڈکشنری, قرآن, نماز, نظر, ممکن, مسائل, معلوم, آج, اللہ, اردو, اعلیٰ, بھائی, بچوں, تلاش, ترک, حکم, حدیث, خدا, راستہ, شہزاد, طلاق, عورت, عدالت, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بٹگرام‘ خاوند نے بیوی 50 ہزار میں فروخت کرڈالی گلاب خان خبریں 2 20-12-10 10:42 AM
کراچی: میاں بیوی نے 3 ماہ کی بچی قتل کر کے لاش گھر میں دفنا دی کنعان میرا پاکستان 26 15-01-10 07:40 PM
میاں بیوی میں ناچاقی فیصل ناصر دیگر تحقیقات 13 21-04-09 08:36 PM
بیوی سے نہیں ڈرتے وسیم قہقہے ہی قہقے 0 14-02-09 12:51 AM
گھڑی اور بیوی میں کیا فرق ہے ۔ ؟ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 2 14-01-09 03:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger