| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 384
|
||||
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب حیا جی
بہترین تشریح ہے مسلمان عورت کی اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لئے تجویز کرتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی مثبت سوچ اجاگر کرائی ہے آپ نے مسلم عورت کی ، ایسی عورت کسی بھی معاشرے میں اپنی اقدار کے ساتھ معیاری زندگی کی حقدار ہوتی ہے جو اپنی عزتٍ نفس ، اپنی خواہشات کو قابو میں رکھے اور معاشرے میں ایک مسلم عورت میں ہی یہ خصوصیات پائی جاتی ہیں ،
بہت شکریہ حیا جی۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او میرا جواب کدھر گیا۔
او یاد آیا نیٹ ڈسکنکٹ ھو گیا تھا۔ اب میں صرف اتنی بات پر اکتفا کروں گا کہ ان مغربی عورتوں سے بندہ یہ پوچھے کہ کیا وہ عورت کہلوانے کے لائق بھی ہیں عورتوں کی تذلیل تو وہ خود کر رہی ہیں مسلم عورت شرم و حیا کا پیکر ہیں انہیں کمزور نا سمجھو
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,697
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
بہت خوب میری بہن حیا! مسلم عورت تو ماں ہے، بہن ہے بیوی ہے بیٹی ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و اعلیکم
سب کا بہت شکریہ حقیقت ھے مغربی دنیا میں مسلم عورت کو بہت کمزور سمجھا جاتا ھے کسی نے مجھ سے بات کی تو میرا جواب یہی تھا مگر اسے سمجھ نہیں آیا نفس پہ قابو کیسے کر سکتے ھیں یا خواہشات کے بے لگام ھونے کا کیا مطلب ھے ۔مغربی عورت کو یہ کبھی سمجھ نہیں آ سکتا |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب حیا
آپ کی تحریر اور نام ایک جیسے ہیں اللہ تعالیٰ ہر عورت کو ایسی ہی سوچ دے اور مردوں کو بھی |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہترین حیا
میری نظر میں وہ عورتیں کمزور ترین ہوتی ہیں جو معاشرے کی گندی رو میں بہتی چلی جاتی ہیں اور کسی معتبر رشتے کے آغاز تک نہ جانے کتنے ہاتھوں میں کھلونا بن چکی ہوتی ہیں مگر انہیں اس بات کا احساس تک نہیں ہوتا کہ انہوں نے کس قدر کمزور اور بزدلانہ زندگی گزاری ہے کہ اپنا وجود تک نہ سنبھال پائیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام خرم اور بہت بہت شکریہ
سلام امِ طلحہ مغربی ممالک میں عورت اس کو اپنی بہادری سمجھتی ھے کمزوری نہیں ۔ اور اس بہادری کی وجہ ان کی اولاد بکھر جاتی ھے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔ مسلم عورت ، مغرب کی عورت سے کہیں ذیادہ مضبوط ہوتی ہے
لیکن ہمارا معاشرہ اس مضبوط عورت کو کمزور کرنے میں اپنی ساری توانائی لگادیتا ہے یہ بھی حقیقت ہے ۔ اس لیے کے ہمارا معاشرہ بھی اسلامی معاشرہ نہیں بلکہ اس کو ہندوانہ معاشرہ کہیں تو ذیادہ بہتر ہوگا۔ |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستانی معاشرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلم معاشرہ۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی بات کہی ہے آپ نے،
لیکن میں ایک بات کہوں گا کہ جس مسلم عورت کی تشریح کی ہے آپ نے وہ کمزور نہیں ہوتی مگر اپنی ذات میں اتنی قیمتی ہوتی ہے کہ کسی خزانے سے کم نہیں ہوتی۔ بلکہ لا قیمت ہوتی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نظر, ماں, معاشرہ, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, بہترین, تحریر, جواب, خواتین, خرم, رشتے, زندگی, عورت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کشمیر میں بھارت کے خلاف عوامی بغاوت زور پکڑ گئی :نیویارک | جاویداسد | خبریں | 1 | 14-08-10 11:52 PM |
| اداس چہرے کی رنگت کچھ اور ھوتی ھے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 09:08 PM |
| کلاس چھوتی marquee | wajee | HTML | 5 | 14-06-09 07:44 PM |
| دھاندلی ہو ئی تو حکمران عوامی سیلاب میں بہہ جائینگے،کمزور پارلیمنٹ لانے کے منصوبے نہ بنائے جائیں،بینظیر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 17-12-07 08:23 AM |
| رقابت کیا ھوتی ھے؟ | چاند | گپ شپ | 0 | 14-09-07 02:59 PM |