| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1020
|
||||
| 22 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-05-09), فیصل ناصر (14-05-09), فاروق سرورخان (15-05-09), پاکستانی (16-05-09), ھارون اعظم (05-04-11), یاسر عمران مرزا (05-04-11), نوائے ادب (15-05-09), منتظمین (14-05-09), مرزا عامر (05-04-11), Zullu230 (15-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (15-05-09), احمد نذیر (05-04-11), راجہ اکرام (15-05-09), رضی (22-05-09), سیپ (22-05-09), سام (14-05-09), شمشاد احمد (07-04-11), شبنم (07-04-11), عبداللہ آدم (05-04-11), عبداللہ حیدر (05-04-11), عدنان دانی (05-04-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اچھی سوچ اور اچھی تحریر کے لیئے میری جانب سے شکریہ اور ایک چھوٹا سا تحفہ!
رسید دینا مت بھولنا! سدا خوش رہو۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by Zullu230; 05-04-11 at 10:57 PM. وجہ: Duplicate |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
سحر بہن، اس معاشرے میں تو ایسی حرکت پاگل پن ہی کہلائے گی لیکن اللہ کے ہاں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔ میری ہمشیرہ کے ساتھ بھی ایسا ہی واقعہ ہوا تھا۔ ایک دفعہ امتحانی مرکز میں سرعام نقل کرانے کا انتظام کر لیا گیا تھا جس پر اس نے امتحان دینے سے انکار کر دیا اور بالآخر ممتحن حضرات کو اس کے لیے الگ جگہ کا انتطام کرنا پڑا۔ بعض لوگ اسے بھی پاگل پن قرار دیتے تھے۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (14-05-09), فاروق سرورخان (15-05-09), ھارون اعظم (05-04-11), یاسر عمران مرزا (05-04-11), نوائے ادب (15-05-09), ام غزل (15-05-09), راجہ اکرام (15-05-09), رضی (22-05-09), سحر (14-05-09), عبداللہ آدم (05-04-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ لوگ واقعی پاگل ہیں !!!
ہمارے محلے میں ایک پاگل رہتا ہے بھیا ایک دن اسکے ساتھ بات کرنے کا اتفاق ہوگیا ( اب تو اس کی اور میری دوستی بہت پکی ہے ) اس کی باتیں سنی تو حیران رہ گیا ایسی باتیں تو دانشور بھی کم ہی کرپاتے ہوں گے کبھی موقع ملا تو اس پر ایک تھریڈ بناؤں گا بہر حال اصل بات یہ تھی کے اس کی باتیں سن کر میں نے اس سے کہا " بھیا تم پاگل نہیں ہو " زور زور سے ہاں میں سر ہلاتے ہوئے بولا " ہم پاگل ہیں ! ہم پاگل ہیں ! تجھے کیا پتہ پاگل کیا ہوتا ہے ؟؟" " کیاہوتا ہے پاگل " میں نے اس کو سگریٹ جلا کر دیتے ہوئے پوچھا بولا " ابے پاگل کا مطلب ہے ! پا لی گَل " ( "گَل" پنجابی میں "بات" کو کہتے ہیں ) " چل چائے منگا " مفہوم اسکا یہ بنا " ہم نے اصل بات پالی ہے "
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-05-09), فاروق سرورخان (15-05-09), ھارون اعظم (05-04-11), یاسر عمران مرزا (05-04-11), نوائے ادب (15-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (15-05-09), راجہ اکرام (15-05-09), رضی (22-05-09), سحر (14-05-09), شبنم (07-04-11), عبداللہ آدم (05-04-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کونسا کالج ہے ابھی دیکھ لیتے ہیں جا کر//
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (18-05-09), راجہ اکرام (15-05-09), رضی (22-05-09), شبنم (07-04-11), عبداللہ آدم (05-04-11) |
|
|
#9 |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کو کہتے ہیں احساس اور اگر اس طرح کا احساس ہم سب کرنے لگ جائے تو پھر ہم کامیاب ہو سکتے ہیں بہت شکریہ
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-05-09), فاروق سرورخان (15-05-09), ننھا بچہ (05-04-11), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (15-05-09), راجہ اکرام (15-05-09), رضی (22-05-09), سحر (15-05-09), عبداللہ آدم (05-04-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ تو سچ میں پاگل ہیں ، بقول فیصل بھائی اور ان کے دوست کے پالی گل ۔
سحر بہت ہی معنی خیز تحریر ہے ، کاش ہمارے اسٹوڈنٹس اور استاد اس تحریر سے کچھ سیکھ سکیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (15-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), راجہ اکرام (15-05-09), رضی (22-05-09), سحر (15-05-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
فیصل بھائی "بھیا" پر تمھارے تھریڈ کا انتظار رہے گا۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (15-05-09), راجہ اکرام (15-05-09), رضی (22-05-09), عبداللہ آدم (05-04-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بہت کم لوگ دیکھے ہیں جو حد درجہ دیناتدار ہوں۔ سحر جی۔۔۔ کاش ہر پاکستانی ایسے ہی خیالات و کردار کا مالک ہوتا۔ اگر لوگ آپ کو پاگل کے طور پر یاد کرتے ہیں تو آپ کو یہ اطمینان قلب تو نصیب ہے کہ آپ نے اسلام ک اہم حکم پر عمل کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ کی خوبصورت اور قابل تقلید تحریر پر ایک چھوٹا سا تحفہ حوصلہ افزائی کے لئے۔
Last edited by Zullu230; 15-05-09 at 09:42 AM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (15-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (15-05-09), راجہ اکرام (15-05-09), رضی (22-05-09), سحر (15-05-09), عبداللہ آدم (05-04-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
سلام سحر صاحبہ،
اچھی سوچ ہے سحر۔ آپ پاگل ہیں یا آپ کے دل میں خوف خدا ہے ؟ اس کا فیصلہ ہم اللہ کی کتاب سے کرتے ہیں۔ اللہ تعالی کے احکامات کی روشنی میں یہ فیصلہ ہم یہاں دوستوں پر چھوڑتے ہیں کہ آپ نے اللہ کے حکم پر عمل کیا یا نہیں برادران و خواہران ان آیات کی روشنی میں سحر کو بتائیں کہ آیا کہ وہ پاگل ہیں یا ان کے دل میں خوف خدا ہے؟2:188 وَلاَ تَأْكُلُواْ أَمْوَالَكُم بَيْنَكُم بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُواْ بِهَا إِلَى الْحُكَّامِ لِتَأْكُلُواْ فَرِيقًا مِّنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ اور نہ کھاؤ تم ایک دوسرے کا مال آپس میں ناحق اور (نہ) پہنچاؤ اس کو حاکموں تک اس غرض سے کہ کھاجاؤ کچھ حصّہ لوگوں کے مال کا ناجائز طریقے سے حالانکہ تم جانتے ہو۔ 4:29 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَأْكُلُواْ أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلاَّ أَن تَكُونَ تِجَارَةً عَن تَرَاضٍ مِّنكُمْ وَلاَ تَقْتُلُواْ أَنفُسَكُمْ إِنَّ اللّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا اے ایمان والو! تم ایک دوسرے کا مال آپس میں ناحق طریقے سے نہ کھاؤ سوائے اس کے کہ تمہاری باہمی رضا مندی سے کوئی تجارت ہو، اور اپنی جانوں کو مت ہلاک کرو، بیشک اللہ تم پر مہربان ہے اگر ترجمہ کے ساتھ قرآن کا پڑھنا ہمارے نصاب میں کسی طور داخل ہوجائے تو یقیناً اس کا اثر زندگی کے ہر شعبے پر پڑے گا۔ والسلام فاروق سرور خان طالب علم ِ قرآن Last edited by فاروق سرورخان; 15-05-09 at 09:17 AM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-05-09), نوائے ادب (15-05-09), Zullu230 (15-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (15-05-09), احمد نذیر (05-04-11), رضی (22-05-09), سحر (15-05-09), عبداللہ آدم (05-04-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کل کے دور میں بہت سی چیزیں مجھے بہت چبھتی ہیں:-
1۔ اگر کوئی سچ بولتا ہے تو لوگ اُسے ہشیار چالاک نہیں سمجھتے بلکہ کہتے ہیں کہ یہ بالکل سادہ ہے اور اسے دنیا کا کچھ پتہ نہیں۔ 2۔ اگر کوئی صرف حلال کمائی کھاتا ہے تو لوگ اُسے بھی شریف آدمی کہتے ہیں۔ یا بقول سحر سسٹر "پاگل" کہتے ہیں۔ 3۔ جو جھوٹ بولتا ہے تو لوگ اُسے ہشیار چالاک اور ذہین سمجھتے ہیں۔ 4۔ جو کسی کو دھوکہ دے کر کچھ ہتھیا لیتا ہے اُسے بھی عزت کا مقام دیا جاتا ہے۔ اسلام نے ہمیں جن باتوں کرنے سے منع کیا ہے ہم وہ بصد ذوق و شوق سر انجام دے کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ جن باتوں کو کرنے کا حکم دیا ہے اُن سے بیزار ہیں اور نظر انداز کر دیتے ہیں۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-05-09), فاروق سرورخان (15-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (15-05-09), احمد نذیر (05-04-11), رضی (22-05-09), سحر (15-05-09), عبداللہ آدم (05-04-11) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-05-09), فاروق سرورخان (15-05-09), نوائے ادب (15-05-09), ننھا بچہ (05-04-11), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (15-05-09), رضی (22-05-09), عبداللہ آدم (05-04-11) |
![]() |
| Tags |
| .net, color, php, پاکستانی, پاگل, قرآن, لوگ, نظر, موقع, آج, آدمی, ایمان, اللہ, اسلام, تحریر, جھوٹ, حکم, حال, حضرات, خوش, خدا, دل, زندگی, عزت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کے زرعی سائنسدانوں نے بغیر بیج کے کینو اور مالٹے کی اقسام تیار کرلیں | گلاب خان | خبریں | 2 | 03-12-10 05:30 AM |
| خورشید شاہ کے آموں نے گلا خراب کیا، واقعی کوئی سننے والا نہیں | گلاب خان | خبریں | 0 | 20-06-10 04:02 AM |
| 700 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب | nsa47 | دلچسپ اور عجیب | 10 | 07-02-09 03:52 PM |
| ملک میں بد امنی اور مہنگائی سابقہ حکمرانوں کی پالیسی کا نتیجہ ہے، مفتی نعی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:36 AM |
| زرعی قر ضوں پر سود معاف کر دیں گے،الیکشن فوج کی زیر نگرانی کر ائے جائیں ،بینظیر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 11:43 AM |