واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کیا واقعی ؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-05-11, 02:54 PM   #1
کیا واقعی ؟؟؟؟؟؟
حنا خان حنا خان آف لائن ہے 16-05-11, 02:54 PM

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
کیا واقعی انڈینز، پاکستانیوں کی نسبت زیادہ ڈیسنٹ ہوتے ہیں؟

 
حنا خان's Avatar
حنا خان
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (16-05-11), ارشد کمبوہ (17-05-11), حیدر (16-05-11), سام (16-05-11), شمشاد احمد (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 03:31 PM   #2
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گو کہ میں خاتون کہ دعوٰی سے متفق نہیں ہون مگر جو انھوں نے دلائل دیئے ہیں وہ تلخ حقائق ہیں اور ایسے تلخ خقائق ہیں کہ مجھ سمیت تمام امت مسلمہ اپنے آپ کہ اندر تو انقلاب برپا کرنے سے گریزاں ہے اور بد اعمالیون کی اتھاہ گہرائیون میں گری ہوئی ہے مگر بات کرتے ہیں پاکستان یا امت مسلمہ کہ انقلاب کی اور کہلواتے ہیں خود کو بہترین بس انا للہ وانا الیہ راجعون ہی پڑھ سکتا ہوں ۔۔۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (17-05-11), حیدر (16-05-11), سام (16-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 09:36 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چولیات ہیں یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا پاگل کوئی نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔ اکا دکا کیسز کو اس نے عمومیت دینے کی کوشش کی ہے۔
اس بی بی سے کوئی پوچھے کتنی بار انٹرنیشنل فلائٹ میں گئی ہیں؟ کتنے پاکستانیوں‌کو ایسا کرتے دیکھا؟ ان کا تناسب کیا تھا؟

جیسا ہوسٹ ویسی گیسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ واقعی بہت ایج پر لِو کر رہے ہیں ۔۔ انہیں کسی سینٹر میں آنے کی ضرورت ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (16-05-11), ارشد کمبوہ (17-05-11), شمشاد احمد (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 12:56 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,474
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

درجن بھر دفعہ پاکستان آنے جانے کے بعد میں نے آج تک ایسا کیوں نہیں دیکھا جیسا کہ اس چھچوندری نے کہا۔ اور یا تو اس کو اپنے آس پاس جن کے ساتھ تعلق رشتہ داری ہے ان کے ماحول کی وجہ سے کہہ رہی تھی۔ یا تو پاکستان کو بدنام کرنا ہر نمک حرام کو خوش کرتا ہے
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-05-11), ارشد کمبوہ (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 08:16 AM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی کئی بار پالستانی اور باقی ائیر لائنز میں سفر کیا ہے ۔ ایسی صورت حال دیکھی تو نہیں‌کیونکہ فیملیز کو عام طور پر آگے کی سیٹس دی جاتی ہیں ۔ تو ہم کو علم نہیں ہوپاتا کہ پیچھے کیا کررہے ہیں‌۔
لیکن میں‌نے سنا ہے کہ پاکستانی مرد ائر لائینز میں پیتے بھی ہیں اور بد تمیزی بھی کرتے ہیں ۔

اس بات کا تجزیہ ذرا بروڈلی کیا جائے تو کچھ یوں ہوگا کہ
پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس مجھے بہت سخت مزاج لگتی ہیں مطلب مسکراہٹ بھی بہت مشکل سے آتی ہے ان کے چہروں پر ، اور باقی ائیر لائنز کی ایئر ہوسٹس مستقل مسراتی رہتی ہیں ۔
اس کی وجہ جب میں‌نے اپنے شوہر سے پوچھی تو انہوں نے کہا کہ پاکستانی ائر ہوسٹس اس لیے مسکراتی نہیں ہیں کہ مرد کہیں فری نا ہوجائیں‌۔
تو اس کا مطلب ہے کہ ہمارے یہاں کی ائیر ہوسٹس کو مسکرانا اس کی ڈیوٹی میں شامل نہیں‌ہے
مطلب ہمارے یہاں ہر قسم کی عورت کی عزت مردوں سے ذیادہ ہے کہ اگر پیسنجر ائر ہوسٹس سے فری ہونے کی کوشش کرے گا تو ائیر ہوسٹس کی سائیڈ کی جائے گی
اسی طرح باہر کی ائیر لائنز میں‌میں نے دیکھا کہ ائر ہوسٹس مرد پیسنجرز سے ہنس ہنس کر باتیں کررہی ہوتی تھیں ۔ یعنی ان کو انٹر ٹین کررہی ہوتی تھی
جب باہر کے مردوں کو عورتیں بغیر بد تمیزی کیے مل رہی ہیں تو وہ کیوں بد تمیزی کریں گے ۔
اور جہاں تک پینے کا تعلق ہے ۔ تو ائیر لائن میں بھی وہی پیتا ہے جو عام زندگی میں پیتا ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (18-05-11), wajee (17-05-11), آبی ٹوکول (17-05-11), ارشد کمبوہ (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 11:24 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مفتے کھانے میں تو پاکستان پہلا نمبر ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-11, 01:57 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,822
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,725 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

مجھے نہیں معلوم کہ یہ ہوسٹس نے کبھی انٹرنیشنل فلائٹ کبھی اٹینڈ بھی کی ھے کہ نہیں۔ یہ مجھے بھوجا یا ایرو ایشیاء کی ہوسٹس لگ رہی ھے۔ انٹرنیشنل فلائٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتی بس سنی سنائی بات کہہ دی۔

پی۔آئی۔اے انٹرنیشنل فلائٹ جو "گلف روٹس" میں جاتی ہیں ان میں الکحل نہیں دیا جاتا ماسوائے انگلش کے۔

پی۔آئی۔اے فلائٹ جو یورپ و انگلش ممالک میں جاتی ہیں ان میں الکحل ملتی ھے مگر اتنی نہیں جتنا یہ ہوسٹس بتا رہی ہیں کہ پی جاتے ہیں پی جاتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔

جو لوگ انگلش ممالک سے سفر کرتے ہیں وہاں پر تو الکحل ہر جگہ دستیاب ہوتی ھے کم سے کم 3£ کی بوتل تو پھر جہاز میں مفت والا کام کون کرتا ھے۔

یہ ذہن میں رکھیں کہ ان کا گلاس کا سائز بہت چھوٹا ہوتا ھے ہر چیز اسی میں ملتی ھے چاہے کولڈ ڈرنک ہو یا الکحل۔

بیئر یا الکحل چھوٹے گلاس میں دو مرتبہ سے زیادہ نہیں ملتی اس کے بعد وہ یا تو بروشر دیتے ہیں یا منہ زبانی کہتی ہیں کہ ہمارے پاس اس قیمت سے باٹلز ہیں آپ خرید سکتے ہیں یہاں پر مفت پینے والوں کی ہمت جواب دے جاتی ھے۔ کیونکہ فلائٹ میں مہنگی ملتی ھے۔

اسی طرح کھانے کا بھی ایک ہی ٹرے ملتا ھے دوسرے پر کسی بہانہ معذرت کر لی جاتی ھے اور اگر فیملی کے ساتھ ہوں تو بمشکل دوسرا مل جاتا ھے۔ اس کی ایک وجہ ھے جس لئے کھانا زیادہ نہیں دیتے۔

لکھنے کو اور بھی بہت کچھ ھے مگر اتنا ہی کافی ھے مگر لوگل ہوسٹس کے مطابق اتنا ہی بہت ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-05-11), آبی ٹوکول (17-05-11), ارشد کمبوہ (17-05-11), حیدر (17-05-11), عروج (31-05-11)
جواب

Tags
size, ہیں؟, ہوتے, کرتے, گو, پاکستان, پاکستانیوں, یا, واقعی, للہ, نسبت, مگر, ؟؟؟؟؟؟, اپنے, اللہ, السلام, انقلاب, اندر, بہترین, بس, تمام, خود, دلائل, رحمتہ, زیادہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دینی خدمت کا صلہ ؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 8 22-10-10 03:32 PM
میں اور چالاک؟؟؟؟؟؟ مسٹر رائٹ گپ شپ 8 21-10-10 07:57 PM
دلربا کو کون کون یاد کرتا ہے ؟؟؟؟؟؟ ابن جلال گپ شپ 31 26-10-08 10:56 PM
ہائے اللہ میرے دستخط ؟؟؟؟؟؟ قیصرجی تجاویز اور شکایات 2 20-10-08 11:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger