واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-09, 02:33 PM   #1
کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 09-10-09, 02:33 PM

کیری لوگر بل کو پی پی پی کی حمایت حاصل ہے
صدر پاکستان خود اپنے دورے میں یہ تحفہ لے کر آئے ہیں
اور اسے پاکستان کی زندگی کی ضمانت سمجھا جا رہا ہے

تو آپ کا کیا خیال ہے کہ پارلیمنٹ سے اس کے خلاف فیصلے کی توقع کی جا سکتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 375
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 02:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بل مسترد آرام سے ہو جائے گا اگر صرف ن لیگ اور ق لیگ اسکی حمایت نہ کریں تو ۔ ویسے بھی فوج بھی اب مداخلت کر رہی ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 02:45 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بھی یہی خیال ہئے کہ یہ بل ایسے ہی منظور نہیں ہوگا۔ یا تو اس میں کوئی نہ کوئی تبدیلی کی جائے گی یا پھر دام ہم رنگ زمیں کوئی اور بل لایا جائے گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 02:55 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل مسئلہ ہی نون لیگ اور ق لیگ کا ہے
اگرچہ دونوں اس کے خلاف بیان دے چکی ہیں
لیکن یہان ’’مزاج بدلتے ہیں موسموں کی طرح‘‘

اب دیکھئے کیا ہوتا ہے

اور اب تو ایک اور بلی بھی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔۔۔۔۔ صدارتی ایوان کی طرف سے میزائل داغنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔۔

فوج اور ایوان صدر مقابل آیا ہی چاہتے ہیں۔۔۔۔ اب دیکھئے اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔۔ نقصان دونوں صورتوں میں عوام ہی کا ہے۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 04:41 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو بیل لڑتے ہے تونقصاں گھاس کا ہی ہوتاہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 06:22 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست کہا آپ نے
اور عوام تو گھاس کی طرح ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 06:41 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں گھاس کی طرح نہیں ۔ ۔ ۔گدھوں کی طرح ۔ جب کبھی گھاس نہ ملے تو احتجاجاََ ڈھینچوں ڈھینچوں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ معاف کیجیے گا آج میرا گلا گلا خراب ہے اس لیے آواز ٹھیک سے نہیں نکلی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-10-09)
پرانا 10-10-09, 07:27 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پی پی پی کو چھوڑ کر کوئی بھی اس کی حمایت میں نہیں، پی پی پی والے بیشتر ارکان کے پاس بھی اس کے دفاع کے لیے لفظ نہیں ہیں۔ ویسے سمجھ میں‌نہیں آتا یہ سیاستدان اتنے پیسے کا کریں گے کیا
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 06:24 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
نہیں گھاس کی طرح نہیں ۔ ۔ ۔گدھوں کی طرح ۔ جب کبھی گھاس نہ ملے تو احتجاجاََ ڈھینچوں ڈھینچوں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ معاف کیجیے گا آج میرا گلا گلا خراب ہے اس لیے آواز ٹھیک سے نہیں نکلی
بدر بھائی آپ کمال کرتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 06:35 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
پی پی پی کو چھوڑ کر کوئی بھی اس کی حمایت میں نہیں، پی پی پی والے بیشتر ارکان کے پاس بھی اس کے دفاع کے لیے لفظ نہیں ہیں۔ ویسے سمجھ میں‌نہیں آتا یہ سیاستدان اتنے پیسے کا کریں گے کیا
اس طرح کی باتیں سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے
یہ بڑے لوگوں کی باتیں ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, کمال, پاکستان, آج, بھائی, خلاف, زندگی, عوام, عمران, صدارتی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے؟؟ proiub دلچسپ اور عجیب 5 10-12-10 07:22 AM
کیا کورل ڈرا 15 میں بھی فوٹو شاپ کی طرح سلائسنگ کی جاسکتی ہے ؟؟ عبیداللہ عبید ویب ڈیزائینگ 4 14-11-10 08:01 PM
ہمیں ماں ایک دن کے لیے یاد آتی ہے؟؟ خرم شہزاد خرم والدین اور بچوں کے حقوق 22 30-05-10 10:36 PM
ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 30 22-12-09 03:08 PM
اصلاح فرد میں صحافت کیا کردار ادا کر سکتی ہے ؟؟ راجہ اکرام صحافت 13 04-11-09 11:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger