| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 513
|
||||
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نہیں آئ ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-09-11), شمشاد احمد (10-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آیا تے میں وی نیں ۔ ۔ ۔ ۔؟
|
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (10-09-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی آیا تھا ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (02-09-11), شمشاد احمد (10-09-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو آپ کے گاوں جنڈانوالہ کے نام کا بھی نہیں پتا اور نہ ہی یہ پتہ ہے کہ آپکے شہر کا نام کھاریاں ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ اعجاز لاثانی مجھے بھی آپ کے نام کا نہیں پتا ویسے کیا نام ہے آپ کا لاثانی بھائی؟
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے بتانا تو نہیں تھا میرے گھر کوٕئی لڑکی اور لڑکا آئے تھے گھر پہ صرف والدہ تھی انہوں نے امی سے بہت ساری معلومات لی گھر کے بارے میں ، میرے بارے میں اور انکم وغیرہ کتنی ہے کیا کام کرتا ہے امی کہتی ہیں کے گھنٹہ وہ ہمارے گھر بیٹھے رہے حیرت کی بات ہے ایک تو وہ میرا نام پوچھتے پوچھتے آئے دوسرا اگر وہ کسی سروے والے تھے تو پورے گاوں میں وہ دو چار گھروں میں گے اگر چلو کوئی مجھے نیٹ سے جانتا تھا تو اس کو میرے گاوں کا کیسے پتاچلا کیونکہ مجھے نہیں پتا میں نے آج تک کسی کو اپنے گاوں کا نام بتایا ہو
اس سے پہلے بھی دو دفعہ ایسا ہو چکا ہے ایک دفعہ میں جس پٹھان کی دوکان پہ کام کرتا تھا اس کو موبائل پہ کال آئی میرے بارے میں پوچھتے رہے جب اس نے بتایا کے آپ کیوں پوچھ رہے ہو تو کہنے لگے کے ہم پی ٹی سی ایل سے کال کر رہے ہیں اس نے میری بات کروا دی مجھے کہتے ہیں اپنا ای میل ایڈریس دیں تاکہ آپ کا بل آپ کو ہم ای میل کر دیا کریں میں نے کہا ہم کو اس کی ضرورت نہیں ہے ہاں ای میل بھی دے دیا اس سے پہلے ایک دفعہ یوں ہوا کے میں صبح صبح دوکان پہ جارہا تھا کے ایک دن ایک بندہ ملا جیسے ہی میںاس کو کراس کرنے لگا تو اس نے میرا ہاتھ پکڑ لیا وہ بھی مجھے سے میرے بارے میں پوچھتا رہا پھر وہ میرے گاوں کی طرف چلا گیا جب میں گھر واپس آیا تو امی نے بتایا کے کوئی دو اجنبی تھے انہوں نے صرف یہ پوچھا کے یہ یاسر کا گھر ہے تو وہ چلے گئے پھر اس آدمی کو تین چار دفعہ اپنی دوکان کے گرد چکر لگاتے ہوئے بھی دیکھا پتا نہیں یہ سب صرف اتفاق ہے یا کوئی اور چکر ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
یاسر پائی آپ کا چکر تو کچھ زیادہ ہی گوووووووووووووووووووووووو ووووووول لگ رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لو بھی پاک نیٹ والو تیاریاں کر لو |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو بھی آیا جو بھی گیا ٹینشن نہ لیں
اگر اس نے آنا ہوا تو پھر آ جائے گا کبھی کبھی شرارت بھی ہو جاتی ہے ٹینشن ناٹ
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (02-09-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بچہ جی آپ کو زیادہ ہی خبر ہے پر اس ادھر باقاعدہ اعلان کے بغیر ہی ہمارے مشیر اور پیام رساں نے بتایا کے وہاں کے صدر اور وزیر اعظم کا پہلا آڈر ہے کہ پہلے پکی نوکری باقی کا بعد میں سوچیئے گا
شکریہ جی اس لیے آج کل اکثر میں سوچتا ہوں نوکری کیسے ملے |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (03-09-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کس جگہ سوچ رہے ہیں پھر لنک تو دیں زرا |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیونکہ, کوئی, گاوں, گائیڈ, ٹھیک, پہلے, پلیز, پاک, پتا, وی, ۔؟, لیکن, نیٹ, نیں, ممبر, آیا, آئ, ایسا, اسلام, تھا۔, تے, خود, دے, شہر, شکریہ۔ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گورنر پنجاب کا قاتل‘ خود کو بچانے کےلئے زمین پر لیٹ گیا تھا | گلاب خان | خبریں | 0 | 05-01-11 07:30 AM |
| shafresha کو ڈپلیکیٹ مُراسلوں/تھریڈز کی رپورٹ کریں | خرم شہزاد خرم | تجاویز اور شکایات | 23 | 31-10-09 09:52 AM |
| ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کاکام ہو رہا تھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 18-10-09 08:55 AM |
| یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟ | حنا | تجاویز اور شکایات | 20 | 05-07-09 12:33 AM |
| ہائی کورٹ بار کے نو منتخب صدر نے صدر مشرف کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دیدی | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-11-08 07:13 AM |