| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 296
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Zullu230 (25-12-09), باسط (01-02-10), بزم خیال (24-12-09), راجہ اکرام (25-12-09), عدنان دانی (24-12-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل چاہتا ہے ایسےلوگوں کو لائن میں کھڑا کر کے گولیاں ماری جائیں۔۔۔
اور خاص کر پینے پیلانے والی پارٹی کو۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ کرپشن ان ہی کی پیداوار ہے۔۔۔۔ Last edited by naeemuddin; 24-12-09 at 06:53 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس نے بلکل صحیح کہا ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل درست کہا ہے اس نے۔ان کا حق ہے اور کوئی انہیں منع نہیں کر سکتا۔۔۔
سوال یہ ہے کہ انہیں یہ حق کس نے دیا،اور قصور وار بھی وہی ہے جس نے انہیں یہ حق دیا اور بار بار دیا۔ اور یہ حق انہیں عوام نے دیا ہے، اس لئے اب اگر یہ استعمال کر رہے ہیں تو شور کس بات پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب چپ کر کے بیٹھو اور چوپوگنڈیریاں پہلے ہوش کرتے نہیں ہیں اور پھر شور کرتے ہیں نصیبو لال کی طرح کہ اسیں بیٹھے رہ گئے چوپدے گنڈیریاں ۔۔ انار کوئی ہور لے گیا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کرپشن ایسا عمل ہے جو اسلام سمیت شاید دنیا کے ہر مذہب میں ناجائز ہوگا۔ تمام ممالک نے جو ملکی قوانین بنا رکھے ہیں اُن کے تحت کرپشن نا جائز ہے اور جو عمل بذات خود ناجائز ہو وہ "حق" نہیں ہوتا نلکہ نا حق ہوتا ہے۔ اگر کوئی کرپشن کرتا ہے تو یہ اُس کا حق قطعآ نہیں بلکہ مذہبی اور ملکی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان میں کرپشن شروع سے ہی ہو رہی ہے۔ بڑے بڑے عہدوں پر فائز حکومتی اراکین اندرون خانہ کرپشن کرتے ہیں۔ کرپشن کی روک تھام حکومت کی ذمہ داری ہے۔
کسی گھر کا سربراہ گھر میں خود کرپشن کرتا ہو تو وہ دیگر اہل خانہ کو کیسے کرپشن سے باز رکھ سکتا ہے۔ اگر گھر کے سربراہ کو اپنا گھر کرپشن سے پاک رکھنا ہے تو س سے پہلے اُسے خود کرپشن سے دستبردار ہونا پڑے گا۔ پھر دوسروں کو باز رکھ سکتا ہے ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (26-12-09), راجہ اکرام (25-12-09) |
![]() |
| Tags |
| ہے،, ہمارا, کہا, کھڑا, کوئی, کرپشن, کرتے, کس, گولیاں, پاکستان, وار, قصور, لال, چاہتا, منع, ماری, استعمال, بار, حق, دل, درست, شور, طرح, عوام, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|