واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کیا کسی کو پتہ ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-11, 04:42 PM   #1
کیا کسی کو پتہ ہے؟
سیپ سیپ آف لائن ہے 25-05-11, 04:42 PM

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا کسی کو پتہ ہے کے پاکستان کی پہلی انٹر نیشنل فلائیٹ کہاں گئی تھی؟
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 508
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), مون (13-01-12)
پرانا 25-05-11, 04:49 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہوا میں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
پرانا 25-05-11, 04:51 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقیناً امریکہ گئی ہو گی۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
پرانا 25-05-11, 04:52 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے صحیح صحیح بتائیں ناں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), مون (13-01-12)
پرانا 25-05-11, 04:54 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام
ٹھیک سے معلوم نہیں۔ پتہ کرکے بتاتی ہوں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 05:00 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا بتاتا ہوں


پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل فلائٹ ۔۔۔بیرون ملک گئی تھی۔







جواب درست ہوا۔ الیکٹرا کہاں ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 05:14 PM   #7
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے معلوم نہین۔۔۔۔۔
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-05-11, 05:14 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

پہلی انٹر نشنل فلائٹ 1955 میں براستہ قاہرہ اور روم ، لندن روانہ ہوئی تھی۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), فخر بٹ (26-05-11), یاسر عمران مرزا (28-05-11), سیپ (26-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11), عدنان دانی (25-05-11), عروج (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 05:49 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلی انٹرنیشنل فلائٹ ممبئی سے کراچی گئی تھی میرے خیال سے تو
جس میں قائداعظم پاکستان آئے تھے
آپ کمرشل فلائیٹ کی بات کر رہی ہیں؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), فخر بٹ (26-05-11), سیپ (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 06:13 PM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پہلی انٹرنیشنل فلائٹ ممبئی سے کراچی گئی تھی میرے خیال سے تو
جس میں قائداعظم پاکستان آئے تھے
آپ کمرشل فلائیٹ کی بات کر رہی ہیں؟
میرا خیال ہے پاکستان سے مراد پی آئے اے ہے اور گئی تھی پوچھا گیا ہے آئی نہیں
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), ھارون اعظم (28-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
پرانا 25-05-11, 06:15 PM   #11
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,921
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

7 جون ، 1954 کو ، کراچی سے ڈھاکہ ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), فخر بٹ (26-05-11), سیپ (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 06:18 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار پاکستان انٹرنیشنل فلائیٹ پوچھا ہے ائیر لائن نہیں
اور ممبئی سے آئی تھی تو پھر واپس بھی تو کہیں نا کہیں گئی ہوگی 1947 کے بعد 1955 میں فلائیٹ کا اڑنا کوئی تُک تو نہیں بنتا نا
سیپ سے درخواست ہے سوال زرا واضع کریں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-05-11, 06:19 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

7 جون 1954 کو ڈھاکہ پاکستان کا حصہ تھا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), فخر بٹ (26-05-11), ھارون اعظم (28-05-11), مون (25-05-11), سیپ (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 06:43 PM   #14
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,921
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
7 جون 1954 کو ڈھاکہ پاکستان کا حصہ تھا
جی درست فرمایا آپ نے ، پہلی انٹرنیشل فلائٹ 1955 کے شروع میں لندن گئ تھی ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), فخر بٹ (26-05-11), سیپ (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 06:49 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
7 جون 1954 کو ڈھاکہ پاکستان کا حصہ تھا
اچھا۔واقعی۔ کھائیں قسم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), فخر بٹ (26-05-11)
جواب

Tags
ہوں۔, فلائیٹ, کہاں, کرکے, گی۔, گئی, پہلی, پاکستان, پتہ, یقیناً, ورحمتہ, وعلیکم, لندن, نیشنل, ناں, می, معلوم, اللہ, الرحمٰن, السلام, انٹر, امریکہ, بسم, تھی؟, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
ہم اسیران اہل عھد وفا، بے بسی کب تلک روا رکھتے The Great شعر و شاعری 0 04-12-09 03:54 PM
مجھ کو خود اپنی اداسی کی وجہ پتہ نہیں Shani شعر و شاعری 1 09-11-08 06:06 PM
دو ایف سی اہلکار زخمی، بارہ لاپتہ چاچا کمال خبریں 0 12-09-07 04:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger