| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 422
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ اس فورم پہ گھوم پھر کر دیکھئے آپ کو سب معلوم ہوجائے گا ۔
اور اگر کسی قسم کی رہنمائی درکار ہوتو یہاںتشریف لے جائیں معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اور اگر پھر بھی کسی قسم کی معلومات درکار ہوںتو پوچھ لیں
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (02-03-11) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: some where
عمر: 22
مراسلات: 87
کمائي: 1,403
شکریہ: 12
69 مراسلہ میں 147 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہمیں یہ پوچھنا ہے کہ آپ کا نام سرخ رنگ سے کیوں لکھا ہے ؟ ہمارا نام تو سیاہ رنگ میں ہے ہمیں بھی اپنا نام کا رنگ بدلنا ہے کیسے بدلیں؟
|
|
|
|
| حسن آراء کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (02-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اس فورم پر بس خلیل ہی خلیل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
جس وجہ سے کچھ ممبرز کا رنگ لال سیاہی سے لکھا گیا اور جب لال سیاہی بھی ختم ہوگئی تو نیلی سیاہی کا نام استعمال میں لایا گیا ![]() اب آپ کا نام کیسے ایسا ہوگا اس کا جواب تو انکل عبدالقدوس ہی دے سکتے ہیں یا پھر چاچو راجہ اکرام
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
مختلف رنگ اس فورم کے عہدے داروں کے رُتبوں (عہدوں) کو ظاہر کرتے ہیں۔ آپ یہاں دل لگا کر مھنت سے کام کیجیئے انشاء اللہ دیگر ساتھیوں کی طرحآپ کے نام کا رنگ بھی تبدیل ہوسکتا ہے، محنت، لگن اور دیانت داری شرط ہے!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاک نیٹ پر سرخ اور نیلے رنگ کی سیاہی بہت کم مقدار میں ہوتی ہے۔ بلکہ یوں کہیں کہ سال میں ایک بار یا بھر اس سے بھی زیادہ وقفہ کے بعد ہمارے منتظمین بھائی کو کہیں سے تھوڑی سی سرخ اور نیلی روشنائی ملتی ہے۔ اس وقت جو اس کا مستحق ہو یا اپنے آپ کو اس قابل ثابت کر دے اس کا نام اس سیاہی سے لکھ دیا جاتا ہے۔ اب یہ ہر ممبر پر منحصر ہے کہ وہ کتنی محنت کرتا ہے۔ جتنی زیادہ اور اچھی محنت ہو گی، اتنے زیادہ چانسز ہوں گے سرخ یا نیلی روشنائی کے حصول کے۔ اور یہ بھی پتہ نہیں کب وہ وقت آئے اس لئے پورا سال یکساں محنت کی ضرورت ہے۔ تو دیکھتے ہیں کہ آنے والے وقت میں کون کون اس سرخ یا نیلی روشنائی کا مستحق ٹھہرتا ہے محنت کیجئے اور اپنے آپ کو اس قابل ثابت کیجئے ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (03-03-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اہم نسخہ اس حوالے سے یہ ہے کہ آپ فورم پر اپنی ذاتی تحریریں اور تخلیقات زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور زیادہ کاپی پیسٹ سے گریز کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نسخہ کیمیاء ثابت ہو سکتا ہے
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (03-03-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
یہاں پر میں ہوں اور بھی اچھے اچھے بندے ہیں
اور ایک گول چکر ہیں |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ گول چکر کون ہیں ؟
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
پیر صاحب ہیں جی
وہ بھی اگر وہ برا نہ مانیں تو ورنہ ہم بیان دیکر مکر جائیں گے |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیر صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گول مول
![]() اس گستاخی پر آپ زیر عتاب بھی آ سکتے ہیں |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اور پیر صاحب چھو منتر کر کے گول بھی کر سکتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
منتظمین بھائی سبز روشنائی استعمال کرکے دیکھیں یہ بھی خوبصورت کلر ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| net, pak, quote, url, ہوتو, فورم, فورمز, کوئی, گا؟, پہ, پاکستان, لیں, لے, نام, معلوم, معلومات, آواز, بتائے, تدریس, جائیں, حسن, دیکھئے, درکار, رہنمائی, شعبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|