واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-09, 07:35 PM   #1
کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 08-01-09, 07:35 PM

آجکل پاکیستان میں ھر طرف اسلام نافذ کرنے کی باتیں ھو رھی ھیں کیا کوئ انسان شریعیت نافذ کر سکتا ھے ۔ طالبان کونسا اسلام نافذ کرنا چاھتے ھیں لوگوں کو مار کر بندوق کے زور پہ کن کو مسلمان کرنا چاھتے ھیں؟؟؟ مسلمانوں کو کس طرح کا مسلمان بنانا چاھتے ھیں ؟؟
یورپ میں کہا جاتا ھے اسلام کو لوگوں نے شروع میں بھی دل سے قبول نہیں کیا تھا بلکہ تلوار کے زور سے اسلام پھیلا تھا کیا ھم اب اپنے عمل سے اس بات کو صحیح ثابت نہیں کر رھے
طالبان کے مختلف گروہ اسلام کے نفاذ کی کوشش میں مصروف ھیں پہلے وہ خود فیصلہ کو لیں کس کو حق ھے اس کام کا

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 505
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ماسٹر مقسود (09-01-09), عبدالقدوس (15-01-09)
پرانا 09-01-09, 01:41 AM   #2
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

زبردستی تو ہر چیز ہی منوائ جا سکتی ہے -
اس میں ایک سچے اور فطرت کے مطابق بنے ہوے مذہب کی کیا خوبی رہ گئ ۔
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 04:11 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

سوات میں کسی نے اسلام نافذ کرنے والوں کو کہا نماز کا وقت ھو گیا ھے تو ان کا جواب تھا ھم حالت جہاد میں ھیںنماز فرض نہیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 04:33 PM   #4
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

اللہ کے بندو دشمن ہماری تاک میں ہے یہ وقت اختلافی باتوں کو ہوا دینے کا نہیں
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-01-09), ابو عمار (12-01-09)
پرانا 13-01-09, 02:48 AM   #5
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سوات میں کسی نے اسلام نافذ کرنے والوں کو کہا نماز کا وقت ھو گیا ھے تو ان کا جواب تھا ھم حالت جہاد میں ھیںنماز فرض نہیں
اس قسم کی باتیں پھیلائی جارہی ہیں
ایسا کہنا کسی بھی مجاھد کے لئے ناممکن ہے
اور
اقتباس:
لوگوں کو مار کر بندوق کے زور پہ کن کو مسلمان کرنا چاھتے ھیں؟
لگتا ہے آپ امریکی اور سرکاری پروپگنڈا سے متاثر ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-01-09, 12:27 PM   #6
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

ہمارے ملک میں تو تھوڑی بہت شریعت نافذ ہے ضیاء دور سے۔۔۔۔۔ نظام مصطفیٰ کا نفاذ کوئی مشکل کام نہیں۔۔۔ لیکن سب سے پہلے عوامی سطح پر نظام مصطفیٰ سے آگاہی ضروری ہے۔ ہمارے ملک میں شرح خوانگی شرمناک حد تک کم ہے۔ جس کے باعث اکثر کلمہ گو مسلمانوں کو یہ بھی معلوم نہیں کہ غسل کے کتنے فرض ہوتے ہیں جن کے پورا کرنے سے انسان کا جسم پاک ہو جاتا ہے ۔۔۔۔ یہ صرف کم علمی کی وجہ سے ہے۔ خاص کر دیہاتوں میں ۔۔۔۔۔
سب سے پہلے اسلام کو بطور مذہب سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔۔ پھر اُس پر ذورق و شوق سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ نچلی سطح تک عوام میں نظام مصطفیٰ کی مکمل آگاہی ضروری ہے۔

اگر آپ 10 بندوں سے پوچھیں کہ نظام مصطفیٰ کیا چیز ہے تو آپ کو شاید کوئی ایک آدھ ہی تشلی بخش جواب دے سکے گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-01-09)
پرانا 13-01-09, 01:47 PM   #7
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

اقتباس:
سب سے پہلے اسلام کو بطور مذہب سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔۔ پھر اُس پر ذورق و شوق سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ نچلی سطح تک عوام میں نظام مصطفیٰ کی مکمل آگاہی ضروری ہے۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-09, 09:22 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اس قسم کی باتیں پھیلائی جارہی ہیں
ایسا کہنا کسی بھی مجاھد کے لئے ناممکن ہے
اور

لگتا ہے آپ امریکی اور سرکاری پروپگنڈا سے متاثر ہیں
میں کسی سے متاثر نہیں آپ اپنے بزرگوں سے پوچھیں آج سے 25 یا 30 سال پہلے کسی نے مجاھد یا کسی شریعیت کے نفاذ کا زکر نہیں سنا تھا مگر ایسے حالات نہیں تھے نا اتنی بے ایمانی تھی لوگوں کے دلوں میں خوف خدا تھا مگر آجکل ھر طرف اسلام کے نفاذ کی بات ھوتی ھے مگر ایمان نہیں زبردستی کرنے کیا لوگوں کے دلوں میں ایمان جاگ سکتا ھے ۔ آپ لوگوں کو اسلام کی تعلیم دے سکتے ھیں بس آپ کا کام یہاں تک ھے آپ نے نیک راستہ بتا کر اپنا کام کر دیابعد میں اللہ اور بندے کا معاملہ ھے جزا سزا کا کام اللہ کا ھے کسی انسان کو یہ حق نہیں ۔ لوگوں کے گلے کاٹنے سے کیا اسلام سہی معنوں میں نافذ ھو جائے گا ؟؟؟؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-09, 07:48 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سوات میں کسی نے اسلام نافذ کرنے والوں کو کہا نماز کا وقت ھو گیا ھے تو ان کا جواب تھا ھم حالت جہاد میں ھیںنماز فرض نہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اس قسم کی باتیں پھیلائی جارہی ہیں
ایسا کہنا کسی بھی مجاھد کے لئے ناممکن ہے
اور
لگتا ہے آپ امریکی اور سرکاری پروپگنڈا سے متاثر ہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
میں کسی سے متاثر نہیں ؟؟؟؟؟؟
تو کیا آپ نے خود سنا یا پوچھا یا جس نے پوچھا اس سے سنا ؟
سنی سنائی باتوں‌ کوبغیر تحقیق کے مان لینا،بلکہ ان کو آگے پھیلانا ان سے متاثر ہونا نہیں‌تو اور کیا ہے؟
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-01-09)
پرانا 14-01-09, 03:49 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
ہمارے ملک میں تو تھوڑی بہت شریعت نافذ ہے ضیاء دور سے۔۔۔۔۔ نظام مصطفیٰ کا نفاذ کوئی مشکل کام نہیں۔۔۔ لیکن سب سے پہلے عوامی سطح پر نظام مصطفیٰ سے آگاہی ضروری ہے۔ ہمارے ملک میں شرح خوانگی شرمناک حد تک کم ہے۔ جس کے باعث اکثر کلمہ گو مسلمانوں کو یہ بھی معلوم نہیں کہ غسل کے کتنے فرض ہوتے ہیں جن کے پورا کرنے سے انسان کا جسم پاک ہو جاتا ہے ۔۔۔۔ یہ صرف کم علمی کی وجہ سے ہے۔ خاص کر دیہاتوں میں ۔۔۔۔۔
سب سے پہلے اسلام کو بطور مذہب سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔۔ پھر اُس پر ذورق و شوق سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ نچلی سطح تک عوام میں نظام مصطفیٰ کی مکمل آگاہی ضروری ہے۔

اگر آپ 10 بندوں سے پوچھیں کہ نظام مصطفیٰ کیا چیز ہے تو آپ کو شاید کوئی ایک آدھ ہی تشلی بخش جواب دے سکے گا۔
زولو جی ھم اسلامی ملک میں رھتے ھیں سب پیدائشی مسلمان ھیں- پیدا ھوتے ھی کان میں آذان کی آواز آتی ھے قران سب نے پڑھا ھوا ھے کوئ گلی محلہ ایسا نہیں جہاں مسجد نا ھو ۔ اسکول میں اسلامیات لازمی مضمون ھے پھر بھی اگر ھم اسلامی تعلیم کو نہیں جانتے - تو ھمیں اپنے تعلیمی نظام کو بدلنے کی ضرورت ھے مسجد کے ملا ؤں کی ٹرینگ کی ضرورت ھے مذھب کو سیاست سے الگ ھونا چاھیے تشدد اور انتہا پسندی سے دور ھونا چاھیے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-09, 02:42 AM   #11
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

جب تک مسلمان مدرسوں اور مسجدوں میں تعلیم حاصل کرتے رہے
دنیا پر حکومت کرتے رہے اور نت نئی ایجادات کرتے رہے
جب سے کانونٹ آیا جب سے یہی حال ہے
یہ کون کہتا ہے کے مذھب اور سیاست سے الگ ھونا چاھیے " کانونٹ "
زندگی کا کون سا ایسا شعبہ جس کو مذھب سے الگ کیا جاسکے
بات صرف اتنی ہے کے ہم تعلیمات پر عمل پیرا ہوں نا کہ تعلیمات ہی بگاڑ دیں
کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی چال ہی بھول گیا
انگریزی تعلیمات کا سب سے بڑا اثر ہی یہی ہے کے ذھن میں یہ سوچ پیدا ہو جاتی دین اور دنیا دو الگ شعبے ہیں جبکہ حقیقت یہ نہیں ہے اپنی غلطیوں کا الزام مذھب پر رکھنے سے ہم بری الذمہ نہیں ہونگے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-01-09, 09:00 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

فیصل جی مذھبی تعلیم سب پہ فرض ھے مگرآپ زرا تاریخ پہ نظر دوڑائیں دنیا نئ نئ ایجادات کر رھی تھی اور ھم لوگ مدرسوں قرآن پہ غور کرنے کے بجائے رٹے مار رھے تھے انجام کیا ھوا مغل جو سارے ھندوستان کے حکمران تھے سرعام پھانسی پہ لٹکائے گئے
پاکستان کے حالات کو دیکھ کر آپ کیا کہتے ھیں یہ کیوں ھو رھا ھے ۔ سیاست اور مذہب کیوں الگ ھونا چاھیے ۔ پاکستان کی یونیورسٹیز میں دیکھا ھوگا ۔ کیا کچھ ھوتا رھا ھے جمیعیت کے لوگ جماعت اسلامی کے طالبعلم ۔۔۔ مذہب کے نام پہ نوجوانوںسیاست میں استعمال کیا جاتا ھے ۔ ایک مذھبی عالم یا رہنما اگر سیاست میں ھوگا تو وہ کیا کرے گا اپنے رتبے اور نام کو الیکشن میں استعمال کرے گا اس طرح پاکستان کے بہت سے علاقوں ھو رھا ھے وہ لوگ اپنے علاقے کے لیے کچھ کریں یا نا کریں کوئ ان کے مقابلے پہ آنے کا یا ان کے خلاف بولنے کی ھمت نہیں رکھتا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-09, 12:00 AM   #13
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟

پاکستان کیا دنیا کے تمام مسلم ممالک کا یہی مسئلہ ہے
کے جب مذھب اور سیاست اور سائنس کو الگ کیا گیا تو یہ حالات پیدا ہوئے
آپ میں اور معاشرے کے اشرافیہ حصے نے جب مدرسوں اور خانقاہوں کو چھوڑ کر انگریزی تعلیم میں پناہ لی
تو اس جگہ جو خلا پیدا ہوا اس کو تو کسی نا کسی نے بھرنا تھا چنانچہ یہ نتیجہ سامنے آیا جو ہورہا ہے حالانکہ کے ھونا تو یہ چاہئے تھا کہ ہم سائینسی تعلیم کو مدرسوں میں لاتے۔ پر ہم نے سائنس کے لئے مدرسے چھوڑ دئے ۔
چنانچہ معاشرے میں دو الگ الگ طبقے پیدا ہو گئے ایک مکمل مذھبی اور ایک مکمل غیر مذھبی ایک مکمل سائنسی ایک مکمل غیر سائنسی
نتائج آپ کے سامنے ہیں
آج انگریزی تعلیم حاصل کرکے ہم دینی تعلیم کو پسماندہ اور دقیانوس کہتے"یہ سوچ بھی انگریزی تعلیم کی پیدا کردہ ہے " ہیں کیونکہ ہم نے اپنے ذھن میں یہ بٹھا لیا ہے کہ نئی ایجادات اور سائنس دین اور مذھب سے ایک علیحدہ چیز ہیں
جبکہ دراصل ہماری سوچ غلط ہے
ذیل میں دی گئی لسٹ ان ہی مسلمان سائنسدانوں کی ہے
جنہوں نے مدرسوں خانقاہوں اور مسجدوں میں تعلیم حاصل کی ہے

1.jpg
2.jpg
3.jpg
4.jpg
5.jpg

ان میں سے کون آکسفوڈ یا کیمرج میں پڑھتا تھا
البتہ ان کی دی ہوئی تعلیمات اور کتابیں ان اداروں کا حصہ ہیں
اسکے علاوہ
قطب نما
پیراشوٹ
آئینہ
گلائیڈر
گھڑی
کیمرہ
صابن
دوربین
فؤنٹین پین
گن پؤڈر
ہوائی چکی

یہ سب انہی مدرسوں میں پڑھنے والے مولویوں کی ایجادات ہیں

موضوع لمبا ہوتا جارہا ہے
یہ لنک بھی ملاحظہ کیجئے
مسلمان سائنسدان
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فرض, پاک, پاکستان, نماز, مکمل, مسجد, معلوم, آج, اللہ, الزام, انسان, اسلام, تعلیم, جواب, حال, خدا, دل, راستہ, سیاست, سال, سائنس, طالبان, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حیدرRehan اور شیعیت کی تبلیغ نورالدین تھانہ 63 26-02-10 11:14 PM
ملک میں حقیقی شریعیت نافذ کی جائے۔ علماء و مشائخ اہلسنت کامطالبہ فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 02:02 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger