| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 159
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہل علم ہونا بہت بڑی بات ہے ۔ لیکن طالب علم کی حثیت سے کچھ کہہ دیتا ہوں ۔
آپ کا سوال کچھ کلیئر نہیں ہے ۔ کیا آپ نے یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ محض کسی کام کو نیکی سمجھ کر کرنے کا ثواب ہے ؟ حالانکہ وہ کام نہیک نہیں ہے ۔ یا پھر ہر نیکی کا اجر ہے ؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (30-01-12), حیدر Rehan (31-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی تھوڑی سی وضاحت فرما دیں تاکہ طالب علم بھی سمجھ سکیں شکریہ
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,917
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی جان ؛ ثواب توان نیکیوں پر ملیگا جنکا ذکر ۔شریعتِ اسلامی۔ میں بتایا گیا ہو۔ ہمارے سمجھنے سے کیا ہوگا۔ ایک بندہ نشے کی وجہ سے تڑپ رہا ہے ۔اور ہم کارِثواب سمجھ کر اُسکو شراب پِلا دیں توبھی ثواب ملےگا ؟ قطعا نہیں۔۔۔۔۔ میں بھی ایک طالب علم ہوں۔۔۔۔۔جزاک اللہ |
|
|
|
|
| ابونعیم کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (04-02-12) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 44
کمائي: 1,391
شکریہ: 21
32 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ محض کسی کام کو نیکی سمجھ کر کرنے کا ثواب ہے ؟ جیسا کہ اذان کے آخری الفاظ ہیں لا الہ الا اللہ ، بہت سے لوگ اذان کا جواب دیتے ہوے محمد رسول اللہ ۔ بھی کہہ دیتے ہیں ،
حالا نکہ محمد رسول اللہ کہنا غلط نہی مگر ایسے موقعے پر جہاں اللہ اور اس کے رسول کا حکم نہ ہو ، کہنے پر ثواب ہے یا نہی ؟ |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | ناصحی | عمومی سائنس | 112 | 13-05-12 06:57 PM |
| ہمیں یہ تو پتہ ہے لیکن یہ نہیں پتہ آخر کیوں ؟ | اجمل | تاریخ و عبر | 0 | 19-01-12 10:04 PM |
| انسان،، | زارا | گپ شپ | 4 | 15-03-11 03:28 PM |
| فلسطینی بچے کیلئے لوری سے ماخوذ،،!!!!!!!۔۔۔۔۔۔۔ماں!!!! | ام غزل | میری ڈائری | 19 | 19-12-10 12:39 AM |
| اڈیالہ جیل کے 11لاپتہ قیدی ہماری تحویل میں ہیں، خفیہ ایجنسیوں کا سپریم کورٹ میں اعتراف | گلاب خان | خبریں | 0 | 10-12-10 05:36 AM |