| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1444
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کچھ وضاحت فرمائیں حضرت
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا مطلب ہے صدر پاکستان کے حق میں کیسے ہین؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
نقصان دہ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
کچھ معاملات میں بہتر اور کچھ میں - اللہ معافی دے۔ باقی، اگر ان صاحب کا موازنہ دوسرے سیاستدانوں سے کیا جائے تو ان جیسے ہی۔۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (07-07-08) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اگر مواخذے کی بات آنکلی ہے تو پھر سب کا مواخذہ ہونا چاہیے۔ کیوں کہ اگر یہ اچھے نہیںتو دوسرے کب اچھے ہیں؟
یہ کونسی عوام دوست حکومت آئی ہے کہ کھانے اور پکانے کی تیل کو آگ ہی لگا دی ہے ۔۔۔۔۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اللہ بچائے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آمین
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جتنا نقصان جناب صدر نے ملک کو پنچایا ہے شاید ہی اتنا کسی اور نے پنچایا ہو ۱۹۹۹میں ملک کی صورت حال اور آج ۲۰۰۸ کی صورت حال کا تصور ذہین میں لاییں اور سوچیں اس وقت کیا صورت حال تھی اور آج ہم کس موڑ پر کھڑے ہیں اور یہ صرف جناب صدر کی نوازشات ہیں |
|
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (07-07-08) |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
میرا خود کا تجزیہ ہے کہ مریکہ مشرف کے بالکے کو یرغمال بنا کر سب کچھ کروا رہا ہے
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (07-07-08) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چلو ہم تسلیم کرتے ہیں مشرف کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے لیکن اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ اس کی سزا سترہ کروڑ لوگوں کو دی جایے ایک گھر کے کسی فرد کو کویی پریشانی ہو تو وہ کوشش کرتا ہے کہ باقی گھر والے محفوظ رہیں یہ کیسے صدر ہیں کہ خود کو مخفوظ رکھتے ہیں اور پورا ملک انہی کی وجہ سے ایک ایسے درد میں مبتلہ ہے جس کا علاج نہیں مل رہا |
|
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (07-07-08) |
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اب آپ خود بتائیں کہ ان کو ہمارے اندورنی معملات میں کیا تکلیف ہے ٹانگ اڑانے کی۔ اور ہماری حکومت کو دیکھ لیں پہلے پیسوں میں اضافہ ہوتا ہے اب امداد دیکھ کر اکھٹے فیصدوں میں اضافہ کردیا جس سے کھانے اور پکانے کا تیل تو مہنگا ہوا ہی گیس بھی 11 روپے مہنگا ہوگیا۔ ایسا کیوں کیا گیا؟؟؟؟ عوام کے لیے؟ بالکل غلط خود کے خزانے بھرنے کے لیے۔ ہمارے سیاستدانوں کی مثال اس کتے کی ہے جس کو مالک نے پالا اور ایک دن باہر سے چور آیا اور اس نے کہا کہ اگر تم اپنے مالک کو کاٹو تو میں تمہیں ہڈی دوں گا۔ اور کتے نے فورا سے پہلے اپنے مالک کو کاٹ کھایا |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہرحال میرا کہنے کا مقصد قطعاً یہ نہیں ہے کہ مشرف صرف اس ایک واقعے کی وجہ سے بے قصور ہے، کیونکہ غلطیاں ان صاحب نے بھی کافی اور بڑی کی ہیں، اسے آپ کچھ کہہ لیں، بحیثیت صدر ان کے فیصلوں سے پاکستانی عوام کو نقصان نہیں ہونا چاہیئے تھا جبکہ ہر معاملے میں صورتحال اس کے بالکل برعکس ہے۔ |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (07-07-08) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا 9/11حادثہ صرف پاکستان پے نزلہ گرانے کےلیے ہی تھا دوسرے ملکوں میں تو ایسی کوئی آفت نہیں ائی؛جو ہمارے ملک میں برپا ہوئی جناب صدر کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملکی صورت حال کا جائیزہ لیا جائے تو بات عیا ں ہو جاتی ہے کیا پاکستانی کمانڈو ایسے ہوتے ہیں جو کسی ؛ایرے غیرے؛ کی ایک فون کال پر ملکی سلامتی کو دائو پر لگا دیتے ہیں |
|
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (07-07-08) |
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (07-07-08) |
![]() |
| Tags |
| پیاسا, پاکستان, پاکستانی, قید, لوگ, چور, مواخذہ, آج, اللہ, امریکہ, اسلام, جواب, حال, خدا, دوست, دل, رات, سوری, ظالم, علاج, عبدالقدوس, صورتحال, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا یہ انسان ہیں؟ | علی عمران | گپ شپ | 12 | 08-09-11 09:18 PM |
| الزام کسے دیں؟ | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 13 | 07-08-10 12:32 AM |
| عافیہ صدیقی کو رونے والے کہاں ہیں؟ | منتظمین | میرا پاکستان | 32 | 23-07-10 08:14 PM |
| سب سے لمبے بال کس کے ہیں؟ | nsa47 | دلچسپ اور عجیب | 25 | 25-06-10 07:50 PM |
| ہم کس گروہ سے ہیں؟ | sahj | عمومی بحث | 4 | 01-02-10 01:38 PM |