| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 211
|
||||
| fazain کا شکریہ ادا کیا گیا | سیفی خان (17-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش اسکاجواب ہاں میں دیاجاسکتا۔ابن انشاء کی نظم یادآگئی
ایران میں کون رہتاہے ایرانی قوم رہتی ہے فرانس میں کون رہتاہے فرانسیسی قوم رہتی ہے یہ کون ساملک ہے یہ پاکستان ہے یہاں پاکستانی قوم رہتی ہوگی نہیں یہاں پنجابی قوم رہتی ہے یہاں سندھی قوم رہتی ہے یہاں بنگالی قوم رہتی ہے یہاں یہ قوم رہتی ہے یہاں وہ قوم رہتی ہے پنجابی توہندوستان میں بھی رہتے ہیں سندھی توہندوستان میں بھی رہتےہیں بنگالی توہندوستان میں بھی رہتےہیں پھریہ ملک بنانےکی کیاضرورت تھی غلطی ہوگئی،معاف کیجیے،آئندہ نہیں بنائیں گے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
پنجابی ، پٹھان ، بلوچی ، سندھی ، ہزاروی ، مہاجر ، گجر ، جٹ ، مہر ،
دیوبندی ، بریلوی ، اہلحدیث ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم ایک کہاں ہیں بھائی ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اچھا مجھے نہیں معلوم تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ھو کر رھنے میں ھمیں کیا چیز مانع ھے؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہاں, کیاضرورت, کوئی, کاش, گے, پنجابی, پاکستان, پاکستانی, قوم, نظم, آج, انشاء, بہن, بھائی, بنگالی, بنائیں, تصحیح, دیجئے, رہتی, رہتے, سوال, سندھی, سالوں, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|