واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کیا ہم ممبرز میں سے کوئی ایک جن بھوت ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 30-11-10, 09:07 AM   #1
کیا ہم ممبرز میں سے کوئی ایک جن بھوت ہے؟
حیدر حیدر آن لائن ہے 30-11-10, 09:07 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

کل سرورق پر ایک تحریر لگانے کے سلسلے میں گوگل امیجز پر تصویریں تلاش رہا تھا۔ اسی تلاش کے دوران جن بھوت کی جو تصویر سامنے آئی۔ اسکو دیکھ کر دھچکا لگا۔ دہشت کی ایک لہر سی میرے جسم میں دوڑ گئی۔ خوف سے جسم کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔اور سردی لگنے لگ گئی۔

میں سوچ بھی نا سکتا تھا کہ میری جس سے روزانہ ہی ملاقات ہوتی ہے، گپ شپ رہتی ہے، وہ جو انتہائی ملنسار بندہ لگتا ہے ، جو اکثر ہی ہمارے درمیان پایا جاتا ہے ۔وہ کوئی جن یا بھوت ہو گا۔

جی ہاں۔
وہ کوئی اور نہیں ہمارے ہی فورم کا ایک ممبر ہے۔ یہ بات یقینی ہو گئی ہے کہ وہ کوئی جن یا بھوت ہے۔ گوگل کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔

آپ بھی دیکھیے اور پہچانیے یہ کون ہے ۔ کسی عامل کو بُلائیے۔

Attached Thumbnails
jin-bhoot.jpg  


 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 690
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), فیصل ناصر (30-11-10), فرحان دانش (30-11-10), ھارون اعظم (30-11-10), یاسر عمران مرزا (30-11-10), محمدخلیل (30-11-10), محمدعدنان (30-11-10), مرزا عامر (30-11-10), ابن جلال (30-11-10), سیپ (30-11-10), عبدالقدوس (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 09:23 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), حیدر (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 09:40 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,178
شکریہ: 7,301
5,974 مراسلہ میں 15,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ واقعی بھوت ہیں کبھی کبھی شکل دیکھاتے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), ھارون اعظم (30-11-10), حیدر (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 10:02 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ ایک تو ایس اے نقوی بھائی ہیں اور وہ بھوت ہیں کیا؟

زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), حیدر (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 10:34 AM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
یہ کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تواڈا بھلا ہو جائے
توانوں اینا وی نئیں پتا؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), محمدعدنان (30-11-10), حیدر (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 10:47 AM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,227
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر کریں آپ نے جن کو دیکھ لیا۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), حیدر (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 10:48 AM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,227
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر جن کے ساتھ 1تصویر پہلے شیطان بھی نظر آرہا ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (30-11-10), shafresha (30-11-10), حیدر (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 11:13 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
تواڈا بھلا ہو جائے
توانوں اینا وی نئیں پتا؟

ارے یہ تو اپنے انجمن شاہ جی ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), یاسر عمران مرزا (30-11-10), حیدر (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 11:59 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے آج پورے فورم کو پتہ چل گیا
میں سوچتا تھا کسی سے کہونگا تو یقین نہیں کرے گا

ویسے نیلم جی سے اس تھریڈ کو بچانے کی ضرورت ہے
کیونکہ وہ اسی جن بھوت کی بہن ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), ھارون اعظم (30-11-10), حیدر (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 12:20 PM   #10
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
انسانوں سے بڑا بھوت میں نے کوئی نہیں دیکھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), فیصل ناصر (30-11-10), حیدر (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 12:36 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکرہے اللہ کا میں نے وہاں کچھ نہیں لکھا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), فیصل ناصر (30-11-10), حیدر (30-11-10), سیپ (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 12:37 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
مگر جن کے ساتھ 1تصویر پہلے شیطان بھی نظر آرہا ہے۔
اسی وجہ سے تو میں نے کہا کہ "گوگل کبھی جھوٹ نہیں بولتا"
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 12:39 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شکر ہے آج پورے فورم کو پتہ چل گیا
میں سوچتا تھا کسی سے کہونگا تو یقین نہیں کرے گا

ویسے نیلم جی سے اس تھریڈ کو بچانے کی ضرورت ہے
کیونکہ وہ اسی جن بھوت کی بہن ہیں
کن کی بہن ہیںِ؟ جن کی بہن ہیں؟
ال تو جلال تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چچا بھائی جلدی سے اس تھریڈ کو خفیہ کر دیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), فیصل ناصر (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 12:41 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
شکرہے اللہ کا میں نے وہاں کچھ نہیں لکھا
اٹھارہ ہزار سے زائد مراسلات ہیں۔ کہیں نا کہیں تو پکڑ میں آئیں گے ہی آپ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), فیصل ناصر (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 12:44 PM   #15
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ویسے اس بات کو مذاق میں نہ لیں
جنات کا وجود ہے وہ ہمارے ارد گرد موجود رہتے ہیں
ہم چاہیں تو ان سے کونٹیکٹ کر سکتے ہیں
جنات بہت اچھے ہوتے ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-10), فیصل ناصر (30-11-10), ننھا بچہ (29-04-12), حیدر (30-11-10)
جواب

Tags
ہوتی, فورم, ہے۔, ہے،, کوئی, گوگل, پایا, لگنے, لگتا, ملاقات, ممبر, بندہ, تھا۔, تلاش, تحریر, تصویریں, جھوٹ, جن, جاتا, دہشت, دیکھ, دیکھیے, سوچ, سامنے, شپ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھوت بنانا ! فیصل ناصر آئیں کمپیوٹر سیکھیں 62 02-02-11 11:08 AM
امریکی چھوت چھات کی داستان گلاب خان اپکے کالم 3 01-12-10 03:12 AM
بھوت میں اوباما نظر آگیا۔۔۔بیوی نے سچ اگل ہی دیا جاویداسد خبریں 4 10-11-10 06:35 AM
نامعلوم دھشت گرد : منظور راجپوت کراچی وجدان میرا پاکستان 4 08-10-08 04:18 PM
ایڈز چھوت کا مرض نہیں ہے راجہ صاحب شعبہ طب 3 05-08-08 04:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger