واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کیا یہ انسان ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-08, 12:30 AM   #1
کیا یہ انسان ہیں؟
علی عمران علی عمران آف لائن ہے 10-11-08, 12:30 AM

یہ تصویریں دیکھ کر بتائیں کیا یہ اسی دنیا میں رہنے والے انسان ہیں جس میں جنگوں پر تین تین ٹریلین ڈالر جھونک دیے جاتے ہیں اور جہاں اچھے کھاتے پیتے انسان بھی اپنی آسائشوں کی قربانی دینے کے لیے تیار نہیں. ہر طرف گلے شکوے ہیں اپنے رب سے.
[IMG][/IMG]
[IMG][/IMG]
[IMG][/IMG]
[IMG][/IMG]

علی عمران
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 30
شکریہ: 24
13 مراسلہ میں 44 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 444
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے علی عمران کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-11), نبیل خان (08-09-11), ام احمد (08-09-11), ابو اسد (08-09-11), ابو عمار (10-11-08), ابن جلال (12-11-08), سیفی خان (08-09-11), عبدالقدوس (11-11-08)
پرانا 10-11-08, 09:02 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا یہ انسان ہیں؟

اف دل دہلادینے والے حقائق
شاباش علی
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-11-08, 05:42 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا یہ انسان ہیں؟

اللہ تعالٰی ہر زی روح پر اپنی رحمت کرے اور ہمیں نیک بنائے آمین
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 02:01 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا یہ انسان ہیں؟

استغفراللہ
اللہ پاک سب پہ رحم فرمائے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 02:43 AM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا یہ انسان ہیں؟

استغفراللہ

اللہ پاک ہمیں‌معاف کرے
اور ظالموں کو ہدایت دے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-08, 10:21 AM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا یہ انسان ہیں؟

J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-11, 01:44 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ھم انسان کہلانے کے قابل ھیں؟ سؤال تو یہ ھونا چاھئیے ۔ اس قدر بھوک کے باوجود ھم اس احساس ھی سے بے نیاز ھیں کہ ھم رزق ضائع نہ کریں ۔ھر ایک دیکھتا ھے کہ گھروں، پارٹیوں اور شادیوں میں کیسے رزق کی بے حُرمتی ھوتی ھے۔ بھئی اتنا پکاؤ جتنا کھایا جا سکے، اتنا کھانا پلیٹ میں بھرو جتنا پیٹ میں سما سکے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (08-09-11), ام احمد (08-09-11), رضی (11-09-11), سیفی خان (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 04:37 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علی عمران مراسلہ دیکھیں
یہ تصویریں دیکھ کر بتائیں کیا یہ اسی دنیا میں رہنے والے انسان ہیں جس میں جنگوں پر تین تین ٹریلین ڈالر جھونک دیے جاتے ہیں اور جہاں اچھے کھاتے پیتے انسان بھی اپنی آسائشوں کی قربانی دینے کے لیے تیار نہیں. ہر طرف گلے شکوے ہیں اپنے رب سے.
[IMG][/IMG]
[IMG][/IMG]
[IMG][/IMG]
[IMG][/IMG]
بے شک یہ انسان ھے مگر سب سے بڑے بے غیرت یہ حکمران ھے جن کو دکھائی دیتھے بھی کچھ نہیں دکھتا لیکن ایک دن تو مقرر ھے ھم سب کے حساب کتاب کا جس دن انصاف اور انصاف کے سوا کچہ بھی نہیں
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), سیفی خان (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 04:41 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default




شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ام احمد (08-09-11), سیفی خان (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 05:40 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کریم ہم سب کی حفاظت فرماے آمین
افغانستان کا رونا رونے والوں کو یہ انسان نظر نہیں آرہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 05:53 PM   #11
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تیسری تصویر جس صحافی نے اُتاری تھی .اس کو اس تصور پر ایوارڈ ملا تھا. اس نے بعد میں خودکشی کر لی؟
لوگوں کی باتوں سے کہ اس نے وہاں پر تصور اتارنے ٰمیں اپنا وقت ضا ئع کیا .اس کو کھانا دے سکتا تھا.تصور کھنچا کر اپنی گاڑی میں واپس آ گیا.اور اس کو گدھ کو کھانے کے لیا چھوڑ دیا. کیا وہ انسان تھا.جو بچے کو اس طرح چھوڑ آیا
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-11, 08:57 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
کیا وہ انسان تھا.جو بچے کو اس طرح چھوڑ آیا
جی تھا تو وہ انسان مگر وہ ایک سوداگر تھا جس کو کسی کی موت یا غم اے کوئی سروکار نہیں تھا وہ تو بس ایک ایسی تصوریر حاصل کرنا چاہتا تھا جس سے اس کو شہرت کے ساتھ ساتھ مال بھی ملے سو اسے وہ مل گیا ۔ ۔

اللہ ہم سب کو معاف فرمائے اٰمین
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (12-09-11)
پرانا 08-09-11, 09:18 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,206
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک یہ انسان ھیں مگر ھماری بے حسی کا نشان ھیں
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-09-11), سیفی خان (08-09-11), شمشاد احمد (08-09-11)
جواب

Tags
com, feature, کھانا, کیسے, پیٹ, ھیں؟, ھوتی, ھے, پلیٹ, ھم, پاک, قابل, قدر, نیاز, اللہ, انسان, اتنا, بھوک, بھرو, بے, باوجود, جتنا, دیکھتا, دل, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الزام کسے دیں؟ طاھر دلچسپ اور عجیب 13 07-08-10 12:32 AM
خلیفہ کون منتخب کرئے گا؟ اہل شوری کون ہیں؟ کیا یہ مدینہ کا حق ہے؟ منتظمین اسلام اور معاشرہ 26 27-07-10 08:36 AM
عافیہ صدیقی کو رونے والے کہاں ہیں؟ منتظمین میرا پاکستان 32 23-07-10 08:14 PM
سب سے لمبے بال کس کے ہیں؟ nsa47 دلچسپ اور عجیب 25 25-06-10 07:50 PM
ہم کس گروہ سے ہیں؟ sahj عمومی بحث 4 01-02-10 01:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger