| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 288
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Arabian (07-07-09), فیصل ناصر (09-09-09), ناصحی (11-02-11), مرزا عامر (11-02-11), حسنین ایوب (04-09-09), راجہ اکرام (11-02-11), رضی (10-02-11), سحر (11-02-11), شمشاد احمد (11-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آجکل تو کیمرج اور آکسفورڈ کے کورسسز دیکھ کر یہی لگتا ہے کے علامہ کی بات درست ہی ثابت ہورہی ہے
داؤد اسکول اسکینڈل اس کی تازہ مثال ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اچھی تحریر ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دینی مدارس کے نصاب کی بات ہو رہی ہے یا سکولوں کے نصاب کی ؟
ویسے دونوں ہی اچھے نہیں ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سچ ہے یا جھوٹ لیکن
یہ موضوع ہے بہت اہم، اور مولانا مودودی اور علامہ محمد اقبال رحمھمااللہ نے جو یہ بات کہی ہے یقینا کچھ دیکھ کر ہی کہا ہے خاص طور پر وہ ماحول جب کہ کمیونزم ایک فیشن بن گئی تھی پاکستان میں، تمام بڑے شاعر اور ادیب ترقی پسند تھے اور اسی فکر کے بے شمار اساتذہ تعلیم گاہوں میں ہوا کرتے تھے اس دور میں یہ بات کہنا یقینا سچ ہی ہو گا یہ موضوع تفصیل طلب ہے اور مطالعے کے بھی متقاضی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (11-02-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصلاح کی ضرورت دونوں نظاموں میں ہے۔۔۔ اور بہت ہے۔۔۔ مدارس اور سکولوں دونوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کرے گا کون یہ اصلاح۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (11-02-11), عبداللہ آدم (11-02-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (11-02-11), عبداللہ آدم (11-02-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈارون کا نظریہ کوئی حرف آخر تو نہیں میری سطحی سی معلومات کے مطابق بہت سے سائسندان بھی اس تھیوری سے متفق نہیں ہیں۔۔۔ اگر میں غلطی پر ہوں تو تصحیح کی جائے۔۔۔
ویسے بھی اس کو ایک نظریہ کے طور پر اگر پڑھایا جائے تو اس میں بظاہر تو کوئی خامی نہیں نظر آتی۔۔۔ بشرطیکہ بنیادی اسلامی تصورات کو بھی واضح کیا جائے۔۔۔۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (11-02-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا آپکو اس تھیوری اور اسلامی سوچ میں تضاد نظر نہیں آتا؟؟؟؟
یہ کون سائنسدان ہیں جو اس تھیوری کے خلاف ہیں؟
__________________
![]() |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (11-02-11) |
|
|
#12 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (11-02-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (11-02-11), عبداللہ آدم (11-02-11) |
![]() |
| Tags |
| color, education, modudi, quote, system, فیصل, کتابوں, یہی, یا, لگتا, ناصر, مثال, مخلوط, آج, اسکینڈل, اسکول, تحریر, ثابت, حل, خبر, دیکھ, درست, شعر, علامہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|