| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 328
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجلینا جولی کی اس رپورٹ کا ذکر کچھ دن پہلے پاک نیٹ کے ایک اور دھاگے میں بھی کیا گیا تھا، مجھے تو اسکے متعلق خبر کسی قابل اعتبار اخبار میں ڈھونڈنے کے باوجود بھی نہ ملی تھی۔
انجلینا جولی (UNHCR) کی Goodwill Ambassador ہے اور میرے خیال میں اس قسم کی رپورٹ اسکے اس رول سے مطابقت نہیں رکھتی اسلیے ممکن ہے یہ کسی مفاد پرست کی ذہنی اختراح ہو!
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر جولی صاحبہ نے ایسی کوئی رپورٹ نہ بھی دی ہو تو بھی اس میں کوئی شک نہیں جو کچھ ان سے منسوب کر کے کہا جا رہا ہے
یہ سب تو خود امریکہ بھی کہہ رہا ہے ۔۔۔ حکومت نے دوسرے ممانلک سے آئے ہوئے سفیروں اور سربراہاں کے ساتھ تصوریں ہی بنوائی ہیں ۔۔۔ اور ان کی آمد پر ہی کیمپوں کا دورہ کیا ہے ورنہ ۔۔۔ زرداری صاحب کو تو سیکیورٹی رسک نظر آرہا تھا ۔۔۔ گیلانی صاحب بھی فوٹو سیشن کے چکر میں جعلی کیمپوں کا دورہ کر آئے ۔۔۔ وطن کارڈ کے حصول کے لیے بھی لوگوں سے ہتک آمیز سلوک کیا جا رہا ہے ۔۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ اگر انجلینا نے اسی کوئی بات نہیں کہی ہے تو اسے ان سے منسوب نہ کریں ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی دنوں دنوں میں چکر لگائیں گے تو ایسا ہی ہوگا
پاک نیٹ پر اس کے دو موضوع بن چکے ہیں کچھ زیادہ معلومات کی ضرورت ہو تو خلیل بھائی سے رابطہ کرسکتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جولیا کے اس بیان کا تذکرہ جنگ سمیت دیگر اخبارات میں آ چکا ہے۔ قائد حزب اختلاف نے بھی اس کی نشاندہی کی تھی!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہورہا, فلم, کوئی, کلاس, پہلے, پیارے, پاکستان, پاکستانیوں, یو, وجہ, وزیر, لیا, محترمہ, مدد, آج, این, ایس ایم ایس, تصویریں, تصاویر, حوالے, سید, سچ, شدید, صاحبہ, صدمہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہ کون ہے؟؟؟ | ام طلحہ | گپ شپ | 80 | 27-11-10 12:56 PM |
| کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟ | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 13 | 13-11-10 07:20 PM |
| اس نڈر جانور کا نام کیا ہے ؟؟؟ | عبیداللہ عبید | دلچسپ اور عجیب | 10 | 24-07-10 10:22 PM |
| یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟ | فرحان دانش | خبریں | 4 | 01-12-09 06:44 PM |