| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 503
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اس کا علاج ہے کسی ماہر ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انش اءاللہ ٹھیک ہو جائے گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو اس کے بارے میں کوئی علم ہے ۔ ۔ سنا ہے کہ ہومیو پیتھک کا طریقہ علاج کافی لمبا ہوتا ہے جب کہ وہ تو کافی سیریس ہے اور آُ کسی ڈکاٹر کو جو ایسا سپیشلٹ ہو تو ضرور بتائیں
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (22-09-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی معلومات نہیں
![]() نا جانے کیوں فورم پر بھائی لوگوں کو لگتا ہے کہ مجھے کسی کُتے نے کاٹا ہے ۔۔۔۔۔۔ورنہ ایسا ہے نہیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فکری (22-09-11), نبیل خان (22-09-11), حیدر Rehan (13-02-12), حسنین ایوب (23-09-11), عبدالقدوس (23-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی۔ایمرجینسی علاج بھی ھومیو پیتھک میں موجود ھیں آزمودہ بات ھے۔ آپ کوشش تو کریں اور ویٹرنری ڈاکٹر سے مشورہ کیا جاسکتا ھے کیونکہ روز ھی نئی نئی تحقیقات کے مثبت نتائج سامنے آرھے ھوتے ھیں۔ آئیں ھم سب ملکر بچے کےلیے اللہ سے شفا کی دعا مانگیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میرے ایک دوست ہیں میں ان سے مشورہ کر کے بتاتاہوں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آغا جي طبي ورڈ
ميں ڈاكٹر پيرزادہ محمد حضرت صاحب ہوتے ہيں بزرگ آدمي ہيں۔ ميرا بغرض علاج تو ان كے ہاں جانا نہيں ہوا البتہ ايك دوست جن كو كافي پريشاني تھي وہ اور ان كے بہت سے متعلقين ان سے مطئين ہيں۔ ان سے تعريفيں سن كر ہي ميں نے ان كي معلومات ليں تھيں كہ كہيں ضروت پڑ جاتي ہے۔۔ بہر حال ذيل ميں ان كے نمبر لكھ رہا ہوں۔ كم از كم فوري طور پر مشورہ تو ليا جا سكتا ہے باقي اللہ تعالي ان بھائي كو شفاء ديں۔ ڈاكٹر صاحب كراچي، لاہور، كوئٹہ اور اسلام آباد ميں بيٹھتے ہيں۔ مہينے ميں ايك ايك دن كے ليے آتے ہيں۔ بكنك پہلے سے ہوتي ہے۔ مريض كس شہر ميں ہے اس كا مجھے علم نہيں اس ليے سارے ہي نمبر لكھ رہا ہوں تا كہ جو قريب پڑتا ہو اس پر رابطہ كر سكيں۔۔ ڈاكٹر صاحب مروجہ ڈاكٹري علاج كے ساتھ حكيمي يا يوناني علاج وغيرہ ساتھ ساتھ كرتے ہيں۔۔۔ ان كي دائي بقول ہمارے دوست كے عام دوائي كي بنسبت مہنگي ہوتي ہے جس كے ساتھ پرہيز بھي بتاتےہيں۔۔۔ بہر حال آپ معلومات لے سكتے ہيں۔۔۔۔ كراچي۔ Tel: Clinic:021-36440310 Cell: 0301=24055381 لاہور 042-35304226 042-35168032 0300-8432191 كوئٹہ 081-2882294 0301-2405381 اسلام آباد 051-2256875 0321-7746774
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسی لیے پھلجڑی چھوڑی تھی
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اس لڑکے کا کیا علاج ہوا؟ علا ج ہو بھی سکا یا نہیں ؟
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (13-02-12) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ڈپلیکیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
Last edited by حیدر Rehan; 13-02-12 at 01:32 PM. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
ایک دفعہ کہیں پڑھا تھا کہ یہ ایک نفسیاتی بیماری ہے
اس کا تعلق کتے کے کاٹنے سے ویسا نہی جہ جراثم اندر داخل ہوگئے ہوں اسے یہ بھی سمجھ سکتے ہیں کہ یہ زہن پر سوار ایک تاثر ہے جہاں میں نے پڑھا تھا وہاں گائے کا تصور تھا اور وہ گائے بنا رہتا اور گائے کی اوازیں نکالتا ۔۔۔۔ بہت عرصہ پہلے پڑھا تھا بہت کچھ بھول گیا ہوں علاج شائد نیند کے زریعے کیا گیا ۔۔ اور اس علاج میں شائد ایسا کچھ بھی تھا کہ ![]() ![]() اب اگر کسی کتے نے کاٹا ہے تو کسی کتے کے بچے کو اس کے سامنے رکھ دیں اور اس کو یہ بتائیں کہ یہ اس کا بچہ ہے اور اسے اس کے ساتھ رکھیں وہ الجھے گا تو سمجھ لیں کہ علاج اگے بڑھ سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ باقی۔۔۔تفصیل کہیں ڈھونڈ لیں یا اتنے سے ہی شروع کرکے دیکھیں کہ کیا ہوتا ہے اس علاج سے کوئی پیسا پائی خرچ نہی ہوگی اور یہ کے نقصان بھی نہی ہے۔۔بس کتے کا بچہ پہلے ہی سے پاگل یا کاٹنے والہ نہ ہو نوٹ،۔۔ پاکی و ناپاکی کی احتیاطیں ممکن حد تک کریں اور یہ بھی یاد رکھیں کہ بعض اوقات علاج میں ایسا ہی کچھ کرنا پڑ جاتا ہے تو کیا جاسکتا ہے۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (31-03-12) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نبیل بھائی کیا احوال ہے اب مریض کا ؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (01-04-12), سیفی خان (01-04-12) |
![]() |
| Tags |
| کوئی, کاٹنے, کتے, کتا, پہلے, ڈاکٹر, لگتا, لڑکا, نظر, مگر, ماہ, معلوم, آواز, السلام, جگہ, جیسی, جواب, جلد, جان, جائے, خان, دیں, دے, شکریہ, علاج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|