واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


گر برا نہ لگے ایک بات کہہ دوں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-09, 03:00 AM   #1
گر برا نہ لگے ایک بات کہہ دوں
تانیہ رحمان ستارہ تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے 22-10-09, 03:00 AM

میں نے ایک دھاگہ لگایا تھا اس کا لنک شاہ جی کو اور اپنی وزیر نیلم کو دیا تھا ۔ جس میں ایک تو پاک نیٹ کو مبارکباد دی تھی اور دعا کی تھی کہ پاک نیٹ یوں ہی ترقی کی منازل طے کرتا رہے ۔ اور اس میں یہ بھی کہا تھا ، چونکہ میں زیادہ وقت پاک نیٹ کو نہیں دے سکتی ۔ اس لیے اگر آپ کو برا نہ لگے تو یہ ناظم کا عہدہ ہٹا دیں ۔تو مجھے خوشی ہوگی کیونکہ میں اپنے عہدے کے ساتھ انصاف نہیں کر پا رہی ۔ اگر پھر بھی آپ سب مہربان قدردان میرے نام کے ساتھ یہ لگارہنے دیتے ہیں ۔ تو بھی مجھے کوئی اعتراز نہیں ہے آپ سب کی خوشی میری خوشی ہے

 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
تانیہ رحمان ستارہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 590
5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (27-10-09), ایس اے نقوی (30-10-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (22-10-09)
پرانا 22-10-09, 03:05 AM   #2
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی بات کو آپ سب تک پہنچانے کے لیے خود تبصرہ کرنا پڑا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-10-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (22-10-09)
پرانا 22-10-09, 09:12 AM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں جی جوئی بات نہیں ۔۔۔
عہدہ تو کوئی بڑی بات نہیں مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ خود شریف لاتیں رہیں ۔۔۔۔۔۔

یہی غنیمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-10-09, 09:13 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تانیہ ! آپکا نام سبز رنگ میں ہی اچھا لگتا ہے۔ اسے ایسے ہی رہنے دیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-10-09), باسط (26-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (23-10-09), شاہ جی 90 (19-11-09)
پرانا 22-10-09, 05:09 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبز رنگ قسمت والوں کو ملتا ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-10-09, 09:31 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تانیہ جی، آپ گرین رنگ میں‌ہی اچھی لگتی ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-10-09, 12:28 AM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گرین رنگ صرف اچھا لگنے کے لیے نہیں ہوتا ہے ۔
تانیہ آپ کا پچھلا تھڑیڈ اسٹاف میں منتقل ہوچکا ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (29-10-09), شاہ جی 90 (19-11-09)
پرانا 23-10-09, 12:28 AM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گرین رنگ صرف اچھا لگنے کے لیے نہیں ہوتا ہے ۔
تانیہ آپ کا پچھلا تھڑیڈ اسٹاف میں منتقل ہوچکا ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
پرانا 23-10-09, 01:21 AM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے تو آپ سب کا بہت بہت شکریہ عامر یاسر ام طحہ مسافر اور سحر آپ سب نے کہا کہ گرین رنگ اچھا ہوتا ہے ۔ مجھے بھی اچھا لگتا ہے لیکن سحر تھوڑی سی بات سمجھ میں نہیں آئی ، کہ گرین رنگ صرف اچھا لگنے کے لیے نہیں ہوتا ۔ اس بات کو اگر بیان فرماد دیں تو نوازش ہو گی ۔ خوش رہو آمین
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-10-09), ایس اے نقوی (30-10-09), شاہ جی 90 (19-11-09)
پرانا 29-10-09, 02:42 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,480
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے صرف رنگ اچھا نہیں‌ ہوتا اگر لوگ اچھے نہ ہوں‌ تو ان کی کوئی چیز اچھی نہیں‌ لگتی۔ میرا خیال ہے تانیہ خود اچھی ہیں اس لئے ان کا نام سبز رنگ میں سب کو اچھا لگا ہے۔
گلاب خان آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-10-09, 02:44 AM   #11
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,480
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
میں نے ایک دھاگہ لگایا تھا اس کا لنک شاہ جی کو اور اپنی وزیر نیلم کو دیا تھا ۔ جس میں ایک تو پاک نیٹ کو مبارکباد دی تھی اور دعا کی تھی کہ پاک نیٹ یوں ہی ترقی کی منازل طے کرتا رہے ۔ اور اس میں یہ بھی کہا تھا ، چونکہ میں زیادہ وقت پاک نیٹ کو نہیں دے سکتی ۔ اس لیے اگر آپ کو برا نہ لگے تو یہ ناظم کا عہدہ ہٹا دیں ۔تو مجھے خوشی ہوگی کیونکہ میں اپنے عہدے کے ساتھ انصاف نہیں کر پا رہی ۔ اگر پھر بھی آپ سب مہربان قدردان میرے نام کے ساتھ یہ لگارہنے دیتے ہیں ۔ تو بھی مجھے کوئی اعتراز نہیں ہے آپ سب کی خوشی میری خوشی ہے
آپ بے شک کم آئیں اور آپ کو اس پر اعتراز بھی نہیں‌ ہے کہ آپ کے نام کے ساتھ ناظم کا عہدہ لگا رہے تو پھر اسے لگا رہنے دیں۔ آپ کا عہدہ رکھنے پر ہمیں‌ خوشی ہے۔
گلاب خان آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-10-09, 03:12 AM   #12
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب خان آپ کا نام سوچ کر رکھا گیا ۔ گلاب دیکھتے ہی ایک خوبصورت احساس ہوتا ہے ۔ میرے بھائی بہت شکریہ اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے ، میرا اپنا خیال یہ ہے کہ میری ذات سے کسی کو کوئی مسلہ نہ ہو بس
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (04-11-09), ایس اے نقوی (30-10-09), شاہ جی 90 (19-11-09)
پرانا 29-10-09, 11:56 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو بہت سے سرخ رنگ والے بھی ایسے دیکھے ہیں جو صرف اچھا لگنے کے لیے ہی ہیں

Last edited by خرم شہزاد خرم; 29-10-09 at 11:59 AM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-10-09, 05:57 PM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن شبیر بھائی
کیا آپ کو معلوم ہے کہ اسٹاف ممبران کے ذمہ کیا کام ہوتے ہیں جو آپ نے یہ بات لکھی
میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ ناظمین کو چند ٹیکنیکل کام کرنے ہوتے جس کی وجہ سے وہ ذیادہ اون لائن نہیں آپاتے ہیں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-10-09), شاہ جی 90 (19-11-09)
پرانا 30-10-09, 03:38 AM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی پوچھنے کے لیے تو میں نے دھاگہ بنایا تھا ناظم حاضر ہو کے نام سے وہ بھی آپ کو اچھا نہیں‌لگا اب یہ بھی اچھا نہیں لگا تو میں کیا کروں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-10-09), شاہ جی 90 (19-11-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, کوشش, گر برا نہ لگے, پاک, وزیر, لوگ, منتقل, معلوم, اللہ, انتظامیہ, بھائی, خوش, خان, درخواست, دعا, سٹاف, عامر, عظیم, غنیمت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger