واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


گر ہمت ہے تو پڑھو۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-11, 02:41 PM   #1
گر ہمت ہے تو پڑھو۔
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 13-06-11, 02:41 PM

یہ ایک ڈراؤنی کہانی ہے
اگر ہمت ہے تو پڑھو۔
ایک دفعہ ایک بھیانک بوڑھا تیز بارش میں ، ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتابیں بیچ رہا تھا۔
ایک آدمی اس سے خریدنے آیا۔
بوڑھے نے 300 روپے میں ایک کتاب بیچی۔
اور کہا:
کتاب کا آخری صفحہ نہ کھولنا ۔۔۔۔
ورنہ۔۔۔۔۔
پچھتاؤ گے۔
اس آدمی نے پوری کتاب ڈرتے ہوئے پڑھی
سوائے
اس آخری صفحے کے۔
ایک دن
تجسس کے ہاتھوں مجبور ہوکر اس نے ڈرتے ہوئے آخری صفحہ کھولا
اور
اس کو بری طرح جھٹکا لگا۔
اس پہ لکھا تھا:
*
*
*
*
*
*
*
قیمت: 30 روپے

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 191
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (13-06-11), سحر بٹ (13-06-11), غلام مجتبی جان (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 03:01 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,351
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی بات تو پچھتانے والی ہے۔
بوڑھا ٹھیک چونا لگا گیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 03:10 PM   #3
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بوڑھے کی تو عیش ہو گئی
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 03:18 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,351
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://pak.net/%DA%AF%D9%BE-%D8%B4%D...19/#post426569

اتنی ڈراؤنی بھی نہیں ہے کہ آپ ڈر کے مارے ایک ہی کہانی کو دو دو بار شیئر کر رہے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 06:39 PM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بوڑھا آدمی زندہ باد
شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 06:49 PM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بوڑھا وہی تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو نیا نیا یتیم ہوا ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو اسد (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 06:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا میرے خیال میں وہی ھے
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہوکر, ہمت, ہاتھ, ہاتھوں, کہانی, کتابیں, گر, پہ, پکڑی, پوری, ڈرتے, لکھا, مجبور, آدمی, بھیانک, بوڑھا, بارش, بری, خریدنے, دفعہ, روپے, طرح, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آجکل سچ پوچھئے تو مسکراتا کون ہے عبدالقدوس اقبال عظیم 10 13-06-11 07:14 PM
ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے The Great قہقہے ہی قہقے 1 28-01-11 02:55 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM
اے ظلم کے ماتو لب کھولو فیض Real_Light 14اگست 0 11-08-08 02:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger