واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


گنگنانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-11, 07:48 PM   #1
گنگنانا
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 14-09-11, 07:48 PM

انسان کی عادتوں مین ایک گنگنانا بھی ھے، گنگنانے پر پابندی نھیں لگا سکتے مگر کبھی یہ گنگنانا مہنگا بھی پڑ جاتا ھے ھمارے ایک دوست کو یہ ھی عادت تھی میں نے کہا یار ہر وقت گنگنانا اچھا نھیں لگتا،۔، مسکرا کر کہنے لگا او جناب یہ منڈیا شنڈیا،۔دا کم ھےقادری صاحب آپ تو ہر وقت شیخ سعدی بن کے نصیحتاں جھاڑنا شروع کردیتے ھیں،۔، یہ وقت ھس کھیڈ کے گزارنا چاھے ایکدن میں اپنی لائبریری میں بیٹھا تھا اچانک دروازہ کھلا اور مذکورہ دوست اندر اس کیفیت مین داخل ھوے کہ ھم انکی حالت زار پر مسکراے بغیر نہ رہ سکے ایک جوتی غائب بال بکھرے قمیض کی آستین ادھڑی ھوئی سانس پھولا ہوا،۔، میں حیرت کے سمندر میں غوط زن تھا انکی لرزتی ہوئی آواز نے مجھے متوجہ کیا میں نے کہا سناو سجنو کیا حال چال ھے ہاے ہاے مار دیا ارے ماردیا ،،۔، ابھے کس نے ماردیا کچھ بتلاو گے یا شور مچاکر محلے والے اکھٹے کرو گے،۔، بتا کیا ہوا،،۔۔ ہونا کیا تھا آج کادن میرے لے بڑا منحوس ثابت ہوا۔،۔، دن منحوس نھیں ہوتا عمل ھی تیرا کوئی منحوسوں والا ہوگا،۔،میں نے اسکی ۔۔،ہاے ،۔،۔، پر لفظی ضرب لگائی،۔۔، اچھا بتاو کیا ہوا تھا کہنے لگا وہ اونٹوں والے جو آے ھوےھیں ،،۔۔ ھمارے یہاں جھنگ سائٹ کے لوگ اونٹنیاں لے کر آتے ھیں اور انکا دودھ نکالکر بیچتے ھیں اور بیچنے کا کام انکی عورتیں کرتی ھیں۔۔،،، دوست کہنے لگا انکی ایک لڑکی دودھ کا برتن اٹھاے آواز
لگا رھی تھی،۔، دودھ لے لو میں نے اسکی ادا اور انداز صدا کو دیکھا تو زور سے گنگنانا شروع کردیا،،۔،
ایک لڑکی تھی دیوانی سی،،۔،،
سندر سی لمبی سی
گلیوں سے گزرا کرتی تھی
اور کہا کرتی تھی
برتن قلعی کرا لو
بس جناب یہ الفاظ کہنے کی دیر تھی کہ اسنے ،،،آ ،۔، گریباں سے پکڑا اور سینڈل دوسرے ہاتھ سے پکڑکر تاڑ ،۔،تاڑ میرے سر پر اس پاور سے مارئیں کہ ہوش اڑادے۔،۔ جے ماسی رشیداں نا چھڑاتی تو میری فوتگی کا اعلان ھی آپ سنتے
۔،۔،، میں نے اپنے لب و لہجہ ھمدردانہ بناکر کہا سنا،۔،۔، سیانیاں دی گل تو نہ مَنی،۔، اور مفت کی مار کھالی لیکن یہ جو نئی مخلوق ھے یہ ،تو بڑوں کو جاھل اور خود کو وقت کا بوعلی سینا ،،،،،۔ لیکن سیانے کی بات سمھج زرا آجکل لیٹ آتی ھے۔، حالانکہ ایک سیانے نے کہا اورخوب کہا گل سنی ھوئی اور چیز سنبھالی ھوئی کدی کم آھی جاتی ھے۔،،
ھم کسی کی کیوں سنیں ھم خود سیانے ھیں ،۔،۔، استادجی اپنے شاگردوں کو سمجھا رھےتھے کہ بیٹا بڑوں کا ادب کرو کسی کو تنگ نہ کرو۔، فضول راستے میں کھڑا نھیں ہو نا چاھے ،۔ مگر شاگردوں کے ذھن اس بات کو قبول کرنے کےلے تیار نہ تھے،۔، ھمارے سر جی تو اونٹوں کے دور کی بات کرتے ھیں ھم کمپیوٹر کے دور کی پیدائش ھیں ،۔، چھٹی ھوئی تو شاگرد بس اسٹاپ پر پہنچے وہاں ایک عورت برقعہ پہنے بس کے انتظار میں کھڑی تھی ان کی نظر پڑ گی اب ایک دوسرے کو بتایا جانے لگا یار رشید او دیکھ کوی لڑکی نقاب پوش کھڑی ھے کوئی شعر ھی سنادے اسے رشید صاحب قریب ھوکر زرا زور سے گنگنانے لگے،۔
رفتہ رفتہ میری آنکھ جس سے لڑی ھے
وہ میرے سامنے کھڑی ھے
عورت نے جب سنا اسنے قریب آکر ایک ہاتھ سے نقاب اٹھایا اور دوسرے میں سینڈل پکڑ کر کہنے لگی ۔،،،،،،،،،،،رفتہ رفتہ تیری آنکھ جس سے لڑی ھے
وہ تیری ماں سے بڑی ھے
اور تابڑ توڑ سینڈل سر پر برسنے لگے
ہان گنگنالی جی مگر ارد گرد نظر ڈال لیں کہیں کوئی ،،۔۔،،،،۔۔،،،/،،،
سینڈل۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ، والی،،۔،۔،تو نھیں کھڑی

Last edited by حسن قادری; 14-09-11 at 07:53 PM..

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 171
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
مون (15-09-11), احمد نذیر (15-09-11)
جواب

Tags
ہوتا, کمپیوٹر, کس, وقت, لوگ, لڑکی, لب, نظر, مفت, ماں, آج, انداز, انسان, ثابت, جانے, خود, دیکھا, دوست, سنی, شور, شروع, شعر, عورتیں, غائب, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger