واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ھمت فین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-11, 12:29 PM   #1
ھمت فین
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 13-09-11, 12:29 PM

ارے بھئی آپ حیران ہوگے ھمت خان تو سن رکھا ھے ھمت والا بھی پڑھا سنا ھے مگر ھمت فین یہ کہاں سے آٹپکا۔۔،، تو آے ھم نے آپکی پریشانی کا علاج تلاش کیا ھے،۔، آپ پھر سوچ میں پڑ گے ھیں یہاں صرف پریشانی کا ذکر کیا ھے حالانکہ ھم تو پریشانیوں میں گھرے ھوے ھیںوہ ایک پریشانی کون سی یہ پریشانی وہ پریشانی ھے۔،،۔،، وہ کونسی پریشانی ھے ،،۔،، ارے ھم بھی بھول گے اس پریشانیکو ،،۔، اسلے کہ اب عادت پڑ گی ھے اس پریشانی کی،۔، سوال پھر وھیں کا وھیں رھا وہ پریشانی ھے کونسی،۔، اوھو آپ کو میرے خیال میں جلدی ھے پریشانیکو جاننے کی،۔، بھئی پریشانی کو جاننا خود ا یک پریشانی ھے
لیکن میں آپکی پریشانی کو مزید پریشان نھیں کرنا چاھتا اور اس پریشانی کے خاتمے کا حل آپکو بتانا چاھتا ھوں اور وہ ھے

گرمی اور لوڈ شیڈنگ کاتوڑ آپ پھر پریشاں ھونگے کہ اس پریشانی کاحل حکو مت کے پاس نھیں تو اس پریشان حال حسن قادری کے پاس کہاں سے آگیا
آئے اس پریشانی کا توڑ میں اپنا خاندانی نسخہ بتانے لگا ھوں حکیم مر جاتا ھے مگر صحیح نسخہ نھیں بتا تا اسی لے ھماری ساری حکمت قبروں میں چلی گی مگر میں حکیم جالینوس نھٰیں ،۔، بلکہ آپکا ھمدرد یہ ھمدرد سے ھمدرد کی ادیات نہ سمھج بیٹھنا بھی ھمدرد سے غمگسار مراد لے لیتے ھیں،۔ ارےپھر آپ پریشان ھوگے کہ بات چیونگم کی طرح لمبی کردی،۔، مگر پریشانی مسلسل پریشان کر رھی ھے ،،۔۔گرمی کا لفظ کافی گرم محسوس ہورھا ھے اس گرمی سے کوی جگر کی گرمی کا نسخہ نہ سمھج بیٹھے،۔،، جگر ،۔، تو حکمرانوں کا قابل اصلاح ھے یہاں گرمی اور لوڈشیڈنگ مراد ھے اور اسکا حل بتاتا ھوں ذرا جگر تھام کے بیٹھیں جگر نھیں تو کم ازکم چارپائی ،۔۔،کرسی بیڈ ،،۔ جسپر آپ بیٹھیں ھیں ،۔ اسے ذرا تھام لیں ،۔۔،
وہ نسخہ کیمیا ھے ھمت فین
آج ھی گھر لائیں اور گرمی سے نجات پائیں،۔سستا مضبوط اور پایدار اصل اصلی کھجور کے پتوں کابنا ہوا ہاتھ کا پنکھا
جتنی ہمت اتنی ،۔، ہوا،۔،ہمت فین نام ھی کافی
اسٹاک محدود ھے جلد رابطہ کرئیں اپنے کسی قریبی اسٹور سے
پاک نیٹ والے



؛؛؛۔
،،،
خود


ھی



بنالیں

۔،
لو پھر ھوگے او پریشان

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 275
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (14-09-11), نبیل خان (22-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), مرزا عامر (22-09-11), سیفی خان (13-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 13-09-11, 12:55 PM   #2
Member
اجنبی
 
sonojesus's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: faisalabad pakistan
عمر: 25
مراسلات: 69
کمائي: 1,103
شکریہ: 36
52 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
sonojesus کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ہمت فین کے استعمال کے لیے جتنی ہمت درکار ہے اتنی ہمت سے بندہ ویسے ہی گرمی برداشت کرلے
sonojesus آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sonojesus کا شکریہ ادا کیا
فکری (14-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), حسن قادری (14-09-11)
پرانا 13-09-11, 01:26 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,227
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمت فین استعمال کر نے سےعوام کے ہاتھ درد سے ٹوٹے جا رہے ہیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (14-09-11)
پرانا 14-09-11, 07:20 AM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمت فین کی جگہ خوددار فین یا ولولہ فین ٹھیک رہے گا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
فکری (14-09-11), حسن قادری (14-09-11)
پرانا 14-09-11, 07:37 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حسن قادری آپنے،۔پریشانی کا لفظ تقریبا 23 بار استعمال کیا ھے جس سے پریشانی خود پریشان ھوگئی ھے ویسے ھمت فین کا نسخہ اچھا ھے مگر کیا کرئیں اب ھمتیں جواب دے گئی ھیں
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), حسن قادری (14-09-11)
پرانا 22-09-11, 12:15 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمت فین زندہ باد
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-11, 03:34 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گرمی میں اسی ھمت فین نے ھماری تو جان بچا لی ورنہ واپڈا کا پروگرام تو بہبود ِ آبادی والے محکمے کا ساتھ دینے کا تھا۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
فکری (22-09-11)
جواب

Tags
کوی, پاک, قادری, لگا, نام, آج, اپنے, اتنی, اسے, اصلی, تلاش, جتنی, حل, حسن, خود, خان, ذرا, سوچ, سوال, سنا, ساری, علاج, عادت, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger