| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 620
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
بہت اچھی تحریر ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (22-04-09), رضی (22-04-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے بجا فرمایا ۔ مگر میرے خیال میں مناتے تو رہنا چاہیئے جن کو نہی پتہ انہیں یہ تو پتہ چلے وہ بھی کوئی لوگ تھے کل اقبال کا یوم وفات تھا اور مجھے تو کوئی ایکٹیویٹی نظر نہیں آئی۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (22-04-09), ام غزل (22-04-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام ثوبیہ
کہاں غائب ھو میں تو سمجھ رھی تھی پتا نہیں پاک نیٹ ھی چھوڑ گئ آجکل نہ کوئ تھریڈ لکھ رھی ھو تبصرے بھی نہیں - لگ رھا ھے سچ میں اچھا لکھا ھے جو تم نے تبصرہ کیا ۔ شکریہ فورم پہ اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رھا کرو اپنے نٹ کھٹ تبصروں سے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
جواب دینے سے بہتر میں نے سمجھا کہ ہدیہ پیش کر دوں اور آپ کی اسی تحریر سے ملتی جلتی تحریر میں کل لکھوں گا مگر پہلے وہ منتظمین کو بذرئعہ ای میل ارسال کروں گا پھر پاک نیٹ پر کیونکہ اس تحریر میں نے تنقید بہت زیادہ کی ہوئی ہے اورمنتظمین کو آگاہ بھی کیا تھا اس کا عنوان ہے
قائد اور انکی تصویر یہ تحریر کسی بھی اخبار میں شائع نہیں ہوئی کیونکہ اس میں تنقید بہت زیادہ ہے تاہم میں اس بار اس کو کافی حد تک ایڈیٹ کر کے ارسال کروں گا آُ کا بہت شکریہ ایک اچھی تحریر لکھنے پر اور آپ کی یہ تحریر حقائق کی عکاسی کرتی ہے اور ہمیں بتلاتی ہے کہ زندہ قوموں کا یہ شیوہ نہیں ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندہ ! مجھے سمجھ نہیں آتا ہم زندہ کیسے ہیں ،زندگی یہ تو نہیں کہ ہم اپنی اقتدار ،اپنی ہستی اور اپنا ایمان تک ایک طرف رکھ غفلت کی نیند سوتے رہیں اور توقع یہ کریں کہ کوئی معجزہ ہوگا اور ہم واپس خوشحالی اور بہتری کی راہ پر گامزن ہوجائیں گے ! ہمارے لئے ہمیں کو لڑنا ہوگا پھر لگے گا کہ ہاں ہم نے اپنے لئے نہ سہی تو اپنی آنیوالی نسلوں کیلئے کچھ کیا جسیا کہ ہمارے قائد ہمارے قومی شاعر اقبال اور سب سے بڑھ کر سرورٍ کائنات صلیٰ اللہُ علیہ واسلم نے اپنی زندگی اور اعمال سے ہمارے لئے اور آنیوالی مسلم قوموں کیلئے راہیں ہموار ہی نہیں کیں بلکہ ہمیں طرزٍ زندگی کا مفہوم بھی سمجھایا۔
حیا جی آپ کا بہت بہت شکریہ ،بہت اچھی تحریر تھی۔ Last edited by ام غزل; 22-04-09 at 10:31 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری قوم سوئی ہوئی ہے کھوکھلی نہی ھوئی آپ سب کا شکریہ مجھے امید کی کرنیں نظر آ رہی ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (23-04-09), ام غزل (22-04-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
میری دھماکے دار تحریر کا انتظار فرمائیں انشاء اللہ مزہ آئے گا تحریر پڑھ کر
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اف میرے خدایا یہاں بھی دھماکہ ۔۔۔ پلیزززززززززززززززززززززز زززز
ھمیں کوئ دھماکہ نہیں چاھیے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ہوا شاہ جی آپ کرو تو کچھ نہیں کوئی کرے تو لال ہوجاتے ہو کیوں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحریر ہے۔ اور ام غزل کا تبصرہ بھی کمال کا ہے۔ اور شاہ جی کی باتیں بھی۔ شکریہ آپ سب کا۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| php, کمال, کربلا, پاک, پاکستانی, پسندیدہ, قرآن, لوگ, موت, محبت, آج, اللہ, بھائی, بچوں, تحریر, تعلیم, جواب, دھماکہ, رمضان, زندگی, سال, سالگرہ, عید, غزل, صادق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جنگ جرنیلوں پر نھیں چھوڑی جا سکتی | فیصل ناصر | سیاست | 4 | 28-07-10 03:47 PM |
| آنکھیں کھولیں | sahj | عمومی بحث | 1 | 05-12-09 11:30 AM |
| چھین کر خواب مرے مری طلب پوچھتے ھیں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 25-08-09 01:58 PM |
| جلدی بتاو کتنے گھوڑے دیکھ رھے ھیں | J.S | دلچسپ اور عجیب | 16 | 09-07-08 07:06 PM |
| ا ٹھو آنکھیں کھولو۔ | بلال عباسی | اپکے کالم | 15 | 21-07-07 11:01 AM |