| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1653
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | موجو (08-06-09), منتظمین (06-06-09), مرزا محمد فاروق (06-06-09), ایس اے نقوی (06-06-09), ابن آدم (07-06-09), رضی (06-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھے معظم جی زبردست امید ہے کہ خواتین محسوس کریں گے یہ الفاظ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (06-06-09), رضی (06-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی میری طرف سے
نہیں ملتی چھٹی ، تو آج تو RESIGNدے سال میں اِک بار تو آتا ہے Valentine Day خداےا تنہانہ پکڑا جائوںمیں کہیں DATE پر ہمیں جو بھی مشکل دے Combine دے اگر آج بھی وہ ملنے لیٹ پہنچی گزارش کروںگا کہ تو بھی کوئی Fine دے نور بھر دے دل والوں کے چہروںمیں ہونٹوں پہ ہنسی اور آنکھوں میں Shine دے تنہا تنہا یہ جیون کیسے گزرے گا ہمیں جو بھی خوشیاں دے Join دے ہر کسی سے اس کا ساتھی ملا دے اور مجھے بس سجنی Mine دے اُس کے سوا اور کوئی دیوانی ملتی بھی نہیں غریب کس کس سے کہے کہ Line دے یہ امنگوں بھری شام پھر نہیںآئے گی سال میںاک بار تو Full Time دے بس پل دو پل کےلئے مجھ سے ملتی ہو کسی شام تو رفاقت 6to9دے رن و غم کے نقوش اور آثار مٹا کے میرے وجود کو پر سکون عاشق کا Designدے اک دن قاضی کو اُس کے ہاںلے کے جانا ہے ڈنکے کی چوٹ پہ کہنا ہے چل Sign دے جو نشہ دیکھا آج ان آنکھوں میںفیصل کون مے کش کہے گا Vine دے شاہ جی یہ خواتین کو خوش کرنے کےلئے تھی اور یہ آپ کےلئے ہے بعداز مرگ دولڑکیاں آپس میں بہت گہری سہلیاں تھیں اتفاق سے دونوں مر گئیں ۔ ان کی روحیںآپس میں ملیں اور ایک دوسرے سے مرنے کا سبب پوچھا۔ پہلی بولی "میں اپنے شوہر پر بہت زہادہ شک کرتی تھی کہ وہ میری غیر موجودگی میں دوسری لڑکیوں سے ملتا ہے یہی سوچ کر میں ایک دن آفس سے جلدی گھر آگئی ۔ لیکن میرا شوہر بالکل اکیلا بیٹھا ہے ۔ یہ دیکھ کر میں اتنی خوش ہوئی کہ بس خوشی سے مر ہی گئی " دوسری بولی "کاش اس وقت تم نے فریج کھول کر دیکھ لیا ہوتا تو نہ تم مرتی اور نہ میں مرتی " ویسے شاہ جی اگر آپ خواتین سے ڈرتے ہیں تو پھر لکھتے کیوں ہیں ِ؟
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
’’ویسے شاہ جی اگر آپ خواتین سے ڈرتے ہیں تو پھر لکھتے کیوں ہیں ِ؟‘‘
بھائی ہمارے ایک اسلامیات کے پروفیسر مقبول صاحب تھے وہ اکثر کہا کرتے تھے ’’ہر شریف آدمی اپنی بیوی سے ڈرتا ہے ، اور ڈرنا چاہئیے ‘‘۔ ہم ڈرتے تو ہیں لیکن حق بات کبھی کبھی کہ بھی جاتے ہیں بھئیا خدا کو بھی منہ دکھانا ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہا
آپ شاہ جی بڑے مزاخیہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ جو بھی لکھتے ہیں صحیحلکھتے ہیں پر تھوڑا ڈر ڈر کے لکھتے ہیں |
|
|
|
| مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (06-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (06-06-09), رضی (06-06-09) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آہوجی
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ آپ نے کیسے فرض کر لیا کہ ہماری بگم دو وقت کی روٹی کے بدلے سارا گھر سنبھالتی ہیں ، پہلی بات یہ کہ ہمارے گھر دو مستقل کام والیاں روزانہ آتی ہیں اور گھر کا سارا کام وہی کرتی ہیں ، دوسری بات کہ میں نے اپنی کمائی سے پہلا پلاٹ اپنے نام پر لیا تھا اس کے بعد تین پلاٹ لے چکا ہوں اور تینوں اپنی بیگم کے نام کیے ہیں ۔ یہ تو مزاق کی بات ہے بس کبھی کبھی آزادی کو دل کرتا ہے ورنہ ہماری بیگم اتنی بیچاری نہیں جیسا آپ نے سمجھا ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (06-06-09), رضی (06-06-09) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے اکثر خواتین کو بیوہ ہونے کے بعد دھکے کھاتے دیکھا ہے ۔ کبھی رشتہ داروں کے ہاتھوں اور کبھی مختلف دفاتر میں میاں کی جائداد میں سے اپنا اور اپنے بچوں کا حصہ لینے کے لیے ۔ اور ان دفاتر میں الو کے پٹھے قسم کے کلرک ان خواتین کو ایسے گھورتے ہیں جیسے بھوکا بریانی کی پلیٹ کو گھورتا ہے ۔ بس اسی ڈر سے کہ زندگی کا تو پتا نہیں ہوتا میرے بعد میرے بیوی بچوں کو کوئی پرابلم نہ ہو میں نے یہ کام کیا۔ |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی جواب پڑھ کر ہی تو لکھا ہے ۔
-------------------------------------------------------------------------------- بڑی گل اے شاہ جی بڑی گل اے بیگم کا خیال رکھنا تو آپ سے سیکھنا چاہئے |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صحیح کہا شاہ جی میں بالکل مانتا ہوںآپ کی بات 100% ٹھیک ہے ۔
میں آپ کی بات سے متفق ہوں ہر مرد کو اگر حالات اجازت دیں تو ایسا ہی کرنا چاہئے ۔
|
|
|
|
| مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (06-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, education, php, پاک, پاکستان, لوگ, ماں, محبت, معلوم, اللہ, اردو, بھائی, بچوں, حال, خواتین, دل, زندگی, سال, شخص, عدالت, عزت, غزل, صحت, صدیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|