واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ہار دیکھ کے بھگوڑوں کی انتخابات سے فراری۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-10, 08:38 AM   #1
ہار دیکھ کے بھگوڑوں کی انتخابات سے فراری۔
شریف شریف آف لائن ہے 17-10-10, 08:38 AM

آج کراچی PS-94 میں ہونے والے انتخابات سے اپنی ہار دیکھ کر اےاین پی اور جماعت اسلامی بھاگ کھڑے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شریف
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 250
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), فرحان دانش (18-10-10), wajee (17-10-10), حیدر (18-10-10), غلام خان (19-10-10)
پرانا 17-10-10, 02:16 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ سیٹ ہی ایم کیو ایم کی تھی!!!!!!

ان لوگون‌نے تو بلاوجہ ہی دخل درمعقولات کی تھی!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (18-10-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 17-10-10, 03:17 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سیٹ کیا مل گی ۔۔۔۔۔پتہ نہیں کیا سمجھ لیا ہاہاہاہاہاہا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), پاکستانی (18-10-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 10:47 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیٹ تو ایم کیو ایم کی تھی ، پر اے این پی نے بھی آرام سے بائیکاٹ نہیں کیا ہوگا کچھ تو صلہ ملے ، باقی جماعت والے تو شریف لوگ ہیں اسی لیے دم دباکے بھاگنے میں ہی عافیت جانا،ویسے سرعام لوگوں کی جان لینے والوں سے تو شاید شیطان بھی بھاگے ، چلو الیکشن تو ہوگئے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو کامیاب ہوا ہے اس نے کہا ہے کہ بھائی کے ہر حکم کی بجاآوری لانے مین کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ، میرے بھائی اگر کوئی کسر چھوڑا تو بھائی آپکو نہیں چھوڑيںگے یاد رکھنا، آپ سے پہلے بہت لوگوں نے میرے بھائی سے چالاکی کرنے کی ناکام کوشش کیا ہے ان کے انجام کو بھولنا مت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-10-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 05:53 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہی پٹھان کی وہ بات کیا آپ نے نہیں سنی بائیکاٹ کریں گے فوج نہی آئی تو اسلحہ بھی اٹھائیں گے، بائیکاٹ بھی کیا اسلحہ بھی اٹھایا، لوگ بھی مارے ، گاڑیاں بھی جلائیں ، اس کا کون حساب دے گا ؟؟؟؟؟؟ شاہی دے گا یا خٹک دے گا۔؟؟؟؟؟؟؟؟
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), فرحان دانش (18-10-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 06:00 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے ایم کیو ایم نے ہمیشہ کی طرح اچھا ڈرامہ کیا اسلام آباد جانےکا۔ مجھے سب سے زیادہ مزے کی خبر یہی لگی
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

Last edited by پاکستانی; 18-10-10 at 06:04 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 06:42 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر 1 ہی سیٹ کی بات تھی تو کیوں این پی نے اتنا خون خرابا کیا؟
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 06:46 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے کچھ کچھ شک ایم کیو ایم پر بھی ہورہا ہے میرے بھائی۔ کہتے ہیں کہ جھوٹا شخص قسمیں بھی زیادہ اٹھاتا ہے اور شور بھی زیادہ مچاتا ہے اور پاکستان میں تو اسلام آباد جانے کا رواج بھی ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), حیدر (18-10-10), غلام خان (19-10-10)
پرانا 18-10-10, 07:27 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,227
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2008 کے الیکشن میں ANP کو ٍصرف 900 ووٹ ملے تھے ۔۔۔۔

اس حلقے میں بہاری، بنگالی بولنے والوں کی اکثریت ہے۔ 1988 سے یہاں سے MQMکے امیداوار جیتے چلے آرہے ہیں۔ دوبار یہاں سے آزاد امیدوار بھی جیتے تھے ماور وہ بعد میں MQM میں شامل ہو گئے تھے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), مرزا عامر (18-10-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 07:30 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کریں اسلام آباد جانا ہی پڑتا ہے وہ تو ہم سے بھی بڑا کمینہ ہے ہمارے پاس آتا ہی نہیں،،،،،
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (18-10-10), پاکستانی (18-10-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 09:03 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"ہم سے بڑا کمینہ"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-10-10), پاکستانی (18-10-10), ھارون اعظم (18-10-10)
پرانا 19-10-10, 08:45 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
ویسے کچھ کچھ شک ایم کیو ایم پر بھی ہورہا ہے میرے بھائی۔ کہتے ہیں کہ جھوٹا شخص قسمیں بھی زیادہ اٹھاتا ہے اور شور بھی زیادہ مچاتا ہے اور پاکستان میں تو اسلام آباد جانے کا رواج بھی ہے
جناب من: کچھ کچھ شک نہیں پورا پورا شک ، ایم کیو ایم خود اپنے بندوں کو مارکے ان کے میتوں پر سیاست کرتے ہیں ، پچھلے دن بھی ایسے ہی ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-10-10)
جواب

Tags
ہونے, ہار, کیو, کراچی, گی, لیا, لوگ, مل, آج, اپنی, ایم کیو ایم, اےاین, انتخابات, اسلام, اسلامی, بھگوڑوں, بھاگ, بھائی, بلاوجہ, جماعت, حکم, دیکھ, دخل, سیٹ, سمجھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger