واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔یہ دن بھی پاکنیٹ نے ہی دکھائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-04-11, 09:41 PM   #1
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔یہ دن بھی پاکنیٹ نے ہی دکھائے
حیدر حیدر آن لائن ہے 11-04-11, 09:41 PM

ارے یارو مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس کو کہاں پوسٹ کروں۔ جب سے دیکھا ہے ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑ گئے ہیں۔ اُوفففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہا

Attached Thumbnails
capture.jpg  


 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 819
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-04-11), shafresha (11-04-11), نورالدین (12-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), محمد عاصم (11-04-11), مرزا عامر (13-04-11), معظم (12-04-11), حیدر Rehan (12-04-11), سیفی خان (15-04-11), شبنم (13-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:08 PM   #2
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں ہنسنے والی کون سی بات ہے جی
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-04-11), shafresha (12-04-11), نورالدین (12-04-11), حیدر (11-04-11), شبنم (13-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:33 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو واقعی رونے والی ہے۔۔۔لیکن مجھے ہنسی آ رہی ہے۔

آپکو ابھی تک پتا نہیں چلا کہ مسئلہ کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-04-11), shafresha (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:40 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی کی پوسٹ کو ایڈٹ کیا ہے عبداللہ آدم بھائی نے اس پر ہنس رہے ہو کیا بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-04-11), shafresha (12-04-11), نورالدین (12-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), حیدر (11-04-11), شبنم (13-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:42 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی یہی مسئلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-04-11), shafresha (12-04-11), حیدر (11-04-11), شبنم (13-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:46 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ایسا ہی ہے۔ فورم ایڈمنسٹریٹر اینڈ اونر کے مراسلہ جات بھی ایڈٹ ہوتے ہیں۔

یار جاسوس اب پتا یہ لگانا ہے کہ آخر "ایم" نے ایسا کیا لکھ ڈالا تھا کہ عبد اللہ آدم جابر سلطان کے سامنے نہ صرف کلمہ حق کہنے کے لیے ڈٹ گیا بلکہ اس کی تحریر کو "بیک جنبش ماؤس" تبدیل بھی کر ڈالا۔
کوئی چٹخآرے دار خبر نکالنا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-04-11), shafresha (12-04-11), نورالدین (12-04-11), محمد عاصم (11-04-11), شبنم (13-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:58 PM   #7
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بالکل ایسا ہی ہے۔ فورم ایڈمنسٹریٹر اینڈ اونر کے مراسلہ جات بھی ایڈٹ ہوتے ہیں۔

یار جاسوس اب پتا یہ لگانا ہے کہ آخر "ایم" نے ایسا کیا لکھ ڈالا تھا کہ عبد اللہ آدم جابر سلطان کے سامنے نہ صرف کلمہ حق کہنے کے لیے ڈٹ گیا بلکہ اس کی تحریر کو "بیک جنبش ماؤس" تبدیل بھی کر ڈالا۔
کوئی چٹخآرے دار خبر نکالنا۔
واقعی بات حیرانی کی ہے میں بھی دیکھ رہا تھا کہ اس میں ہنسی کی کونسی بات ہے اور ساتھ جب عبداللہ آدم بھائی کی طرف سے ایڈٹنگ کا دیکھا تو حیران ہوا۔
خیر یہ تو وہی جانتے ہیں جو اس تھریڈ میں مراسلہ لکھ رہے تھے کیونکہ ایک میل بھی آتی ہے جب بھی کوئی مراسلہ اس تھریڈ میں ایڈ کیا جاتا ہے تو۔
اور یا پھر عبداللہ بھائی یا منتظمین بھائی خود بتائیں تو ہی معلوم ہوسکتا ہے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-04-11), shafresha (12-04-11), نورالدین (12-04-11), شبنم (13-04-11)
پرانا 12-04-11, 12:26 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جن كو تحقيق تفتيش بلكہ تجسس كي زيادہ ضرورت ہے وہ يہاں رابطہ كريں ۔۔۔۔ انشاء اللہ تشفي ہو گي۔


__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-04-11), یاسر عمران مرزا (15-04-11), نورالدین (12-04-11), حیدر (13-04-11), سیفی خان (15-04-11), عبدالقدوس (12-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 02:34 AM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جا سوسنی...............................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-04-11), شمشاد احمد (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 02:37 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بات میں واضح کرتا چلوں.................دوبندے یہاں کچھ نہیں بولیں گے.................. ننھا بچہ اور میں..............

کر لوؤ جو کرنا اے
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-04-11), shafresha (12-04-11), ننھا بچہ (12-04-11), شمشاد احمد (15-04-11)
پرانا 12-04-11, 08:49 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوووووووووووو۔۔۔۔جاسُوس کو چلینج؟؟؟؟؟؟؟؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-04-11), نورالدین (12-04-11), شمشاد احمد (15-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 10:12 AM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ایک بات میں واضح کرتا چلوں.................دوبندے یہاں کچھ نہیں بولیں گے.................. ننھا بچہ اور میں..............

کر لوؤ جو کرنا اے
میرا پیٹ خراب ہوجانا جلدی جلدی مسئلہ حل کر لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-04-11), shafresha (12-04-11), حیدر (12-04-11), شمشاد احمد (15-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 10:25 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا تو مجھے پتا ہی ہے زیادہ سے زیادہ کوئی سپیلنگ مسٹیک ٹھیک کر دی ہو گی۔ اب بات کاٹنے سے تو رہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-04-11), ننھا بچہ (12-04-11), شمشاد احمد (15-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 10:29 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی کا نام جمہوریت ہے!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-04-11), شمشاد احمد (15-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 10:39 AM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اسی کا نام جمہوریت ہے!!!!!!!!!!
اللہ نہ کرے جی یہاں بھی جمہورہت آئے
ہمیں پاک نیٹ کی ترقی و خوبصورتی عزیز ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-04-11), shafresha (12-04-11), محمد عاصم (12-04-11), حیدر (12-04-11), شمشاد احمد (15-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11), عبداللہ حیدر (13-04-11)
جواب

Tags
ہوتا, فورم, ہنس, ہنسی, کہاں, پیٹ, پوسٹ, پڑ, پاکنیٹ, پتا, یہی, یارو, واقعی, والی, منتظمین, مسئلہ, ابھی, ارے, بھائی, بل, دکھائے, دیکھا, رونے, سمجھ, عبداللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوگل کے ذریعے کسی بھی ویب سایٹ کو اردو میں ٹرانسلیٹ کریں ایکسٹو ویب سائٹس کا جائزہ 11 26-03-11 09:38 PM
ای پی ایس فائل فارمیٹ عمران سعید Ask Experts ماہرین کی رائے 3 02-01-10 02:01 PM
سینیٹ کے ضمنی انتخابات:پی پی نے 20 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:52 AM
انٹرنیٹ ویڈیوز جلد ہی ٹی وی پر بھی دیکھی جا سکیں گی وجدان خبریں 0 28-01-08 08:39 AM
کسی بھی سائیٹ کا شارٹ کٹ بنانا۔۔ ندیم رفیع مائیکروسوفٹ ونڈوز 3 28-12-07 05:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger