| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 235
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے Twins کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (31-12-10), فیصل ناصر (31-12-10), ھارون اعظم (31-12-10), محمدخلیل (31-12-10), معید (31-12-10), سیپ (01-01-11), عبداللہ آدم (31-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اور میرے خیال سے دودھ بھی نہیں خریدتے ہونگے ککڑ جو ہے ناں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
چند سال قبل میں نے بھی دو چوزے خریدے تھے ( مجھے بہت شوق تھا پالنے کا ۔۔ پیارے لگتے ہیں ) ایک اپنی بھتیجی کے لیے اور ایک اپنے بھتیجے کے لیے۔۔ ان کا بہت خوبصورت سا گھر بنا یا ۔۔۔۔ لیکن دونوں میں لڑائی ہوتی رہتی تھی زبردست قسم کی ۔۔۔ ایک چوزہ بہت چست وچالاک تھا جو دوسرے والے کو بھی اپنے رعب میں رکھتا تھا ۔۔ وہ بیچارہ اس کی موجودگی میں نہ کچھ کھا سکتا تھا ۔۔ نہ پی سکتا تھا ۔۔۔۔ اس کی قسمت میں "پٹنا "ہی لکھا تھا اسے الگ کر کےدانہ پانی دینا پڑتا تھا ۔۔۔ لیکن وہ " مار " کی تاب نہ لا کر بیمار پڑ گیا ۔۔۔ اس کا علاج بھی کروایا مگر" جانبر "نہ ہو سکا میں نے اپنے بھائی سے کہا کہ یہ بیچاری مرغی ہے جو مار کھاتی رہتی ہے اور دوسرا والا مرغا ( حالانکہ سب مرغے ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ مرغی تو کوئی نہیں ہوتی ان میں ) بھائی کا خیال اس کے بر عکس تھا ۔۔۔۔ اور یوں " شرظ " لگ گئی ۔۔۔۔ چند ماہ گزرنے کے بعد ۔۔۔۔ایک دن سہ پہر 3:25 کے قریب اس نے بانک لگائی اور میں " شرط " جیت گئی ۔۔۔ جیسے جیسے وہ بڑا ہوتا رہا ۔۔۔ میرا شوق ختم ہو گیا ۔۔ بھائیوں کا شروع ہو گیا ۔۔۔ اسے بادام اور گوشت کھلا کر مرغے سے " خونخوار شیر " بنا دیا ۔۔ اتنا ہی بڑا ہو گیا جتنا آپ کا یہ مرغا ہے ۔۔۔ اس کے لیے مرغی بھی لائی گئی ۔۔۔۔۔ وہ دیسی یہ "' ولائتی " بن نہ سکی ۔۔۔ ان کی ساری شوخیاں " ہوا " ہو گئیں ۔۔۔ ایک وقت آیا کہ مرغے صاحب بیمار ہی پڑ گئے ۔۔۔ جانور کے معالج کو دکھایا تو پتا چلا " رانی کھیت " کی بیماری ہو گءی ہے ۔۔۔ اب یہ ان کی رانی کا انھیں غم لگا تھا یا شاید بچپن کی ساتھی رانی کی آہ ۔۔۔ ایک دن وہ بھی اپنی بیماری سے لڑتے ہوءے " خالق حقیقی " سے جا ملے ۔۔۔ تقریبا دس ماہ ہمارے ساتھ رہا وہ مرغا ۔۔۔۔۔ بالکل گھر کے ایک فرد کی طرح ۔۔۔۔کھانا بھی ہمارے ساتھ ہی کھایا کرتے تھے وہ ۔۔۔۔ اور گھر میں "دندناتے " پھرتے تھے اس کے مرنے کا کافی دنوں تک بہت افسوس رہا ۔۔۔۔۔ اس کے بعد سارے شوق ختم ہو گئے ۔۔۔ مرغی بھی ہم نے کسی کو" تحفے" میں دے دی ۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ Last edited by ARHAM; 31-12-10 at 10:39 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
|
ارحم آنٹی
سلام آپ کے مرغے کی کوئی تصویر ہو تو ہمیں بھی دکھائیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Twins کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-01-11), ھارون اعظم (31-12-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,351
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم چونکہ گاؤں میں رہتے ہیں
اس لئے مرغیاں ، بکریاں، گائے اور بھینسیں وغیرہ بغیر شوق کے ہی کافی ہوتی ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مجھے بھی کبھی مرغے مرغیاں اور کبوتر پالنے کا بڑا شوق تھا۔ ایک مرغا تھا، جس کی شکل مجھے تصور میں اپنے ایک پڑوسی سے ملتی جلتی لگتی تھی، اور میں اس کو اسی نام سے پکارتا تھا۔
وہ اس نام کے ساتھ اتنا عادی ہوگیا تھا کہ نام سنتے ہی بھاگتا ہوا آتا۔ کبوتر بہت پالے، لیکن اکثر پڑوس کے لڑکے چوری کرکے لے جاتے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونگے, ہمارا, ککڑ, پہلے, پیارے, ھم, پالی, ناں, مرغیاں, مرغا, انڈے, بھائی, بڑا, بچپن, تھیں, جیت, خیال, خوب, خرید, دیتی, دودھ, سال, ضرورت, علاج, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|