واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ہمارا موجودہ فیملی سسٹم!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-07, 09:14 AM   #1
ہمارا موجودہ فیملی سسٹم!
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 30-11-07, 09:14 AM

آپ کے خیال میں ہمارے موجودہ فیملی سسٹم کو براقرار رہنا چاہئیے یا اس میں کسی تبدیلی کی ضرورت ہے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 578
Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 10:35 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارا موجودہ فیملی سسٹم!

ذوالفقار بھائی ہمارے ملک کے مختلف طبقوں میں‌ مختلف فیملی سسٹمز ہیں۔۔ اپ کس فیملی سسٹم کی بات کر رہے ہیں۔۔ ذرا تفصیل سے لکھا کریں۔۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 11:10 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارا موجودہ فیملی سسٹم!

بالکل جناب زرا اس پر مزید روشنی ڈالیں کہ آپ کس قسم کے فیملی سسٹم کی بات کررہے ہو؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-07, 09:08 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارا موجودہ فیملی سسٹم!

ہمارا فیملی سسٹم "مشترکہ خاندانی نظام" پر مشتمل ہے۔ لیکن اس نظام میں رہتے ہوئے خاندان کے اراکین کے درمیان کہیں کہیں نظریاتی ٹکرائو کے باعث یہ نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار بھی ہے اور ان واقعات میں اضافہ بھی ہو رہا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (12-12-07)
پرانا 12-12-07, 12:04 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارا موجودہ فیملی سسٹم!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
ہمارا فیملی سسٹم "مشترکہ خاندانی نظام" پر مشتمل ہے۔ لیکن اس نظام میں رہتے ہوئے خاندان کے اراکین کے درمیان کہیں کہیں نظریاتی ٹکرائو کے باعث یہ نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار بھی ہے اور ان واقعات میں اضافہ بھی ہو رہا ہے۔
بہت خوب جناب
جیسے کہ ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں ایک اچھا اور ایک برا تو اسی طرح اس سسٹم کے بھی کچھ فوائد ہیں اور کچھ نقصانات بھی ہیں لیکن نقصانات میرے ذاتی خیال سے تو بہت کم ہیں جوائنٹ سسٹم میں فائدے ہی فائدے ہیں اور میں ہمیشہ ایسے سسٹم میں رہنے کو ترجیح دیتا ہوں نہ کے اکیلا رہنے کو
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (12-12-07)
پرانا 17-12-07, 08:43 AM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ہمارا موجودہ فیملی سسٹم!

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

مشترکہ خاندانی نظام میں رہنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے خاندان کے تمام افراد آپس مل جل کر اور پیار سے رہتے ہیں۔ اور ہر دُکھ سُکھ میں ایک دوسرے کی مدد ذمہ داری سمجھ کر کرتے ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
واقعات, موجودہ, بھائی, جواب, ذوالفقار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سسٹم انفارمیشن wajee آئیں کمپیوٹر سیکھیں 7 01-05-12 09:37 AM
سسٹم کنفگریشن چیک کرنا زارا کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 10 14-12-10 11:08 AM
وقت کم ہے اور مجھے سسٹم خریدنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ J.S Ask Experts ماہرین کی رائے 37 29-11-10 06:51 AM
بائینری سسٹم عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 10 07-04-10 04:31 PM
میرا سسٹم ! فیصل ناصر گپ شپ 47 26-12-09 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger